PTI - UAE

PTI - UAE PTI Supporters Haq Property And Builder's

10/01/2026
07/01/2026

شہباز شریف نے بطور وزیرِاعلیٰ بیان دیا تھا کہ طالبان اور ہمارا مؤقف ایک ہے، اس لیے طالبان کو پنجاب میں دہشت گرد حملے نہیں کرنے چاہئیں

یادِ ماضی عذاب ہے یا ربّ
چھین لے مجھ سے حافظہ میرا

27/12/2025

‏خان کے دور میں اشیائے ضروریت عوام کی پہنچ میں تھیں، مگر آج کے دور میں عوام کا سانس لینا بھی مشکل بنا دیا گیا ہے۔ یہی ہے موجودہ حکومت کی تباہ کن ‘کارکردگی.

26/12/2025

شوکت خانم کی بہادر بیٹیاں اپنے بھائی سے ملاقات کے انتظار میں-

26/12/2025

‏جعلی فارم 47 کے ایم این اے کے مطابق پاکستان ٹیک آف کر چکا ہے جبکہ حقیقت یہ ہے کہ ڈاکو ڈفر الائنس کی بدولت حکومتی قرضوں میں ریکارڈ اضافہ ہوا ہے۔ بیرونی سرمایہ کاری صفر ہے، تجارتی خسارہ بلند تک سطح پر، مزید 1 کروڑ لوگ خط غربت کی لکیر سے نیچے گر گئے، بیروز گاری ریکارڈ سطح پر ہے اور نوجوان لاکھوں کی تعداد میں ملک چھوڑنے پر مجبور ہیں۔

26/12/2025

‏پڑھے لکھے پنجاب کے "سائن بورڈ" پر نظر کرم فرمائیے۔

یہ ہے وہ جدید پنجاب جسکا روزانہ کی بنا پر مذاق بنوایا جاتا ہے، لیکن "شرم تم کو آتی نہیں"۔آیا یہ بتایا جائےکہ یہ عوامی سڑک پر عوام کے لیے لگایا گیا سائن بورڈ ہے یا کسی ٹک ٹاک کی شوٹنگ کے لیے لگایا گیا ہے۔

26/12/2025
11/12/2025

Address

Peshawar

Telephone

923339644613

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PTI - UAE posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to PTI - UAE:

Share

Category