05/12/2025
ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری کی نیوزکانفرنس
چیف آف ڈیفنس فورسزکی تعیناتی پر سب کومبارکبادپیش کرتاہوں،ڈی جی آئی ایس پی آر
آج کی پریس کانفرنس کامقصدعمومی طورپرلاحق سلامتی کےخطرات سے آگاہ کرنا ہے،ڈی جی آئی ایس پی آر
چیف آف ڈیفنس فورسزہیڈکوارٹرزکاآغازہوچکاسب کومبارکباد،ڈی جی آئی ایس پی آر
چیف آف ڈیفنس فورسزہیڈکوارٹرجنگی معاملات پرمکمل آگاہی فراہم کریگا،ڈی جی آئی ایس پی آر
چیف آف ڈیفنس فورسزہیڈکوارٹروارفیئرمیں کامیابی حاصل کرنےکیلئےہے،ڈی جی آئی ایس پی آر
ہمیں قومی سلامتی کو درپیش چیلنجزکے بارےمیں بات کرنی ہے،ڈی جی آئی ایس پی آر
چندعناصر کی ذات اور خواہشات ریاست پاکستان سے بڑھ کرہیں،ڈی جی آئی ایس پی آر
جو بیانیہ بنایا جارہاہے وہ ملکی سلامتی کے لئے خطرہ بن چکاہے،ڈی جی آئی ایس پی آر
منفی بیانیے کاخاتمہ وقت کی ضرورت ہے،ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری
ہم باربارواضح کرچکے ہیں کہ مسلح افواج پاکستان کی محافظ ہیں،ڈی جی آئی ایس پی آر
وردی ہمارے لئے فخراور غرورہے،ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری
ہم پاکستان کی سالمیت کے لئے دن رات کوشاں ہیں،ڈی جی آئی ایس پی آر
ہم کسی کے ایجنڈے پر نہیں ملک کی حفاظت کے لئے کام کررہے ہیں،ڈی جی آئی ایس پی آر
مسلح افواج کی قیادت کونشانہ بنانے والے قوم کے خیرخواہ نہیں،ڈی جی آئی ایس پی آر
اپنی سیاست کو افواج پاکستان سے دوررکھیں،ڈی جی آئی ایس پی آر
افواج پاکستان اور عوا م کےدرمیان دراڑڈالنے کی اجازت نہیں دیں گے،ڈی جی آئی ایس پی آر
ہماری مسلح افواج عوام ا ورہندتواسوچ کے درمیان ڈھال کاکرداراداکررہی ہے،ڈی جی آئی ایس پی آر
اس کی سیاست ختم ہوچکی ہے،لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری
اپنی سیاست خود کریں ،فوج کوسیاست سے دوررکھیں،ڈی جی آئی ایس پی آر
آئین میں آزادی اظہاررائے کی اجازت ہے،ڈی جی آئی ایس پی آر
قومی سلامتی پر اظہاررائے کی آئین اجازت نہیں دیتا،ڈی جی آئی ایس پی آر
پاکستانی فوج کی قیادت کے خلاف کسی بیانیے کی اجازت نہیں،ڈی جی آئی ایس پی آر
ایک شخص نے پاکستان کی ترسیلات زربندکرنے کاکہا،ڈی جی آئی ایس پی آر
ایک شخص نے عوام کو بجلی کے بل نہ جمع کرانے کی ترغیب دی،ڈی جی آئی ایس پی آر
یہ شخص آئی ایم ایف سےکہتاہےپاکستان کوقرضہ نہ دیں،ڈی جی آئی ایس پی آر
یہ شخص پھرسول نافرمانی کرنےاوربل ادانہ کرنےکاکہتاہے،ڈی جی آئی ایس پی آر
ہم نے اپنے سے 8گنابڑی فوج کے سامنے کھڑے ہوکردکھایاہے،ڈی جی آئی ایس پی آر
کوئی چاہتاہے کہ فوج خارجیوں اور دہشتگردوں کیخلاف قوم کی ڈھال نہ بنے،ڈی جی آئی ایس پی آر
یہ لوگ بیانیے کو پوری طرح پھیلاتے ہیں،ڈی جی آئی ایس پی آر
افغانستان اور بھارت کا سوشل میڈیاان کے بیانیے کو بڑھاوادیتاہے،ڈی جی آئی ایس پی آر
سوشل میڈیاپرترتیب اور تواترکے ساتھ مسلح افواج کی ہرزہ سرائی کی جاتی ہے،ڈی جی آئی ایس پی آر
بھارت اور افغانستان میں موجود ٹرولنگ اکاؤنٹ چند گھنٹوں میں بیانیے کو وائرل کرتےہیں،ڈی جی
بھارتی میڈیامخصوص ٹولے کاسب سے بڑاسہولت کارہے،ڈی جی آئی ایس پی آر
بھارتی میڈیاپرنورین نیازی ملک وقوم کے خلاف انٹرویودیتی ہیں،ڈی جی آئی ایس پی آر
خیبرپختونخواکے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کی پریس کانفرنس بھی بھارتی میڈ یا پردکھائی جاتی ہے،ڈی جی
بھارتی میڈیاپاکستان کی مسلح افواج کیخلاف پی ٹی آئی کی زبان بناہواہے،ڈی جی آئی ایس پی آر
یہ افواج پاکستان کیخلاف بیانیے پربہت زیادہ پیسے خرچ کررہے ہیں،ڈی جی آئی ایس پی آر
خوارجین کے سہولت کارافغان میڈیابھی ان کے بیانیے پر ٹرولنگ کررہاہے،ڈی جی
