18/02/2026
آریان لاء فرم، کوئٹہ کی جانب سے آپ تمام اہل اسلام کو رمضان المبارک کا مقدس مہینہ بہت بہت مبارک ہو۔ 🌙✨
اللہ تعالیٰ اس بابرکت مہینے میں ہماری عبادتوں کو قبول فرمائے اور ہمیں صراطِ مستقیم پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے۔ دعا ہے کہ یہ رمضان آپ کی زندگیوں میں خوشیاں، امن اور انصاف کی روشنی لے کر آئے۔
دعاگو:
آریان لاء فرم، کوئٹہ
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