Lawyers Of Naushero Feroz

Lawyers Of Naushero Feroz نوشہروفیروز سندھ کے وکلاء صاحبان کے مختصر تعارف اور رابطہ کیلئے یہ فیس بک پیج بنایا گیا ہے۔

22/10/2025

بجلی و گیس کے صنعتی کنکشن پر NTN/STRN کی تبدیلی کا نیا طریقہ کار — ایف بی آر کا اہم سرکلر جاری

فیڈرل بورڈ آف ریونیو (FBR) نے صنعتی صارفین کے لیے بجلی اور گیس کے کنکشن پر نیشنل ٹیکس نمبر (NTN) اور سیلز ٹیکس رجسٹریشن نمبر (STRN) کی تبدیلی کا نیا طریقہ کار (SOP) جاری کر دیا ہے۔ یہ ہدایت Sales Tax Circular No. 03 of 2025 (IR Operations) کے تحت جاری کی گئی ہے۔

ایف بی آر کے مطابق، اب کسی بھی DISCO (بجلی تقسیم کار کمپنی) یا GASCO (گیس کمپنی) کو یہ اختیار حاصل نہیں ہوگا کہ وہ خود سے صنعتی کنکشن پر NTN یا STRN تبدیل کر سکیں۔ یہ تبدیلی صرف متعلقہ کمشنر ان لینڈ ریونیو (Commissioner-IR) کی منظوری سے ممکن ہوگی۔

نئے طریقہ کار کی تفصیلات:

1. درخواست کا مرحلہ:
صنعتی صارف کو بجلی یا گیس کے بل پر NTN یا STRN تبدیل کروانے کے لیے متعلقہ کمشنر-IR کو باضابطہ درخواست دینا ہوگی۔

2. جانچ پڑتال:
کمشنر-IR درخواست کی تفصیلات کی تصدیق کرے گا، اور ضرورت پڑنے پر بزنس پریمیسز کی فزیکل ویریفکیشن (جگہ پر جا کر تصدیق) بھی کرائی جا سکتی ہے۔ اگر تمام تفصیلات درست پائی جائیں تو کمشنر متعلقہ DISCO یا GASCO کو تبدیلی کا حکم جاری کرے گا۔
3. عمل درآمد:
بجلی یا گیس فراہم کرنے والی کمپنی (DISCO/GASCO) صرف کمشنر-IR کی سفارش موصول ہونے پر ہی NTN یا STRN میں تبدیلی کرے گی۔

ایف بی آر کی ہدایات:
سرکلر میں تمام چیف کمشنرز-IR، LTOs، MTOs، CTOs، RTOs کو اس نئے SOP پر سختی سے عمل درآمد یقینی بنانے کی ہدایت کی گئی ہے۔
اسی طرح تمام DISCOs اور GASCOs کو کہا گیا ہے کہ وہ اس پالیسی کے مطابق تمام زیرِ التواء درخواستوں کو بھی نمٹائیں۔
مزید برآں، ایف بی آر کے چیف (TPS)، اسلام آباد کو اس سرکلر کو FBR ویب پورٹل پر فوری شائع کرنے کی ہدایت دی گئی ہے۔

چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ، عالیہ نیلم نے عدالتی تاخیر کو کم کرنے اور عوام کو بروقت انصاف فراہم کرنے کے لیے ٹائم فریم پالی...
14/09/2025

چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ، عالیہ نیلم نے عدالتی تاخیر کو کم کرنے اور عوام کو بروقت انصاف فراہم کرنے کے لیے ٹائم فریم پالیسی متعارف کرائی ہے۔ اس پالیسی کے تحت مختلف قسم کے مقدمات کے لیے مقرر کردہ وقت کی حد 2 ماہ سے لے کر 24 ماہ تک ہے۔ اس پالیسی کا مقصد عدالتی کارکردگی کو بہتر بنانا اور عوام کو بروقت انصاف فراہم
کرنا ہے۔
لاہور ہائیکورٹ، ڈائریکٹوریٹ آف ڈسٹرکٹ جوڈیشری کی جانب سے جاری کردہ ایک سرکلر ہے جس میں قومی عدالتی پالیسی ساز کمیٹی (NJPMC) کی 54ویں میٹنگ مورخہ 18 اگست 2025 کے فیصلے کے مطابق مختلف نوعیت کے مقدمات کے لیے مقررہ ٹائم لائنز دی گئی ہیں۔