ایک ذہنی مریض افواج پاکستان کے خلاف ہرزہ سرائی کررہاہے،ڈی جی آئی ایس پی آر
ایک اکاؤنٹ ہے جو پوری پارٹی کو نہیں پتہ کہاں سےچلتاہے،ڈی جی آئی ایس پی آر
ذہنی مریض نے دودن پہلے ٹویٹ کیا،ڈی جی آئی ایس پی آر
ذہنی مریض کے ٹویٹ کو بھارتی اورافغان ٹرولرزنے منٹوں میں وائرل کیا،ڈی جی آئی ایس پی آر
تم کون ہوجو غداری کے سرٹیفکیٹ بانٹ رہے ہو،ڈی جی آئی ایس پی آر
تم سمجھتے کیاہواپنے آپ کو؟لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری
9مئی کو جی ایچ کیوپرحملہ کرنے والے بھی یہی لوگ تھے،ڈی جی آئی ایس پی آر
شہیدوں کی یادگاروں کی بے حرمتی کرنے والے بھی یہی لوگ تھے،ڈی جی آئی ایس پی آر
پاک فضائیہ کے جنگ میں جیتے اثاثوں کو آگ بھی انہی شرپسندوں نے لگائی،ڈی جی آئی ایس پی آر
یہ غدارشیخ مجیب الرحمان سے بھی متاثرہے،ڈی جی آئی ایس پی آر
اپنے آپ کو عقل کل سمجھنے والادوسروں کوغدارکہتاپھرتاہے،ڈی جی آئی ایس پی آر
اقتدارملنے پر خوش،اقتدارسے نکلنے پر آمریت کے الزامات لگاتاہے،ڈی جی آئی ایس پی آر
چیف آف ڈیفنس فورسزکے نوٹیفکیشن پر ہر10 منٹ بعدوی لاگ ہورہے تھے،ڈی جی
یہ شخص صرف پاک فوج کے خلاف بیانیہ بناتاہے،ڈی جی آئی ایس پی آر
کہتاہےاس فوج کی لیڈرشپ کوٹارگٹ کریں جس نےمعرکہ حق میں دشمن کوشکست دی،ڈی جی
آپ کی سیاست،شعبدہ بازی کاوقت ختم ہوچکا،ڈی جی آئی ایس پی آر
فوج کے خلاف مسلسل پروپیگنڈاکیاجارہاہے،ڈی جی آئی ایس پی آر
پروپیگنڈاسیل اپنی مرضی سے کسی کابھی نوٹیفکیشن بنالیتاہے،ڈی جی آئی ایس پی آر
بھارتی اینکرزشعبدہ بازوں کے بیانیے کو ہوادیتے ہیں،ڈی جی آئی ایس پی آر
اس جماعت کے پیروکاربھارتی میڈیاکو مسلسل منفی موادفراہم کرتےہیں،ڈی جی آئی ایس پی آر
خارجیوں سے بات چیت کیلئے یہ بیانیہ بنارہے ہیں،ڈی جی آئی ایس پی آر
افغانستان کے ساتھ ریاست کی پالیسی پر یہ مسلسل ہرزہ سرائی کررہے ہیں،ڈی جی آئی ایس پی آر
ذہنی مریض کی منطق کے مطابق 6اور7مئی کی رات کو بھارت پاکستان کو فتح کرچکاتھا،ڈی جی
کیڈٹ کالج واناپرحملہ کرنے والوں سے ہم کیابات کریں؟ ڈی جی آئی ایس پی آر
یہ تو پشاور میں خارجیوں کا دفترکھلواناچاہ رہے تھے،ڈی جی آئی ایس پی آر
ریاست پاکستان کے بغیرنہ ہماری کوئی پہچان ہے نہ اوقات،ڈی جی آئی ایس پی آر
پاک فوج کے جوان ریاست پاکستان کیلئے ہر وقت قربانی دینے کوتیارہیں،ڈی جی آئی ایس پی آر
یہ دہشتگردوں کو فوج کے خلاف راستے بتاتاہے،ڈی جی آئی ایس پی آر
سیاسی سرپرستی میں دہشتگردوں کی سہولت کاری کی جاتی ہے،ڈی جی آئی ایس پی آر
اپنی ذات کے قیدی ایک شخص کابیانیہ پاکستان کی سلامتی کیلئے خطرہ بن چکاہے،ڈی جی
پاکستان میں اب جھوٹ اور فریب کا بیانیہ نہیں چلے گا، ڈی جی آئی ایس پی آر
کورونا مہم میں پاک فوج نے بھرپور حصہ لیا،لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری
ریاست سپریم ہے اور ہم اس کا حصہ ہیں،ڈی جی آئی ایس پی آر
مسلح افواج کیخلاف نفرت کی سیاست کا بیج بویا گیا،ڈی جی آئی ایس پی آر
مسلح افواج کیخلاف کون بیانیہ چلا رہا ہے سب جانتے ہیں،ڈی جی آئی ایس پی آر
بیمار ذہنوں کے بارے میں قوم مکمل طور پر جان چکی ہے،ڈی جی آئی ایس پی آر
ہم کھل کر بات کرتے ہیں،لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری
حکومت کے پاس آئینی ادارے ہیں جو سوشل میڈیا کو کنٹرول کر سکتے ہیں،ڈی جی آئی ایس پی آر
آئین پاکستان ہر ادارے کے بارے میں واضح ہے،ڈی جی آئی ایس پی آر
پاک فوج کا جوان ملک کیلئے اپنی جان ہتھیلی پر لے کر میدان جنگ میں جاتا ہے،ڈی جی
دنیا جانتی ہے کہ خوارج کے سامنے کون کھڑا ہے؟ڈی جی آئی ایس پی آر
کس نے بتایا کہ خوارج اسلام کا حصہ نہیں؟،ڈی جی آئی ایس پی آر