JI Dera Bugti Lawyer

JI Dera Bugti Lawyer Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from JI Dera Bugti Lawyer, Lawyer & Law Firm, Quetta.

امیر جماعت اسلامی بلوچستان و رکنِ صوبائی اسمبلی مولانا ہدایت الرحمٰن بلوچ کے خلاف ایف آئی آر کی شدید مذمت کرتے ہیں۔مولان...
24/08/2026

امیر جماعت اسلامی بلوچستان و رکنِ صوبائی اسمبلی مولانا ہدایت الرحمٰن بلوچ کے خلاف ایف آئی آر کی شدید مذمت کرتے ہیں۔
مولانا ہدایت الرحمٰن بلوچ وہ عوامی نمائندہ ہیں جو مسلسل اپنے حلقے کے عوام کے درمیان رہ کر ان کے مسائل اجاگر کرتے اور ان کے حل کے لیے آواز اٹھاتے ہیں۔ بلوچستان پہلے ہی سنگین مسائل اور بدامنی کی لپیٹ میں ہے، ایسے میں عوامی مسائل حل کرنے کے بجائے ان کی آواز دبانے کے لیے ایف آئی آر کا اندراج قابلِ مذمت ہے۔
حکومت فوری طور پر یہ ایف آئی آر واپس لے، بصورتِ دیگر جماعت اسلامی کے کارکنان آئینی و جمہوری مزاحمت کے ذریعے بھرپور احتجاج کریں گے۔

Jamit islami zinda abad
23/08/2026

Jamit islami zinda abad

جماعت اسلامی ہمیشہ مظلوموں کا ساتھ دیتا ہے، کمر توڑ مہنگائی نے لوگوں کی زندگی کو اجیرن بنا رکھا ہے، اس مہنگائی کے خلاف ج...
20/08/2026

جماعت اسلامی ہمیشہ مظلوموں کا ساتھ دیتا ہے، کمر توڑ مہنگائی نے لوگوں کی زندگی کو اجیرن بنا رکھا ہے، اس مہنگائی کے خلاف جماعت اسلامی روڈوں پر ہیں

17/08/2026

⚖️ رِٹ کی اقسام — آئینِ پاکستان کے آرٹیکل 199 کے تحت

ہائی کورٹ میں بنیادی طور پر درج ذیل رِٹس دائر کی جاتی ہیں:

🔹 Habeas Corpus — حبسِ بے جا
کسی شخص کو غیر قانونی حراست سے آزاد کرانے کے لیے۔

🔹 Mandamus — حکمِ امتناعی/فرمانِ عمل
کسی سرکاری ادارے یا افسر کو قانونی ذمہ داری پوری کرنے کا حکم دلوانے کے لیے۔

🔹 Certiorari — سرٹیوراری
کسی ماتحت عدالت یا ٹریبونل کے غیر قانونی حکم یا کارروائی کو ختم کروانے کے لیے۔

🔹 Prohibition — ممانعت
ماتحت عدالت یا ٹریبونل کو اپنے دائرۂ اختیار سے تجاوز کرنے سے روکنے کے لیے۔

🔹 Quo Warranto — استحقاقِ عہدہ
کسی شخص سے یہ پوچھنے کے لیے کہ وہ کس قانونی اختیار کے تحت کسی عوامی عہدے پر فائز ہے۔

📌 رِٹ پٹیشن ایک اہم آئینی قانونی چارہ جوئی ہے، تاہم ہر معاملے میں مناسب رِٹ کا انتخاب کیس کے حقائق اور قانونی نوعیت کے مطابق کیا جاتا ہے۔

12/08/2026
05/08/2026

آج محررہ 5 اگست 2026 کو معزز عدالت جوڈیشل مجسٹریٹ ڈیرہ بگٹی نے ایک بے گناہ قیدی کو بعد از گرفتاری کے ضمانت منظور کرتے ہوئے رہائی کا حکم صادر فرمایا ۔
انصاف سب کیلئے
کیس کی پیروی ممتاز قانون دان ایڈوکیٹ گل شیر بگٹی نے کی ۔
قانونی مشورہ کیلئے رابطہ کریں 03333543564

01/08/2026

الحمدللہ ۔۔۔
آج محررہ یکم اگست 2026 کو معزز عدالت جوڈیشل مجسٹریٹ ڈیرہ بگٹی نے 4 بے گناہ ملزمان کے ضمانت بعد از گرفتاری منظور کرتے ہوئے رہائی کا حکم صادر فرمایا ہے ۔
کیس کی پیروی ایڈوکیٹ گل شیر بگٹی نے کی ۔
انصاف سب کیلئے ۔
03333543564 قانونی مشورہ کیلئے رابطہ کریں

28/07/2026

اسلام میں داخل ہو جاؤ پورے کا پورا

Address

Quetta

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when JI Dera Bugti Lawyer posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share