اہم نکات درج ذیل ہیں:

مختلف مقدمات کے لیے مقررہ مدت (Timelines)

1. ڈیکلیریٹری سوٹ (زمین سے متعلق تنازعات) → 24 ماہ

2. ڈیکلیریٹری سوٹ (وراثتی تنازعات) → 12 ماہ

3. انجکشن سوٹ (زمین سے متعلق تنازعات) → 6 ماہ

4. ریکوری سوٹ (محصولات/مالی معاملات) → 12 ماہ

5. اسپیسفک پرفارمنس (کنٹریکٹ انفورسمنٹ) → 18 ماہ

6. کرایہ داری مقدمات → 6 ماہ

7. فیملی مقدمات (خلع، حق مہر، نان و نفقہ، سرپرستی وغیرہ) → 6 ماہ

8. وراثتی سرٹیفکیٹ (بلا اعتراض کیسز) → 2 ماہ

9. فیملی ڈگریز کی ایکزیکیوشن → 12 ماہ

10. بینکنگ کورٹ کی ڈگریز کی ایکزیکیوشن → 12 ماہ

11. سول کورٹ کی ڈگریز کی ایکزیکیوشن → 3 ماہ

12. کرایہ داری ڈگریز کی ایکزیکیوشن → 6 ماہ

13. فوجداری مقدمات (کم عمر ملزمان، JJSA 2018 کے تحت) → 12 ماہ

14. فوجداری مقدمات (سات سال تک کی سزا والے) → 12 ماہ

15. فوجداری مقدمات (سات سال سے زائد سزا والے) → 18 ماہ

16. فوجداری مقدمات (قتل) → 24 ماہ

17. مزدور مقدمات → 6 ماہ

ہدایات

تمام ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن ججز اور اسپیشل ٹریبونلز کے ججز کو یہ ٹائم لائنز فراہم کر دی گئی ہیں۔

سختی سے ان پر عملدرآمد کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن ججز کو کہا گیا ہے کہ وہ اپنے ماتحت عدالتی افسران میں اس سرکلر کو گردش کرائیں۔

---

اظہار علی مشوری ایڈووکیٹ آپ کاتعلق ضلع نوشہروفیروز  سے ہے،  اور آپ وکالت کے شعبے سے 2024 سے وابستہ ہیں ،تعلقہ سول کورٹس ...
28/08/2025

اظہار علی مشوری ایڈووکیٹ

آپ کاتعلق ضلع نوشہروفیروز سے ہے، اور آپ وکالت کے شعبے سے 2024 سے وابستہ ہیں ،
تعلقہ سول کورٹس میں سول ، کریمنل ، فیملی کیسز میں پریکٹسنگ لائر کے طور فرائض سرانجام دے رہے ہیں۔
آپ کے موبائل نمبر 03069458624 پر قانونی مشاورت کے لئے رابطہ کیا جاسکتا ہے۔
===========================
اسی طرح کا پروفائل بنوانے کے لئے ضلع نوشہروفیروزسندھ کی تحصیل مورو ، نوشہروفیروز ، بھریا ، کنڈیارو اور محراب پور کے وکلاء صاحبان 03003782663 واٹس ایپ نمبر پر رابطہ کرسکتے ہیں۔

لائرز آف نوشہروفیروز کا پیج Likeاور Share کردیں۔
https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=122097031202159431&id=61554782938490&mibextid=Nif5oz

اللہ بخش سہتو ایڈووکیٹ آپ کاتعلق ضلع نوشہروفیروز کے شہر کنڈیارو سے ہے،  اور آپ وکالت کے شعبے سے 2024 سے وابستہ ہیں ،تعلق...
27/08/2025

اللہ بخش سہتو ایڈووکیٹ

آپ کاتعلق ضلع نوشہروفیروز کے شہر کنڈیارو سے ہے، اور آپ وکالت کے شعبے سے 2024 سے وابستہ ہیں ،
تعلقہ سول کورٹس میں سول ، کریمنل ، فیملی کیسز میں پریکٹسنگ لائر کے طور فرائض سرانجام دے رہے ہیں۔
آپ کے موبائل نمبر 03053299788 پر قانونی مشاورت کے لئے رابطہ کیا جاسکتا ہے۔
===========================
اسی طرح کا پروفائل بنوانے کے لئے ضلع نوشہروفیروزسندھ کی تحصیل مورو ، نوشہروفیروز ، بھریا ، کنڈیارو اور محراب پور کے وکلاء صاحبان 03003782663 واٹس ایپ نمبر پر رابطہ کرسکتے ہیں۔

