پبلک ہیلتھ انجینئرنگ ایمپلائز ایسوسی ایشن

  • Home
  • Pakistan
  • Quetta
  • پبلک ہیلتھ انجینئرنگ ایمپلائز ایسوسی ایشن

پبلک ہیلتھ انجینئرنگ ایمپلائز ایسوسی ایشن "Public Health Engineering Employees Association Balochistan"
"PHE"

چلو چلو کوئٹہ ریڈ زون چلو✌🏻 🚩 ✌🏻
19/01/2026

چلو چلو کوئٹہ ریڈ زون چلو
✌🏻 🚩 ✌🏻

بلوچستان گرینڈ الائنس کور کمیٹی کے ممبر محمد اقبال بادینیچلو چلو کل کوئٹہ چلو ✌🏻 🚩 ✌🏻
19/01/2026

بلوچستان گرینڈ الائنس کور کمیٹی کے ممبر محمد اقبال بادینی
چلو چلو کل کوئٹہ چلو
✌🏻 🚩 ✌🏻

پی ایچ ای لیبر کے صوبائی صدر, متحدہ لیبر فیڈریشن کے نائب صدر, پاکستان ورکرز فیڈریشن کے نائب صدر محمد اقبال بادینی نے اپن...
15/04/2024

پی ایچ ای لیبر کے صوبائی صدر, متحدہ لیبر فیڈریشن کے نائب صدر, پاکستان ورکرز فیڈریشن کے نائب صدر محمد اقبال بادینی نے اپنے بیان میں سیکرٹری پی ایچ ای صاحب کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ آپ جناب کو بخوبی علم ہوگا کے محکمہ اہذا پی این ڈی سیکشن میں جناب چیف انجینئر صاحب کو تقریباً چار ماہ ہوچکے ہیں کہ وہ ریٹائیرڈ ہوچکے ہیں۔ اس لیے اس کے بعد آج تک محکمہ کے طرف سے کوئی بھی چیف انجینئر کے تعیناتی کے آرڈرز نہیں ہوئے ناکہ کسی سینئر سپریڈنٹ انجینئر صاحب کو یہ پوسٹ عارضی طور پر ایکٹنگ اختیارات دیے گئے ہوں بڑے افسوس کے ساتھ کہنا پڑتا ہے ایک بڑے ادارے میں کئی قابل اور سینئر سپریڈنٹ انجینئر موجود ہیں اور اب تک ان کی پروموشنز چیف انجینئر کے عہدوں پر نہیں کی جارہی ہے۔ اسی وجے سے غریب ملازمین کے تمام حل طلب مسئلہ و مسائل، ریٹائرمنٹ کے آرڈرز، او کئی ملازمین ریٹائرمنٹ کے باجود ایک سال کے تنخواہوں اور ریٹائرمنٹ کے پیپرز سے محروم ہیں جو کہ بغیر چیف انجینئر کے لیٹر سے ناممکن ہے۔ لواحقین کے مسائل بھی شامل ہیں۔ اس لیے جناب وزیر اعلیٰ بلوچستان جناب چیف سیکرٹری صاحب، سے پرزور اپیل کرتے ہیں کہ محکمہ اہذا کے سیکشن پی این ڈی میں کئی سینیئر سپریڈنٹ انجینئرز صاحبان کو چیف انجینئر پی این ڈی کے پوسٹ پر جلد سے جلد تعیناتی کے اپروول صادر فرمائے تاکہ غریب ملازمین کے تمام حل طلب مسائل حل ہو اور ملازمین کے پریشانی دور ہونے میں مددگار ثابت ہو اور محکمہ اہذا کے دفتری کام میں مزید رکاوٹ نہ ہو انشاء اللہ ہم امید کرتے ہیں کہ جناب ہمارے اسی اپیل پر ہمدردانہ مدد فرمائیں گے۔

آج مورخہ 2024-03-28 بروز جمعرات کو پی ایچ ای چیف آفس لنک روڈ کوئٹہ میں ایک پروقار پروگرام کے تحت ضلع مستونگ کے لواحقین ک...
28/03/2024

آج مورخہ 2024-03-28 بروز جمعرات کو پی ایچ ای چیف آفس لنک روڈ کوئٹہ میں ایک پروقار پروگرام کے تحت ضلع مستونگ کے لواحقین کے 18 حقدار بچوں میں مستقل آرڈرز تقسیم کیے گئے۔ آرڈرز کو تقسیم کرنے جناب چیف انجینئر ساؤتھ صاحب اور پی ایچ ای صوبائی صدر محمد اقبال بادینی نے اپنے دست مبارک سے آرڈرز تقسیم کیے۔ پروگرام میں شامل چیف انجینئر عبدالمطلب صاحب، چیف انجینئر شعبان صاحب، ڈائریکٹر قاضی منظور احمد صاحب، ڈپٹی ڈائریکٹر نور محمد جعفر صاحب، سپریڈنٹ شیر محمد صاحب، اکاؤنٹ آفیسر امیر اللہ صاحب، سپریڈنٹگ انجینئر عارف شاہ صاحب، ایکسیئن عبدالحمید بادینی صاحب اور مستونگ کے زونل صدر جنرل سیکرٹری اور لواحقین کے بچے شامل تھے۔ آخر میں چیف انجینئر ساؤتھ صاحب اور پی ایچ ای کے صوبائی صدر محمد اقبال بادینی نے تمام لواحقین پی ایچ ای مستونگ کو مبارکباد پیش کی۔ اور پی ایچ ای صوبائی صدر محمد اقبال بادینی نے جناب چیف انجینئر صاحب ساؤتھ بشمول پی ایچ ای محکمہ کے تمام اعلیٰ آفیسران کا شکریہ ادا کیا۔ تمام اعلیٰ آفیسران کے انتھک محنت سے مرحلہ وار تمام ڈسٹرکٹس کے لواحقین کے آرڈرز جاری کیے جارہے ہیں۔ ہم امید کرتے ہیں کہ بقایہ ماہ آئندہ اضلاع کے آرڈرز جلد از جلد جاری کیے جائیں گے۔

