پاکستان تحریک عباسیہ آفیشل

پاکستان تحریک عباسیہ آفیشل Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from پاکستان تحریک عباسیہ آفیشل, Legal, quetta, Quetta.

🌙💚 12 ربیعُ الاول — جشنِ عید میلادُ النبی ﷺ 💚🌙الحمدللہ! آج کا دن ہمارے پیارے آقا، رحمتِ عالم حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ کی ولادت...
25/08/2026

🌙💚 12 ربیعُ الاول — جشنِ عید میلادُ النبی ﷺ 💚🌙

الحمدللہ! آج کا دن ہمارے پیارے آقا، رحمتِ عالم حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ کی ولادتِ باسعادت کی خوشیوں کا دن ہے۔ آئیے اس بابرکت موقع پر درود و سلام کی کثرت، نعتِ رسول ﷺ، ذکر و اذکار، صدقہ و خیرات اور سنتِ رسول ﷺ پر عمل کے ذریعے اپنی محبت کا اظہار کریں۔

🌹 جشنِ میلادُ النبی ﷺ مبارک ہو! 🌹
اللہ پاک ہمیں سچی محبتِ رسول ﷺ عطا فرمائے اور آپ ﷺ کی سنتوں پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین بجاہِ خاتم النبیین ﷺ 🤲💚

صلوا علی الحبیب ﷺ — صلی اللہ علیٰ محمد ﷺ

ناموس رسالتﷺ کے قانون پر حملہ کرنے والی بدبخت تجھ پر بھی لعنت اور تیری نسلوں پر بھی لعنت 😡😡😡😡
25/08/2026

ناموس رسالتﷺ کے قانون پر حملہ کرنے والی بدبخت
تجھ پر بھی لعنت اور تیری نسلوں پر بھی لعنت 😡😡😡😡

24/08/2026

❤️😍❤️

*اعلانِ مطالبہ* پوری پاکستانی قوم ایک زبان ہو کر حکومت سے مطالبہ کرتی ہے:ہری پور کی معصوم بیٹی کے ساتھ ہونے والی درندگی ...
24/08/2026

*اعلانِ مطالبہ*

پوری پاکستانی قوم ایک زبان ہو کر حکومت سے مطالبہ کرتی ہے:

ہری پور کی معصوم بیٹی کے ساتھ ہونے والی درندگی کے ملزمان کو فوری گرفتار کر کے *ڈی چوک اسلام آباد میں سرِعام عبرتناک سزا دی جائے*۔

انصاف میں تاخیر ظلم ہے۔ اگر آج مجرموں کو کیفرِ کردار تک نہ پہنچایا گیا تو کل ہماری اپنی بیٹیاں غیر محفوظ ہوں گی۔

حکومت وقت سے مطالبہ ہے کہ قانون کو حرکت میں لایا جائے اور قوم کے سامنے مثال قائم کی جائے تاکہ آئندہ کوئی درندہ ایسی حرکت کا سوچ بھی نہ سکے۔

* *
* *
* *

24/08/2026

🔥🚩:عباسیوں کی آنکھیں صرف حسین نہیں، باوقار بھی ہیں❤❤
بنو ہاشم کی شان کی حق دار بھی ہیں💗

عالمی عباسی اتحاد زندہ باد
23/08/2026

عالمی عباسی اتحاد زندہ باد

*ہمت کا دوسرا نام: محمد اسماعیل کٹبار عباسی*وہ نوجوان جس کے دونوں ہاتھ نہیں، مگر حوصلے آسمان سے بلند ہیں۔معذوری کو بہانہ...
23/08/2026

*ہمت کا دوسرا نام: محمد اسماعیل کٹبار عباسی*

وہ نوجوان جس کے دونوں ہاتھ نہیں، مگر حوصلے آسمان سے بلند ہیں۔

معذوری کو بہانہ نہیں بنایا، کمزوری نہیں مانا۔
رزقِ حلال کے لیے مانجھی پور مین بازار میں فوٹو اسٹیٹ کی دکان کھول لی۔

ان کا صرف ایک جملہ دل چیر دیتا ہے:
"رزق دینے والا تو اللہ تعالیٰ ہے"

سلام ہے اس حوصلے کو۔ سلام ہے اس خودداری کو۔

آئیں، ہم سب ان کا ساتھ دیں اور باعزت محنت کو سراہیں۔

#قابلِ_فخر

23/08/2026

خلافت عباسیہ
fans

Imran Abbasi Imran Abbasi Waseem Abbasi
ImtiazAbbaai Imtiaz Sahibzada Asim Abbasi Waqas Abbasi Touqeer Abbasi Jamil Abbasi Haris Abbasi DK نقابة الاشراف العباسيين الهاشميين في العالم Khalid Abbasi الاشراف العباسيين الهاشمين فى الوطن العربى پاکستان تحریک عباسیہ آفیشل Jawad Shoukat Abbasi Abdullan Khan Abbasi عباسی نیٹ ورک پاکستان تحریک عباسیہ نعیم عبد الخالق عباسی انجمن اتحاد عباسیہ پاکستان

 # # # *"تاریخ رقم ہونے جا رہی ہے - کوئٹہ میں"* 🇵🇰*کوئٹہ بلوچستان کی عباسی خاندان عظیم الشان میٹنگ* *خاندان ایک • کمزوری...
22/08/2026

# # # *"تاریخ رقم ہونے جا رہی ہے - کوئٹہ میں"* 🇵🇰

*کوئٹہ بلوچستان کی عباسی خاندان عظیم الشان میٹنگ*

*خاندان ایک • کمزوریار ایک • مستقبل ایک*

اپنی پہچان، اپنے اتحاد اور اپنے وقار کے لیے *عباسی خاندان* ایک پلیٹ فارم پر جمع ہو رہا ہے۔

*تاریخ:* 2 ستمبر 2026 بروز بدھ
*مقام:* کوئٹہ

کوئٹہ اور گردونواح میں رہنے والے *تمام عباسی بھائیوں* سے گزارش ہے کہ اس تاریخی موقع پر ضرور شرکت کریں۔

یہ میٹنگ صرف ملاقات نہیں، یہ ہمارے اتحاد، ہماری طاقت اور آنے والی نسلوں کے روشن مستقبل کا اعلان ہے۔

*"عباسی خاندانی اتحاد - ہمارا افتخار"*
*"ایک خاندان، ایک آواز، ایک مقصد"*

آپ کی موجودگی ہمارے لیے باعثِ اعزاز ہوگی۔

*

22/08/2026

fans

Address

Quetta
Quetta
87300

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when پاکستان تحریک عباسیہ آفیشل posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category