لائرز آف نوشہروفیروز کا پیج Likeاور Share کردیں۔
https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=122097031202159431&id=61554782938490&mibextid=Nif5oz

اوشاق محبوب لنجار ایڈووکیٹ آپ کاتعلق ضلع نوشہروفیروز کے قصبے کھاہی قاسم سے ہے،  اور آپ وکالت کے شعبے سے 2024 سے وابستہ ہ...
26/08/2025

اوشاق محبوب لنجار ایڈووکیٹ

آپ کاتعلق ضلع نوشہروفیروز کے قصبے کھاہی قاسم سے ہے، اور آپ وکالت کے شعبے سے 2024 سے وابستہ ہیں ،
تعلقہ سول کورٹس میں سول ، کریمنل ، فیملی کیسز میں پریکٹسنگ لائر کے طور فرائض سرانجام دے رہے ہیں۔
آپ کے موبائل نمبر 03012764756 پر قانونی مشاورت کے لئے رابطہ کیا جاسکتا ہے۔
===========================
اسی طرح کا پروفائل بنوانے کے لئے ضلع نوشہروفیروزسندھ کی تحصیل مورو ، نوشہروفیروز ، بھریا ، کنڈیارو اور محراب پور کے وکلاء صاحبان 03003782663 واٹس ایپ نمبر پر رابطہ کرسکتے ہیں۔

لائرز آف نوشہروفیروز کا پیج Likeاور Share کردیں۔
https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=122097031202159431&id=61554782938490&mibextid=Nif5oz

اظہر علی مشوری ایڈووکیٹ آپ کا تعلق ضلع نوشہروفیروز  سے ہے، اور آپ وکالت کے شعبے  سے 2023 سے وابستہ ہیں، تعلقہ سول کورٹس ...
25/08/2025

اظہر علی مشوری ایڈووکیٹ
آپ کا تعلق ضلع نوشہروفیروز سے ہے، اور آپ وکالت کے شعبے سے 2023 سے وابستہ ہیں، تعلقہ سول کورٹس میں کریمنل (فوجداری)، فیملی، کیسز میں پریکٹسنگ لائر کے طور فرائض سرانجام دے رہے ہیں۔ آپ کے موبائل نمبر
پر قانونی مشاورت کے لئے رابطہ کیا جاسکتا ہے۔

+92 306 3754293
===========================
اسی طرح کا پروفائل بنوانے کے لئے ضلع نوشہروفیروز سندھ کی تحصیل مورو، نوشہروفیروز، بھریا، کنڈیارو اور محراب پور کے وکلاء صاحبان 03003782663 واٹس ایپ نمبر پر رابطہ کرسکتے ہیں۔ لائرز آف نوشہروفیروز کا پیج لائک اور شیئر کریں۔ https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=122097031202159431&id=61554782938490&mibextid=Nif5oz

محسن ملک ایڈووکیٹ آپ کا تعلق ضلع نوشہروفیروز کے شہر بھریا روڈ سے ہے، اور آپ وکالت کے شعبے  سے وابستہ ہیں، تعلقہ سول کورٹ...
24/08/2025

محسن ملک ایڈووکیٹ
آپ کا تعلق ضلع نوشہروفیروز کے شہر بھریا روڈ سے ہے، اور آپ وکالت کے شعبے سے وابستہ ہیں، تعلقہ سول کورٹس میں کریمنل (فوجداری)، فیملی، کیسز میں پریکٹسنگ لائر کے طور فرائض سرانجام دے رہے ہیں۔ آپ کے موبائل نمبر
پر قانونی مشاورت کے لئے رابطہ کیا جاسکتا ہے۔

+92 303 3794990
===========================
اسی طرح کا پروفائل بنوانے کے لئے ضلع نوشہروفیروز سندھ کی تحصیل مورو، نوشہروفیروز، بھریا، کنڈیارو اور محراب پور کے وکلاء صاحبان 03003782663 واٹس ایپ نمبر پر رابطہ کرسکتے ہیں۔ لائرز آف نوشہروفیروز کا پیج لائک اور شیئر کریں۔ https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=122097031202159431&id=61554782938490&mibextid=Nif5oz

