07/05/2023
گلبرگ ماڈل ٹاون نوشہرہ کے سیراج یوسفزئ بلاک کا افتتاحی تقریب مینگورہ سوات میں منعقد ہوا ۔۔
گلوبل ویژن مارکیٹنگ کے نام سے گلبرگ ماڈل ٹاون سوات برانچ کا افتتاح سیراج الحق یوسفزئ صدر پشاور پراپرٹی ایسوسی ایشن،حاجی جمعہ سید سی ای او آرمی سروس کارپس کالونی نوشہرہ ، رہنماء جمعیت علماء اسلام ضلع سوات محمد اعجاز خان اور صدر ملاکنڈ ٹریڈ فیڈریشن عبد الرحیم نے کیا ۔۔
افتتاحی تقریب میں شریک مہمانوں نے پراجیکٹ کو عوام دوست قرار دیا اور پراجیکٹ کے منتظمین کے کاوشوں کو سراہا۔۔
پیج ایڈمن
گلبرگ ماڈل ٹاون