Imran Asghar Adv

Imran Asghar Adv Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Imran Asghar Adv, Lawyer & Law Firm, Nathia Gali.

26/09/2024

جب بن سکی نہ بات کوئی ہیر پھیر سے...
کتے لڑا دئیے گئے جنگل کے شیر سے....

29/08/2024

کچے کے ڈاکو کا اگر PTI سے تعلق ہوتا تو پنجاب پولیس کا آپریشن 24 گھنٹے میں کامیاب ہو جانا تھا لیکن افسوس ڈاکو کا تعلق PTI سے نہیں...

24/08/2024
21/08/2024

imran asghar sent you a Snap on Snapchat!

25/07/2024

راستہ ایک ہی تھا
حضرت موسٰی علیہ السلام گزر گئے
لیکن فرعون ڈوب گیا
یقین راستے پر نہیں اللہ پاک پر رکھو

15/07/2024

اگر چار دن عقاب اڑنا چھوڑ دے تو
آسمان کبوتروں کا نہیں ہو جاتا

26/06/2024

تمام ریٹیلرز حضرات متوجہ ہوں:

حکومت نے بجٹ 2024-24 میں تمام نان فائلر ریٹیلرز پر انکم ٹیکس آرڈیننس کے سیکشن 236H کے تحت مکمل انوائس کا 2.5 فیصد ایڈوانس انکم ٹیکس عائد کر دیا ہے، جبکہ فائلرز کے لیے یہ شرح 0.5 فیصد مقرر کی گئی ہے۔ اس ٹیکس کا نفاذ یکم جولائی سے ہو گا، لہذا تمام حضرات سے گزارش ہے کہ 2023 کا گوشوارہ آج ہی فائل کریں اور 1000 روپے کا چالان جمع کروا کر اپنے آپ کو ایکٹیو فائلر بنائیں، بصورت دیگر اضافی ٹیکس ادا کرنا ہو گا۔ براہ کرم اپنا قومی شناختی کارڈ نمبر یکم جولائی سے پہلے اپنے ڈسٹریبیوٹر کے ریکارڈ میں بھی اپڈیٹ کروا لیں۔

For your all Tax & corporate solutions.

انکم ٹیکس۔سیلز ٹیکس ، انکارپوریشن اور ٹریڈمارک سے متعلق معاملات بشمول گوشوارے جمع کروانے آڈٹ ، ریفنڈ اور اپیلوں کیلئے رابطہ کریں۔
Dr Amjad Hussain Awan Advocate High Court
Mrs Rehana Amjad Advocate
Suit # 3 T.T.S law Building,
1 Turner road Lahore High Court Lahore.
03134450038
بتول لیگل کنسلٹنٹس پرائیویٹ لمیٹڈ
03134450038.

18/06/2024

Beautiful women don't show their skin in public. Rich men don't show their wealth in public. Real beauty is modest and real wealth is silence.

Eid ul Azha Mubarak to all Muslims....
16/06/2024

Eid ul Azha Mubarak to all Muslims....

06/06/2024

وقت کسی کا ادھار نہیں رکھتا....
جو دو گے سود سمیت واپس ملے گا....

14/04/2024

شکرالحمداللہ کسی مرد مجاہد اور غیرت مند ملک نے تو باطل کے خلاف جرأت مندانہ اقدام کیا...ایران تیری جرأت کو سلام..

Address

Nathia Gali

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Imran Asghar Adv posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share