Naseem Hotiana

Naseem Hotiana A Lawyer, active politician, mountaineer and progressive agriculturist

Soon after birth, others choose your faith.
23/08/2024

Soon after birth, others choose your faith.

Central Model School reunion
15/06/2024

Central Model School reunion

Amazing Ancient History Fact  In ancient Egyptian times, women were seen and honored as greater and holier than a man. T...
13/02/2024

Amazing Ancient History Fact

In ancient Egyptian times, women were seen and honored as greater and holier than a man. The woman is the mother of all, giving life and teaching. The ancients believed that when a man gained a lot of knowledge, spirituality, and power, he would have the right to wear a long hair wig to symbolize that he had reached a certain level equal to a woman. As the two come together, she holds her man, giving him strength and protection. There is a saying that still floating around today behind every successful man is a strong woman holding him down.

18/01/2024

عدالت ناچتی ہے
فراز احمد فراز

26/12/2023

The surrender of Dhaka in 1971 , the story none of us know about . Very interesting

24/10/2023

‏15 سے 25 بلین ڈالرز کیساتھ نوازشریف کی واپسی
دو سے تین سالوں میں کیا ہونیوالا ہے؟

کیا نوازشریف پاکستانیوں کا لوٹا ہوا پیسہ واپس کر رہے ہیں؟ یا پھر بیرونی طاقتوں کو پاکستان کی غریب عوام پر ترس آ گیا ہے؟ جی نہیں ایسا کچھ بھی نہیں ہے.
شنید ہے کہ نوازشریف کو بین الاقوامی اسٹیبلشمنٹ خصوصاً امریکہ و برطانیہ سے بہت خاص ڈیل کے تحت پاکستان واپس لایا جا رہا ہے۔پہلے خان حکومت گرائی گئی،پھر سولہ سترہ مہینے خوب مہنگائی کی گئی، ساتھ ساتھ امن و امان کی صورت حال خراب کی گئی.اب نواز شریف کو قوم کا مسیحا بنا کر لایا جائے گا.وہ بلین آف ڈالرز لائے گا.اس کے آتے ساتھ ہی جو ملٹی نیشنل کمپنیاں پاکستان سے اپنا کاروبار سمیٹ کر جا چکی ، وہ واپس آئیں گی، سعودیہ ، قطر اور یو اے ای بھی سرمایہ کاری کریں گے، ورلڈ بینک، آئی ایم ایف، امریکہ ، برطانیہ بھی قرضے اور امداد دیں گے۔یوں پاکستان کے بھوک سے مرتے عوام کو جب کچھ ریلیف ملے گا تو وہ سکھ کا سانس لیں گے اور خاموش بیٹھ جائیں گے۔ان کو اس بات سے کوئی پرواہ نہیں ہو گی کہ ان کی آزادی و خود مختاری کو بیچ دیا گیا ہے۔اب یہاں آپ کے مائنڈ میں دو سوال آئیں گے
سوال نبمر 1: یہ بلین آف ڈالرز کیا پاکستان کو فری میں ملیں گے؟

سوال نمبر 2: آخر نواز شریف ہی کیوں؟ زارداری، فضل الرحمان یا مارشل لا ایڈمنسٹریٹر بھی تو یہ سب کر سکتے ہیں؟

تو پہلے سوال کا جواب یہ ہے کہ بقول عمران خان صاحب (There is no free lunch). ان بلین آف ڈالرز کے عوض پاکستان نے تین شرائط ماننی ہوں گی (جوپہلے ہی تقریباً مانی جا چکی ہیں، صرف اعلان ہونا باقی ہے)
1- کشمیر سے مکمل دستبردار ہونا یا تو پاکستان کے زیر کنٹرول کشمیر بھی ہندوستان کو بخش دینا یا پھر لائن آف کنٹرول کو سرحد تسلیم کر لینا۔ اس کا فیصلہ زمینی حالات اور عوامی ری ایکشن کو دیکھتے ہوئے کیا جائے گا۔اگر عوامی ری ایکشن کم ہوا تو اپنا کشمیر بھی ہندوستان کو دے دینا اور اگر عوامی ری ایکشن زیادہ ہوا تو کم از کم لائن آف کنٹرول کو سرحد مان لینا
2- پاکستان کا نیوکلیئر پروگرام رول بیک کرنا۔یہ سب خفیہ کیا جائے گا عوام کو کانوں کان خبر نہیں ہو گی کئی سالوں بعد عوام کو حقیقت معلوم ہو گی کہ
We are no more nuclear power
3- تیسرا اور سب سے اہم ٹاسک جو نواز حکومت کرے گی وہ ہے اسرائیل کو تسلیم کرنا یہ سب اعلانیہ ہو گا جس پر سب سے زیادہ عوامی ری ایکشن آئے گا۔ مگر اس سے پہلے عوام کا مائینڈ سیٹ بنانا ہو گا یہ بھی دو طرح سے کیا جائے گا
ایک تو تاجر برادری کو سامنے لایا جائے گا جو پاکستان اسرائیل کے تجارتی روابط کے فوائد بتائیں گے دوسرا "مخصوص مذہبی راہنماؤں" کو یہ ٹاسک دیا گیا ہے کہ عوام کو بتائیں اسرائیل کا ذکر قرآن میں بار بار آیا ہے اور یہ کہ حدیث شریف میں ہے کہ "اللہ آخری زمانے میں یہودیوں کو ایک جگہ اکھٹا کرے گا" جب یہ اللہ کی مرضی ہے تو ہم انسان اس میں کیا کر سکتے ہیں

