Shariah & Law Department ICUP

Shariah & Law Department ICUP This page is for promoting legal knowledge and to keep updates.

16/11/2025

QSO 1984

17. Competence and number of witnesses.

(1) The competence of a person to testify,
and the number of witnesses required in any
case shall be determined in accordance with
the injunctions of Islam as laid down in the
Holy Quran and Sunnah.
(2) Unless otherwise provided in any law relating to the enforcement of Hudood or any other special law,
(a) in matters pertaining to financial or future obligations, if reduced to writing, the instrument shall be attested by two men, or one man and two women, so that one may remind the other, if necessary, and evidence shall be led accordingly ; and
(b) in all other matters, the Court may accept, or act on, the testimony of one man or one woman or such other evidence as the circumstances of the case may warrant.

قومی اسمبلی میں پاکستان پینل کوڈ میں نیا سیکشن 498D شامل کرنے کا بل پیش کیا ہے، جس کے مطابق اگر شوہر یا خاندان کا کوئی ف...
13/08/2025

قومی اسمبلی میں پاکستان پینل کوڈ میں نیا سیکشن 498D شامل کرنے کا بل پیش کیا ہے، جس کے مطابق اگر شوہر یا خاندان کا کوئی فرد بیوی کو بغیر قانونی وجہ کے گھر سے زبردستی نکالے گا تو اسے کم از کم تین ماہ سے چھ ماہ تک قید اور دو لاکھ روپے جرمانہ یا دونوں سزائیں ایک ساتھ دی جا سکیں گی۔ اس قانون کا مقصد خواتین کو گھر سے غیر قانونی بے دخلی سے تحفظ فراہم کرنا ہے، تاکہ ہر عورت اپنے گھر میں محفوظ رہنے کے حق سے فائدہ اٹھا سکے۔

22/07/2025

‏یہ CSS کا امتحان، ‏کیسا امتحان ہے؟
‏جس انگریز نے یہ امتحان شروع کیا تھا اس نے انگلینڈ میں یہ بند کر دیا ہے کہ اس میں سقم موجود ہیں اور یہ سسٹم کو بہتر بنانے کی بجائے جمود کا شکار کر رہا ہے۔۔۔امریکا،یورپ وغیرہ کسی ترقی یافتہ ملک میں ایسا مضحکہ خیز امتحان نہیں ہوتا۔۔۔۔۔۔
‏پاکستان بننے سے پہلے اسکا نام ICS یعنی انڈین سول سروس تھا۔پھر پاکستان میں اسکے نام کو سینٹرل سپیریر سروس رکھا گیا۔ یعنی تکبر بھرے لفظ superior کا اضافہ کیا گیا۔
‏بظاھر اس میں پاکستان کے best brains چنےجاتے ہیں۔لیکن پھر جب وہ best brain سروس میں آتے ہیں تو جن محکموں کو وہ چلاتے ہیں انکی کارکردگی بد ترین ہوتی ہے۔اگر دیکھاجائےکہ پاکستان میں بدترین محکمے کونسے ہیں، جیسے پولیس،کچہری،کسٹمز،انکم ٹیکس،AG آفس،ریلوے۔تو پتا چلتا ہے کہ یہ سارے محکمے CSS افسروں کے ماتحت ہیں۔
‏آخر کیا وجہ ہے کہ best brain کی قابلیت کا بالکل بھی فائدہ حاصل نہیں ہوتا۔
‏پروفیسر آف انگلش رانا جہانگیر جن کے بہت سے شاگرد CSS افسر ہیں،کہتے ہیں اگر CSS کی نوکری میں کرپشن نہ ہو تو پھر تو یہ امتحان کوئی دےگا ہی نہیں!
‏پھر ایک عجیب بات یہ ہے کہ ایک BA پاس لونڈا یا چھوکری تاریخ، جغرافیہ، مطالعہ پاکستان، اسلامیات اور انگلش میں CSS پاس کرنے والے کو پہلے AC اور اسکے بعد ڈپٹی سیکریٹیری ہیلتھ لگا دیاجاتا ہے۔پھر لائیو سٹاک کاMD اور پھر واسا کا MD لگا دیاجاتا ہے۔اور اس بیچارے کو انمیں سے کسی محکمے کے بارے کچھ بھی پتا نہیں ہوتا۔۔۔
‏کیا اس امتحان کا طریقہ کار جو ڈیڑھ سو سال پرانا ہے اسکو بدلنا نہیں چاہیے؟۔۔۔۔۔
‏بہتر نہ ہو گا کہ ہر محکمے کا الگ CSS امتحان ہو۔۔۔۔۔مثلا سیکریٹیری ہیلتھ کےلیے MBBS ضروری ہو۔۔۔۔۔۔۔
‏اریگیشن کے لیے انجنئیرنگ ضروری ہو۔۔۔۔۔۔۔
‏اور AG آفس کا CSS کرنے کےلیے accounts کی ڈگری لازم ہو۔

🌟 *Join Us for an Extraordinary 5-Day Summer Camp!* 🌟💫 *Exclusively for University Students in PESHAWAR!*🔹 Dive into a u...
04/07/2025

🌟 *Join Us for an Extraordinary 5-Day Summer Camp!* 🌟

💫 *Exclusively for University Students in PESHAWAR!*

🔹 Dive into a unique experience filled with sports, exercise, Seerah sessions, Islamic History, and powerful Ideological discussions.

🔹 Reconnect with nature and align your life with the beautiful teachings of Prophet Muhammad (PBUH). ❤

🔹 Gain valuable skills, build lifelong friendships, and embark on a journey of fun, learning, and spiritual growth.

📅 *Dates: 11 - 15 July 2025*
🕔 *Timings: 5:00 PM to 8:00 PM*
📍 *Location: AlBurhan Peshawar, University Road Campus, UET Masjid*

📝 *Apply Now*: http://forms.gle/tZBNzQq7MwmAUC417

📞 Contact: 0348-1975597

JazakAllah Khair!

25/06/2025

GOOD NEWS

Supreme Court of Pakistan has reduced the duration of LL.B from 5 years to 4 years

27/05/2025
27/05/2025

نوٹس/اطلاع
جملہ معزز وکلاء جن کی پریکٹس 3سال یا 3سال سے کم ہو کےلئے پشاور بار ایسوسی ایشن نے بار ووکیشنل ٹریننگ/کورس کا اہتمام کیا ہے، خواہشمند ممبران بار رجسٹریشن فارم پشاور بار ایسوسی ایشن کے آفس سے وصول کر کے 31جون 2025 تک جمع کروایں۔
مزید معلومات کےلئے پشاور بار کے آفس سے رجوع کریں۔
نوٹ:
1:بارووکیشنل ٹریننگ/کورس کو سپریم کورٹ آف پاکستان نے لازمی قرار دیا ہے۔
2:انٹرنیز جو کہ خیبر پختونخواہ بار کونسل کے ساتھ انرولڈ ہیں بھی بار ووکیشن ٹریننگ میں حصہ لے سکتے ہیں۔

کابینہ پشاور بار ایسوسی ایشن 26-2025

Address

ICUP
Peshawar

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shariah & Law Department ICUP posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

About Law

This page is about current information related to law and create awareness in people about law.