آج مورخہ 9-9-2022 بروز جمعہ زیر قیادت پبلک ہیلتھ انجینئرنگ ایمپلائز ایسوسی ایشن کے صوبائی صدر محمد اقبال بادینی، جناب غل...
09/09/2022

آج مورخہ 9-9-2022 بروز جمعہ زیر قیادت پبلک ہیلتھ انجینئرنگ ایمپلائز ایسوسی ایشن کے صوبائی صدر محمد اقبال بادینی، جناب غلام قادر زونل صدر کیچ، جناب خدا بخش چیئرمین کیچ، جناب حاجی اکبر نعیم کوئٹہ ڈویژن زونل صدر، جناب آغا باسط جوائنٹ سیکرٹری کوئٹہ ڈویژن، جناب سجاد جنرل سیکرٹری کوئٹہ ڈویژن، جناب محمد خان مرکزی آفس سیکرٹری کوئٹہ ڈویژن، جناب خدا بخش اینڈم زونل صدر کوئٹہ نےصوبائی وزیر پبلک ہیلتھ انجینئرنگ جناب لالا رشید بلوچ صاحب سے مذاکرات کی۔ ملازمین کے مسئلہ و مسائل پر ملاقات ہوئی۔ محکمہ پبلک ہیلتھ انجینئرنگ کے تمام ملازمین کے حل طلب مسائل و مسائل کو جناب وزیر پبلک ہیلتھ انجینئرنگ لالا رشید نے انتہائی خندہ پیشانی سے سن کر اور ہماری حوصلہ افزائی کرتے ہوئے کہا کہ آپ لوگوں کے تمام جائز مسئلہ و مسائل کو انشاء الله میں ذاتی دلچسپی لے کر حل کرنے کی کوشش کرونگا ۔ اور آئندہ بھی وقتاً فوقتاً مل بیٹھ کر تمام مسائل کو حل کرنے کی کوشش کرینگے۔ اور محکمہ اہذہ کو مل بیٹھ کر ترقی کی راہ پر گامزن کرینگے. آخر میں صوبائی صدر جناب محمد اقبال بادینی نے جناب صوبائی وزیر لالا رشید بلوچ کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ جناب کی موجودگی میں انشاء الله ہمیں آئندہ کے لیے کوئی بھی پریشانی نہیں ہوگی۔ اور ہم بھی دن رات محنت کرکے محکمہ پبلک ہیلتھ انجینئرنگ کو ترقی کی راہ پر گامزن کرینگے۔ شکریہ

آج مورخہ 1-07-2022 کو پی ایچ ای ملازمین کے حل طلب مسئلہ و مسائل کے بارے میں PHE ایمپلائز ایسوسی ایشن کے صدر محمد اقبال ب...
01/07/2022

آج مورخہ 1-07-2022 کو پی ایچ ای ملازمین کے حل طلب مسئلہ و مسائل کے بارے میں PHE ایمپلائز ایسوسی ایشن کے صدر محمد اقبال بادینی کے زیر قیادت میں حاجی اکبر نعیم نائب صدر کوئٹہ ڈویژن، حاجی خدا بخش اینڈم سیکشن کے زونل نائب صدر آغا باسط سینیئر نائب صدر کوئٹہ ڈویژن محمد خان صوبائی جوائنٹ سیکرٹری عبداللہ نائب صدر سجاد جنرل سیکرٹری کوئٹہ ڈویژن۔ جناب سیکرٹری صاحب پی ایچ ای بلوچستان کے آفس میں میٹنگ ہوئی ون بائی ون تمام مسائل پر بات چیت ہوئی جس میں جناب سیکرٹری صاحب نے تمام مسائل کو ذاتی دلچسپی لے کر جلد سے جلد حل کرانے کے احکامات صادر فرمائے۔ اور جناب سیکرٹری صاحب نے کہا کے آئندہ بھی اس طرح مل بیٹھ کر گفت و شنید کے ذریعے تمام جائز مسائل کو حل کرنے کی کوشش کرینگے ۔ آخر میں صدر محمد اقبال بادینی نے تمام عہدیداران کے جانب سے جناب سیکرٹری صاحب کا تہہ دل کے ساتھ شکریہ ادا کیا۔

Address

Huda Jail Road Near Marker Factory Public Health Engineering
Quetta
8300

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00

Telephone

+923333811277

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when پبلک ہیلتھ انجینئرنگ ایمپلائز ایسوسی ایشن posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share