05/08/2026
محکمہ لوکل گورنمنٹ میں بھرتیوں کیلئے روایتی ٹیسٹ اور انٹرویو کا سلسلہ ختم،بلوچستان ہائیکورٹ کا بڑا فیصلہ
اب لوکل گورنمنٹ سمیت تمام محکموں میں بھرتیاں AI کے زریعے ہونگی،فیصلہ
کیس کی پیروکاری ایڈوکیٹ سپریم کورٹ نصیب اللہ ترین،ایڈووکیٹ فدا ابراہیم عیسیٰ زئی اور بریسٹر ندیم لہڑی نے کی.