Kashif Khan Niazi

Directions

Kashif Khan Niazi I am Kashif Khan. On this page, I will provide all legal and general knowledge information and my point of view. and i am from Mianwali

11/09/2026
20/08/2026

آرٹیکل 10A: منصفانہ ٹرائل کا حق
پاکستان کے آئین کے مطابق ہر شہری کو عزت کے ساتھ ٹرائل کا حق حاصل ہے۔
ماخذ: پاکستان کا آئین 1973

.
04/08/2026

.

فردات پر سے پابندی ختم کرنے کا نوٹیفکیشن جاری . فرد کا نیا نام نقل اراضی ریکارڈرکھ دیا گیا ہے ،پنجاب لینڈ ریکارڈ اتھارٹی...
11/07/2026

فردات پر سے پابندی ختم کرنے کا نوٹیفکیشن جاری .
فرد کا نیا نام نقل اراضی ریکارڈرکھ دیا گیا ہے ،پنجاب لینڈ ریکارڈ اتھارٹی نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا- نقل اراضی ریکارڈ سے اب زمین کی خرید و فروخت کی جا سکے گی*.......

وارڈن نے پہلے وکیل کے ساتھ بدکلامی کی اور پھر بعد میں معافیاں مانگتے لگ گیا۔ اگر یہ رویہ وکلاء کے ساتھ ہے تو عام عوام کے...
09/07/2026

وارڈن نے پہلے وکیل کے ساتھ بدکلامی کی اور پھر بعد میں معافیاں مانگتے لگ گیا۔ اگر یہ رویہ وکلاء کے ساتھ ہے تو عام عوام کے ساتھ کیا سلوک کرتے ہوں گے۔
وارڈن پر درج مقدمہ کی کاپی

09/07/2026

"اپنے آپ کو اتنا مضبوط بناؤ، کسی کے آنے نہ آنے سے کوئی فرق نہ پڑے، وقت پر سب کچھ ثابت ہو جاتا ہے...."

Alhamdulillah I have completed the drafting course Civil, Family and Criminal and I am very confident. All credit to Sir...
24/06/2026

Alhamdulillah I have completed the drafting course Civil, Family and Criminal and I am very confident. All credit to Sir wajeeh Ahsan alvi who has explained every topic.

Address

Teshil Piplan District Mianwali
Piplan
42000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Kashif Khan Niazi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share