Benazir Bhutto Family

Benazir Bhutto Family Benzair Bhutto Family

29/01/2026

Adv Fazal Muhammad Bhutto‏
صدر آصف علی زرداری متحدہ عرب امارات کا چار روزہ سرکاری دورہ مکمل کر کے وطن روانہ۔

‏دوبئی ایئرپورٹ پر صدر پاکستان کو وزیرِ مملکت عبدالرحمن بن محمد الاویس، متحدہ عرب امارات میں پاکستان کے سفیر، پاکستان میں متحدہ عرب امارات کے سفیر اور دبئی میں پاکستان کے قونصل جنرل نے رخصت کیا۔

‏اپنے دورے کے دوران صدرِ مملکت نےمتحدہ عرب امارات کے صدر عزت مآب شیخ محمد بن زاید النہیان، اور وزیرِ اعظم عزت مآب شیخ محمد بن راشد المکتوم سمیت اہم ملاقاتیں کیں۔

‏ان ملاقاتوں میں دیگر امور کے ساتھ ساتھ دوطرفہ تعلقات اور اقتصادی شراکت داری پر تبادلۂ خیال کیا۔ دفاع، سیکورٹی اور عوامی روابط کے شعبوں میں پیش رفت پر بھی بات چیت ہوئی۔

Adv Fazal Muhammad Bhutto:President Asif Ali Zardari in a meeting with His Highness Sheikh Mohammed bin Rashid Al Maktou...
29/01/2026

Adv Fazal Muhammad Bhutto:
President Asif Ali Zardari in a meeting with His Highness Sheikh Mohammed bin Rashid Al Maktoum, Vice President and Prime Minister of the United Arab Emirates and Ruler of Dubai at Zabeel Palace, with First Lady Bibi Aseefa Bhutto Zardari and Chairman Pakistan People’s Party Bilawal Bhutto Zardari also present.

صلي الله عليه وآله وسلم
07/05/2025

صلي الله عليه وآله وسلم

18/07/2024
صدر پاکستان جناب آصف علی زرداری کو 7 ممالک کے سفراء نے سفارتی اسناد پیش کر دیں۔زمبابوے، تاجکستان، روانڈا، ارجنٹائن، میان...
15/07/2024

صدر پاکستان جناب آصف علی زرداری کو 7 ممالک کے سفراء نے سفارتی اسناد پیش کر دیں۔

زمبابوے، تاجکستان، روانڈا، ارجنٹائن، میانمار، کمبوڈیا اور بوٹسوانا کے سفراءنے اسناد پیش کیں

بعد ازاں ، سفراء نے صدر مملکت سے الگ الگ ملاقاتیں بھی کیں

13/07/2024

سپرنٹنڈنٹ پکارتا ہے۔ ’’وقت ختم ہو چکا۔‘‘ میں سلاخوں کو پکڑتے ہوئے اسے کہتی ہوں۔’’برائے مہربانی کوٹھڑی کا دروازہ کھول دو۔ میں اپنے پاپا کو چُھو کر الوداع کہنا چاہتی ہوں"۔ سپرنٹنڈنٹ انکار کر دیتا ہے۔

پھر میں سلاخوں کے درمیان سے اپنے والد کے جسم کو چُھونے کی کوشش کرتی ہوں۔ وہ کافی ضعیف و ناتواں ہو چکے ہیں لیکن سیدھا اُٹھ بیٹھتے ہیں اور میرے ہاتھ کو پکڑ کر کہتے ہیں کہ آج شب میں دنیا سے آزاد ہو جاؤں گا‘‘ میں والد کی طرف دیکھ کر پکار اٹھتی ہوں،’’ الوداع پاپا"۔ اس دوران میری امی بھی انہیں سلاخوں سے پکڑ لیتی ہیں اور اس طرح یہ ہماری آخری ملاقات ختم ہو جاتی ہے۔

’’ہم پھر ملیں گے، اس وقت تک کے لیے خدا حافظ‘‘، مجھے ان کی آواز سنائی دیتی ہے۔ میں جاتے وقت مُڑ کر دیکھنا نہیں چاہتی کیونکہ مجھے معلوم ہے کہ میں ضبط نہیں کر سکوں گی۔

4 اپریل 1979ء کو راولپنڈی سینٹرل جیل میں انہوں نے میرے والد کو قتل کر دیا۔

(شہید بی بی کی کتاب ’’دختر مشرق‘‘ کا ایک اقتباس)

Address

Street 1 Near Bhutto House Pir Jo Goth
Pir Jo Goth
66030

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Benazir Bhutto Family posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Benazir Bhutto Family:

Share