Advocate Arshad Aman Gandapur

Advocate Arshad Aman Gandapur Peshawar-based leading Law Firm offering services in the realms of Civil, Criminal, Family, Labour,

سب وکلاء کو اطلاع دی جاتی ہے کہ گرمی کی چھٹیوں یعنی 6 ستمبر کے بعد تمام کیسز فایل صرف اور صرف سپریم کورٹ کی طرح پیپر بک ...
23/07/2024

سب وکلاء کو اطلاع دی جاتی ہے کہ گرمی کی چھٹیوں یعنی 6 ستمبر کے بعد تمام کیسز فایل صرف اور صرف سپریم کورٹ کی طرح پیپر بک کی صورت میں وصول کی جاییگی۔ اور سو صفحات سے زیادہ ہونے کی صورت میں دوسرا پیپر بک بنانا ہوگا۔
اس کے ساتھ ساتھ ہائی کورٹ بار کا وکالت نامہ یا سٹکر بھی لگانا لازمی ہوگا۔

13/06/2024
The courts will remain closed on Saturday 15/06/2024
11/06/2024

The courts will remain closed on Saturday 15/06/2024

خیبر پختونخوا بار کونسل نے بروز پیر مورخہ 10.6.2024 کو صوبہ بھر میں مکمل ہڑتال کا اعلان کردیا ہے۔
08/06/2024

خیبر پختونخوا بار کونسل نے بروز پیر مورخہ 10.6.2024 کو صوبہ بھر میں مکمل ہڑتال کا اعلان کردیا ہے۔

خیبر پختونخوا بار کونسل نے کل مورخہ 21 مئی 2024 بروز منگل کو عدالتی بائیکاٹ کا اعلان.
20/05/2024

خیبر پختونخوا بار کونسل نے کل مورخہ 21 مئی 2024 بروز منگل کو عدالتی بائیکاٹ کا اعلان.

The Election of the Peshawar High Court Bar Associations will be held on 27-04-2024.
26/03/2024

The Election of the Peshawar High Court Bar Associations will be held on 27-04-2024.

الیکشن2024  کے لیے کے پی بارکونسل نے وکلاء کی آسانی کے لیے 9 مارچ رمضان سے دو دن پہلے تاریخ مقرر کی تھی ۔ تاہم  پاکستان ...
20/02/2024

الیکشن2024 کے لیے کے پی بارکونسل نے وکلاء کی آسانی کے لیے 9 مارچ رمضان سے دو دن پہلے تاریخ مقرر کی تھی ۔ تاہم پاکستان بارکونسل نے کے پی بارکونسل کے فیصلے کو منسوخ کر کے مورخہ 30 مارچ 2024 مقرر کی ہے۔
اب الیکشن رمضان المبارک کے مہینے میں ھو گی ۔پانچ ممبران میں سے2/3 اکثریت سے فیصلہ ھوا ۔ تین ممبران میں سے جناب خوشدل خان نے بھی سائلان کے حق مورخہ 30/3/2024 فیصلہ دیا ۔

رمضان المبارک کی وجہ  سے صوبہ بھر میں ڈسٹرکٹ و تحصیل بار ایسوسی ایشنز کے سالانہ انتخابات امسال قبل از وقت کرانے جائینگے۔...
01/01/2024

رمضان المبارک کی وجہ سے صوبہ بھر میں ڈسٹرکٹ و تحصیل بار ایسوسی ایشنز کے سالانہ انتخابات امسال قبل از وقت کرانے جائینگے۔

الیکشن کیلیے 9.3.2024 کی تاریخ مقرر کی گئی ہے۔

تمام وکلاء صاحبان اپنے بقایاجات 31.1.2024 تک جمع کریں۔

خیبر پختونخوا بار کونسل

Appellate Tribunals for Election 2024.
26/12/2023

Appellate Tribunals for Election 2024.

Address

Peshawar
25000

Telephone

03459796494

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Advocate Arshad Aman Gandapur posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Advocate Arshad Aman Gandapur:

Share