19/08/2026
⚖️ — پاکستانی شہری سے شادی، خاندان کے حقوق محفوظ! 🇵🇰
پشاور ہائی کورٹ کا اہم فیصلہ 👇
✅ پاکستانی شہریت کے لیے درخواست قانون کے مطابق کارروائی کے لیے منظور
✅ بچوں کو پاکستانی شہری کے طور پر رجسٹریشن کی درخواست کا حق
✅ NADRA کو کارروائی 6 ماہ کے اندر مکمل کرنے کی ہدایت
✅ فیصلہ ہونے تک خاندان کے کسی فرد کے خلاف ایسا جبری اقدام نہیں کیا جائے گا جس سے ملک بدری ہو
✅ خاندان کے اتحاد اور آئینی و قانونی حقوق کا تحفظ
📌 اہم نکتہ: بچوں کو متعلقہ NADRA Delivery Centre سے پاکستانی شہریت کے طور پر رجسٹریشن کے لیے درخواست دینے کا حق دیا گیا ہے۔
📅 فیصلہ: 17 اگست 2026
🏛️ Peshawar High Court
اگر آپ یا آپ کے خاندان کو POC، شہریت، NADRA، افغان شہری، ازدواجی بنیاد پر شہریت یا رجسٹریشن کے معاملے میں قانونی مسئلہ درپیش ہے تو اپنے حقوق سے آگاہ رہیں۔
⚖️ قانون جانیں — اپنے حقوق پہچانیں!