ارسلان احمد علوی ایڈووکیٹ آپ کا تعلق ضلع نوشہروفیروز کے شہر بھریا روڈ سے ہے، اور آپ وکالت کے شعبے سے 2025 سے وابستہ ہیں،...
24/08/2025

ارسلان احمد علوی ایڈووکیٹ
آپ کا تعلق ضلع نوشہروفیروز کے شہر بھریا روڈ سے ہے، اور آپ وکالت کے شعبے سے 2025 سے وابستہ ہیں، تعلقہ سول کورٹس میں کریمنل (فوجداری)، فیملی، کیسز میں پریکٹسنگ لائر کے طور فرائض سرانجام دے رہے ہیں۔ آپ کے موبائل نمبر 03002360064 پر قانونی مشاورت کے لئے رابطہ کیا جاسکتا ہے۔ =========================== اسی طرح کا پروفائل بنوانے کے لئے ضلع نوشہروفیروز سندھ کی تحصیل مورو، نوشہروفیروز، بھریا، کنڈیارو اور محراب پور کے وکلاء صاحبان 03003782663 واٹس ایپ نمبر پر رابطہ کرسکتے ہیں۔ لائرز آف نوشہروفیروز کا پیج لائک اور شیئر کریں۔ https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=122097031202159431&id=61554782938490&mibextid=Nif5oz

23/08/2025
نشہ آور ادویات کے متعلق دفعات 6,7,8 کی شرائط کی خلاف ورزی کرنے پر سزاؤں کاشیول:
23/08/2025

نشہ آور ادویات کے متعلق دفعات 6,7,8 کی شرائط کی خلاف ورزی کرنے پر سزاؤں کاشیول:

*پرچون فروشوں سے ماہانہ 100 سے 10 ہزار روپے تک ٹیکس لینے کا فیصلہ*اسلام آباد: فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے فیصلہ کیا ہے کہ ...
14/07/2024

*پرچون فروشوں سے ماہانہ 100 سے 10 ہزار روپے تک ٹیکس لینے کا فیصلہ*

اسلام آباد: فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے فیصلہ کیا ہے کہ وہ فکسڈ ریٹیلرز اسکیم کا دائرہ 42 شہروں تک پھیلائے گا اور دکانوں کی قیمت کی بنیاد پر ان پر 100 روپے ماہانہ سے 10ہزار روپے ماہانہ تک ٹیکس لگایا جائےگا۔

آئی ایم ایف پروگرام کے تحت ایف بی آر نے 50 ارب روپے پرچون فروشوں سے رواں مالی سال میں اکٹھا کرناہے۔

اعلیٰ سرکاری ذرائع کاکہنا ہے کہ ایف بی آر نے تمام 42شہروں کے جائز ویلیوایشن ریٹس کے حوالے سے اپنا تفصیلی کام پرچون فرشوں کے نمائندوں سے شیئر کیا ہے اور کم سے کم 1200 اور زیادہ سے زیادہ 120000روپے سالانہ ٹیکس کی تجویز دی گئی ہے اور اس کا انحصار ملک بھر میں دکان کی قیمت پر ہوگا۔

ایک تفصیلی ورکنگ اس حوالے سے ایف بی آر نے تیار کی ہے اور چیئر مین ایف بی آر کا اس پر ایک سخت مؤقف ہے کہ پرچون فروشوں کو قومی خزانے میں حصہ ڈالنا پڑے گا۔

ایف بی آر نے تاحال یہ نوٹیفائی نہیں کیا کہ تاجر دوست اسکیم کا دائرہ 6 سے 42 شہروں تک بڑھایاجارہا ہے لیکن اس نے نئی شرحوں کے بارے میں پرچون فروشوں کے نمائندوں کو آگاہ کردیا ہے۔

دوسری جانب وزیراعظم شہبازشریف آج ایف بی آر کے دفتر کا دورہ کریں گے جہاں انہیں ایف بی آر کے ڈیجیٹائزیشن پروگرام پر بریفنگ دی جائے گی اور ٹیکس بیس کو وسیع کرنے کےلیے اینڈٹو اینڈ کنیکٹویٹی کےلیے آگے کا راستہ تلاش کیاجائےگا۔

Address

District And Session Court
Naushahro Firoz

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00

Telephone

+923003782663

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Lawyers Of Naushero Feroz posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share