اب نہ تو یہ تمام کام شریف خاندان فی سبیل اللہ کرے گا، نا ہی تاجر اور مذہبی راہنما اور نا ہی ہماری " مقتدر حلقے" سب کو ان کا "حصہ بقدر جثہ"دیا جائے گا۔عوام کو پیٹ بھر کر دو وقت روٹی ملے گی، کچھ سڑکیں، موٹر ویز تعمیر ہوں گے نئی ملیں اور کارخانے لگیں گے بجلی اور گیس کا مسلہ حل کیا جائے گا اور اس دوران امن و امان ہر صورت بہتریں رکھا جائے گا۔ آسان الفاظ میں پاکستان کا پنجرہ پیتل سے سونے کا بنا دیا جائے گا پاکستان کی آزادی اور خود مختاری مکمل صلب کر لی جائے گی

اب آتے ہیں دوسرے سوال کی طرف کہ یہ کام تو کوئی بھی کر سکتا ہے تو آخر شریف خاندان ہی کیوں؟ اس بات کا اعادہ تو حال ہی میں کئی امریکی منسٹر بھی کر چکے ہیں کہ (It is easy for us to deal with Sharifs).اور پھر شریف خاندان سب سے کرپٹ, بے وقوف اور لالچی خاندان ہے۔ان کو یہ لالی پاپ دیا گیا ہے کہ اگلے بیس سال اس خاندان کو پاکستان میں برسر اقتدار رکھا جائے گا۔ اس دوران ان کو لوٹ مار کی مکمل آزادی ہو گی، کوئی پوچھنے والا نہیں ہو گا۔ زرداری بہت گھاگ سیاستدان ہے، وہ اپنے بیٹے کو حقیقی بھٹو نہیں بنانا چاہتا۔وہ جانتا ہے کہ یہ سب ایک ٹریپ ہے۔جرنیل سب کچھ کر کرا کے بھی اپنے اوپر کوئی الزام نہیں لیں گے۔ اس لئے وہ اس سب پر خاموش تو رہے گا مگر حصہ نہیں بنے گا۔اس سلسلے میں پاکستان کی کئی سیاسی پارٹیوں کو پہلے ہی اعتماد میں لیا جا چکا ہے(خریدا جا چکا ہے)۔وہ اس سب پر خاموش رہیں گی یا پھر اپنی سیاست چمکانے کے لئے فرینڈلی فائر کرتے رہیں گے۔ میرے پاکستانیوں یاد رکھیں یہ سب نواز حکومت کے پہلے دو سال کے اندر اندر کیا جائے گا.
وللہ اعلم
غیب کا علم تو صرف اللہ کو ہے یہ سب باتیں موجودہ حالات و واقعات کو دیکھتے ہوئے کی گئیں باقی ایک منصوبہ انسان بناتا ہے اور ایک منصوبہ اللہ بناتا ہے اور اللہ بہترین منصوبہ ساز ہے

22/10/2023
03/10/2023

پہلی بار ، اسرائیلی حکومت نے حضرت ابراہیم کی مسجد کا دروازہ کھولا اور فلم بندی کی اجازت دی۔ پہلی بار حضرت ابراہیم علیہ السلام اور حضرت یعقوب علیہ السلام اور حضرت یوسف علیہ السلام ! کے مقبرے دیکھیں! یہ کلپ دوسروں کو بھیجنا یقینی بنائیں تاکہ انہیں اسے دیکھنے کا موقع مل سکے! عطیہ سید مطلوب علی پاکستانی First time ever exclusive views of Masjid-e-Ibrahim and visit the sacred shrines of Hazrat Ibrahim (A.S), Hazrat Yaqoob (A.S), and Hazrat Yusuf (A.S)!

Address

Hotiana House
Pakpattan
57400

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 13:00

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Naseem Hotiana posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share