United Municipal Workers Union CBA CMGP & Tehsils Peshawar

United Municipal Workers Union CBA CMGP & Tehsils Peshawar Unity is Power

فائر بریگیڈ ملازمین کا یونائیٹڈ یونین کے ساتھ ہر قدم پر کھڑا ہونے کا حلف کیپٹل میٹروپولیٹن گورنمنٹ پشاور: فائر بریگیڈ سی...
21/08/2026

فائر بریگیڈ ملازمین کا یونائیٹڈ یونین کے ساتھ ہر قدم پر کھڑا ہونے کا حلف
کیپٹل میٹروپولیٹن گورنمنٹ پشاور: فائر بریگیڈ سیکشن میں یونائیٹڈ یونین کا پرجوش استقبال، مخالفین کا مکمل صفایا
پشاور (پریس ریلیز) کیپٹل میٹروپولیٹن گورنمنٹ پشاور کے فائر بریگیڈ سیکشن کے ملازمین نے ایک بار پھر یونائیٹڈ یونین پر اپنے مکمل اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے مخالف یونین کا صفایا کر دیا ہے۔
3 ستمبر کو ہونے والے ریفرنڈم کی مہم کے سلسلے میں جب یونائیٹڈ یونین پشاور کی مرکزی قیادت فائر بریگیڈ سیکشن پہنچی، تو ملازمین کی کثیر تعداد کی شرکت کے باعث "ڈور ٹو ڈور" مہم ایک پرجوش عوامی جلسے میں تبدیل ہو گئی۔ شعبے کے ملازمین نے قیادت کا انتہائی شاندار اور پرجوش استقبال کیا اور یونین کے ساتھ مکمل اظہارِ یکجہتی کیا۔
اس موقع پر ملازمین نے عزم کا اظہار کیا کہ فائر بریگیڈ سیکشن نے ہمیشہ یونائیٹڈ یونین کا ساتھ دیا اور اسے عزت بخشی ہے، اور آنے والے ریفرنڈم میں بھی یونائیٹڈ یونین کو بھاری اکثریت سے کامیاب کرانے کے لیے صفِ اول کا کردار ادا کرے گا۔

19/08/2026
19/08/2026

West zone election compan
United union
شاہین

18/08/2026

یونائیٹڈ مئونسپل ورکرز یونین رجسٹرڈ (شاہین) گروپ کا ریفرنڈم کے حوالے سے کمپین زور و شور سے جاری
3 ستمبر انشاء اللہ شاہین کی جیت

18/08/2026

جیتے گا باے جیتے گا شاہین ہمارا جیتے گا

17/08/2026

✌️✌️

یونائیٹڈ میونسپل ورکرز یونین رجسٹرڈ پشاور کا نو منتخب چئیرمین محمد سرفراز خان کا گروپ فوٹوں
17/08/2026

یونائیٹڈ میونسپل ورکرز یونین رجسٹرڈ پشاور کا نو منتخب چئیرمین محمد سرفراز خان کا گروپ فوٹوں

Address

Peshawar
25000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when United Municipal Workers Union CBA CMGP & Tehsils Peshawar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to United Municipal Workers Union CBA CMGP & Tehsils Peshawar:

Shortcuts

Share