Barrister Raja Jawad Mehmood

Barrister Raja Jawad Mehmood Additional Advocate General Balochistan | Bar-at-law | Lincoln’s Inn UK 🇬🇧 | LLM ULC | Advocate Supreme Court |

جناب جسٹس میاں محمد رؤف عطاء صاحب کو ہائی کورٹ کا جج بننے پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد ۔
21/07/2026

جناب جسٹس میاں محمد رؤف عطاء صاحب کو ہائی کورٹ کا جج بننے پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد ۔

“I am deeply honoured to share that I have been appointed as Additional Advocate General Balochistan.I sincerely thank m...
16/06/2026

“I am deeply honoured to share that I have been appointed as Additional Advocate General Balochistan.

I sincerely thank my senior, my mentor, my teacher Mr. Mian Muhammad Rauf Atta sb and Honourable authorities for placing their trust in me. I remain committed to upholding the rule of law, serving justice and contributing to the progress of our province.

Your continued prayers and support are deeply valued!

Thank you 🙏

وکلاء ہماری Red Line🚨 ہیں، سابق نائب صدر سپریم کورٹ بار وسیم جدون ایڈوکیٹ کے بیٹے پر قاتلانہ حملہ قابل مزمت ہے، کوئی بھی...
12/06/2026

وکلاء ہماری Red Line🚨 ہیں، سابق نائب صدر سپریم کورٹ بار وسیم جدون ایڈوکیٹ کے بیٹے پر قاتلانہ حملہ قابل مزمت ہے، کوئی بھی قانون سے بالاتر نہیں، ملزمان کو جلدازجلد کیفر کردار تک پہنچایا جاۓ۔

گورنر بلوچستان شیخ جعفر خان مندوخیل سے سابق صدر سپریم کورٹ بار میاں محمد رؤف عطاء اور بیرسٹر راجہ جواد کی ملاقات وکلاء ک...
10/06/2026

گورنر بلوچستان شیخ جعفر خان مندوخیل سے سابق صدر سپریم کورٹ بار میاں محمد رؤف عطاء اور بیرسٹر راجہ جواد کی ملاقات وکلاء کو درپیش مسائل پر تبادلہ خیال ۔


چیف جسٹس بلوچستان جسٹس کامران ملا خیل صاحب کا کوئٹہ بار سے خطاب، وکلاء کے مسائل کے حل کی یقین دہانی اور تمام مطالبات پور...
05/06/2026

چیف جسٹس بلوچستان جسٹس کامران ملا خیل صاحب کا کوئٹہ بار سے خطاب، وکلاء کے مسائل کے حل کی یقین دہانی اور تمام مطالبات پورے کرنے کی منظوری دے دی۔

حضرت مولانا فضل الرحمٰن صاحب کی سابق صدر سپریم کورٹ بار میاں محمد رؤف عطاء صاحب کے والد اور بھائی کے درجات بلندی کے لیۓ ...
03/06/2026

حضرت مولانا فضل الرحمٰن صاحب کی سابق صدر سپریم کورٹ بار میاں محمد رؤف عطاء صاحب کے والد اور بھائی کے درجات بلندی کے لیۓ فاتح خوانی، اس دوران بیرسٹر راجہ جواد، ایڈوکیٹ یوسف بادیزئی اور ایڈوکیٹ سلام اچکزئی بھی موجود تھے۔

سابق وفاقی وزیر تعمیرات سینیٹر مالانا عبدالواسع صاحب سے سابق صدر سپریم کورٹ بار میاں رؤف عطاء صاحب ، بیرسٹر راجہ جواد او...
02/06/2026

سابق وفاقی وزیر تعمیرات سینیٹر مالانا عبدالواسع صاحب سے سابق صدر سپریم کورٹ بار میاں رؤف عطاء صاحب ، بیرسٹر راجہ جواد اور سینئر ایڈووکیٹ یوسف بادیزئی ملاقات کرتے ہوۓ۔

گورنر بلوچستان شیخ جعفر مندوخیل سے سابق صدر سپریم کورٹ بار میاں  محمدرؤف عطاء اور صدر ہائی کورٹ بار میر عطااللہ لانگو ں ...
17/05/2026

گورنر بلوچستان شیخ جعفر مندوخیل سے سابق صدر سپریم کورٹ بار میاں محمدرؤف عطاء اور صدر ہائی کورٹ بار میر عطااللہ لانگو ں کی قیادت میں نامزد صدارتی امیدوار براۓ سپریم کورٹ بار سید امجد شاہ، جنرل سیکریٹری عارف عوان اور بیرسٹر راجہ جواد ایڈوکیٹ سپریم کورٹ ملاقات کر رہے ہیں۔

جناب چیف جسٹس کامران خان ملا خیل صاحب کے ہمراہ ۔“عدالت اور وکالت کا خوبصورت امتزاج”
01/04/2026

جناب چیف جسٹس کامران خان ملا خیل صاحب کے ہمراہ ۔
“عدالت اور وکالت کا خوبصورت امتزاج”

03/03/2026

ایرانی سفارت خانے میں شہید آیت اللہ سید علی حسینی خامینائی کی فاتحہ جوانی کے موقع پر سنیٹر مولانا واسع ، سابق صدر سپریم کورٹ بار میاں رؤف عطاء اور دیگر ساتھیوں کے ہمراہ ملاقات کرتے ہوۓ اظہار افسوس۔‏

Address

Quetta

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Barrister Raja Jawad Mehmood posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share