28/08/2026
*چمن: مدرسے کے قاری کی بربریت 💔
ایک معصوم بچی... جس کی ایک آنکھ اس ظلم کی نظر ہو گئی۔
سوال یہ ہے:
*کیا یہ دین ہے؟ کیا یہ تعلیم ہے؟*
جن کے ہاتھوں میں بچوں کی تربیت کی ذمہ داری ہے، اگر وہی ان کی زندگی تباہ کر دیں تو ہم کس کے پاس جائیں؟
معاشرے میں یہ کیا ہو رہا ہے؟
*کیا دین کے ٹھیکیداروں کے لیے کوئی قانون نہیں؟*
کیا معصوم بچے صرف "سزا" کے لیے ہیں؟
ہم حکومت اور قانون نافذ کرنے والے اداروں سے فوری کارروائی اور سخت سزا کا مطالبہ کرتے ہیں۔
تاکہ دوبارہ کوئی معصوم ایسی بربریت کا شکار نہ ہو۔
*ایک آنکھ نہیں... ایک نسل کا بھروسہ ضائع ہوا ہے یہ۔
#چمن