Efficient Law Associates

Efficient Law Associates Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Efficient Law Associates, Tax Lawyer, Quetta.

'ELA' is an Association of Attorneys, providing assistance and Consultancy in regard to Civil & Criminal Laws, Corporate Laws, Real Estate (Property) Law, and Tax laws such as Income Tax, Sales Tax, Custom Tax, Sales Tax on Services, Audit and other.

۔Section 37A SOP جاری: ٹیکس فراڈ تحقیقات کے لیے نیا طریقہ کار۔۔نے Sales Tax Act 1990 کے Section 37A کے تحت کارروائی کے ل...
05/03/2026

۔Section 37A SOP جاری:
ٹیکس فراڈ تحقیقات کے لیے نیا طریقہ کار۔۔

نے Sales Tax Act 1990 کے Section 37A کے تحت کارروائی کے لیے نیا Standard Operating Procedure (SOP) جاری کر دیا ہے جس کا مقصد ٹیکس فراڈ تحقیقات کو منظم، قانونی طور پر مضبوط اور یکساں بنیادوں پر چلانا ہے۔

جاری کردہ SOP کے مطابق Section 37A کے اختیارات صرف مجاز افسران استعمال کر سکیں گے اور فیلڈ فارمیشنز براہ راست کارروائی شروع نہیں کر سکیں گی۔

ٹیکس فراڈ کے واضح شواہد یا Section 11E کے تحت جاری کیسز کو پہلے Directorate General of Intelligence & Investigation (Inland Revenue) کو بھیجا جائے گا۔

انٹیلی جنس ڈائریکٹوریٹ کو موصول ہونے والے کیسز کی سکروٹنی 30 دن کے اندر مکمل کرنا ہوگی، جس کے بعد فیصلہ کیا جائے گا کہ Section 37A کے تحت باضابطہ انکوائری یا تحقیقات شروع کی جائیں یا کیس متعلقہ فیلڈ آفس کو واپس بھیج دیا جائے۔

SOP میں واضح کیا گیا ہے کہ Section 37A(3) کے تحت انکوائری مکمل ہونے کے بعد رپورٹ متعلقہ انٹیلی جنس حکام کو ارسال کی جائے گی جبکہ ضرورت پڑنے پر Section 37A(6) کے تحت مکمل انویسٹی گیشن بھی شروع کی جا سکتی ہے۔ تحقیقات کے دوران Sales Tax General Order No. 2 of 2025 کی پابندی بھی لازم ہوگی۔

ماہرین کے مطابق یہ SOP ٹیکس دہندگان اور ٹیکس پریکٹیشنرز کے لیے اہم ہے کیونکہ کسی بھی کارروائی سے قبل یہ جانچنا ضروری ہوگا کہ واقعی ٹیکس فراڈ کے شواہد موجود تھے، کیس کو متعلقہ انٹیلی جنس فورم پر ریفر کیا گیا تھا اور مقررہ 30 دن کی سکروٹنی کی شرط پوری کی گئی تھی یا نہیں۔

قانونی ماہرین کا کہنا ہے کہ SOP کی خلاف ورزی کی صورت میں Section 37A کے تحت کی گئی کارروائی کو عدالت میں چیلنج کیا جا سکتا ہے اور دفاعی موقف مضبوط بنانے کے لیے طریقہ کار کی پابندی کو بنیادی نکتہ بنایا جا سکتا ہے۔ copied

Address

Quetta
87300

Opening Hours

Monday 10:00 - 19:00
Tuesday 10:00 - 19:00
Wednesday 10:00 - 19:00
Thursday 10:00 - 19:00
Friday 10:00 - 19:00
Saturday 10:00 - 19:00

Telephone

+923430405027

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Efficient Law Associates posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Efficient Law Associates:

Shortcuts

Share

Category