RK Public Facilitation Centre Narowal

Directions Contact the business

RK Public Facilitation Centre Narowal Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from RK Public Facilitation Centre Narowal, Legal Service, Circular Road Dilakay Road Near DC Office Narowal, Narowal.

RK Public Facilitation Centre Narowal
“We provide professional Tax Filing, NTN Registration, and complete legal documentation services with accuracy, reliability, and complete confidentiality.”

‎*میٹرک سپلیمنٹری امتحان 2026 کی ڈیٹ شیٹ جاری کردی گئی ہے۔*رول نمبر سلپس امتحانات شروع ہونے سے ایک ہفتہ قبل جاری ہوں گی۔
20/09/2026

‎*میٹرک سپلیمنٹری امتحان 2026 کی ڈیٹ شیٹ جاری کردی گئی ہے۔*

رول نمبر سلپس امتحانات شروع ہونے سے ایک ہفتہ قبل جاری ہوں گی۔

20/09/2026

اسکول، اسپتال، بیوٹی پارلرز اور ہوٹلز سب ایف بی آر کے ریڈار پر آگئے
Contact me for details
03348110725

*🏠 اپنی چھت، اپنا گھر پروگرام — نئی اپڈیٹ !*📢 *حکومتِ پنجاب کی جانب سے بڑا ریلیف*💰 *لون کی تفصیل:*🏗️ *نئے گھر کی تعمیر —...
20/09/2026

*🏠 اپنی چھت، اپنا گھر پروگرام — نئی اپڈیٹ !*

📢 *حکومتِ پنجاب کی جانب سے بڑا ریلیف*

💰 *لون کی تفصیل:*
🏗️ *نئے گھر کی تعمیر — 15 لاکھ روپے تک*
🏢 *منزل / فلور کا اضافہ — 10 لاکھ روپے تک*
🧱 *کمرہ / مرمت — 5 لاکھ روپے

🪀 روزانہ آنے والی سرکاری و پرائیویٹ نوکریوں کی بروقت اور مستند معلومات کے لیے ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کرلیں شکریہ اور آگے شیئر کریں تاکہ سب کو فائدہ ہو (جزاک اللہ)
https://whatsapp.com/channel/0029Vb8H9hCH5JLzurpiNp45/105

20/09/2026
اگر آپ ہائی سکول کے طالب علم ہیں یا کالج و یونیورسٹی میں زیر تعلیم ہیں اور آپکی عمر 16 سال ہو چکی ہے تو آپ الیکٹرک بائیک...
20/09/2026

اگر آپ ہائی سکول کے طالب علم ہیں یا کالج و یونیورسٹی میں زیر تعلیم ہیں
اور آپکی عمر 16 سال ہو چکی ہے تو آپ الیکٹرک بائیک حاصل کرنے سے صرف ایک قدم دور ہیں
وہی ایک قدم اٹھا کر RK عوامی سہولت سنٹر نارووال نزد DC دفتر ڈلے پور روڈ پر تشریف لائیں اور پہلے آئیں پہلے پائیں کی بنیاد پر اپنی رجسٹریشن جلد از جلد مکمل کروائیں

اپلائی کیلئے آتے وقت اپنا بےفارم یا شناختی کارڈ ایک عدد تصویر والد کا شناختی کارڈ سکول /کالج/یونیورسٹی میں جمع کروائی گئی داخلہ فیس کی سلپ اور 2 عدد گواہان کی شناختی کارڈ کی کاپیاں اور موبائل نمبر ساتھ لانا بالکل نہ بھولیں

Plz Follow Channel
20/09/2026

Plz Follow Channel

Follow ‎RK PUBLIC FACILITATION CENTRE (عوامی سہولت سنٹر)‎'s WhatsApp channel. ‎RK Public Facilitation Centre – Narowal

آپ کا قابلِ اعتماد One Window Solution۔

اس چینل پر آپ کو Public Facilitation، Online Applications، Business Registration & Tax Returns، Legal Drafting، Property Purchase, Sale & Rented، E-Stamp Paper اور دیگر دستاویزی و آن لائن سہولیات سے متعلق مفید معلومات اور رہنمائی فراہم کی جائے گی۔

ہمارا مقصد عام شہریوں، کاروباری افراد اور پراپرٹی سے متعلق کام کرنے والے افراد کو آسان، درست اور قابلِ اعتماد رہنمائی فراہم کرنا ہے۔

📍 Dalaypur Road, Near DC Complex, Narowal
03348110725
RK Public Facilitation Centre
Your Trusted One Window Solution.‎ Join 72 followers for the latest updates.

📢 نیشنل بینک آف پاکستان (NBP) میں جنرل بینکنگ آفیسر (OG-III) – صرف خواتین کے لیے شاندار نوکری کا موقع! 💼🏦👩‍💼 صرف خواتین ...
22/07/2026

📢 نیشنل بینک آف پاکستان (NBP) میں جنرل بینکنگ آفیسر (OG-III) – صرف خواتین کے لیے شاندار نوکری کا موقع! 💼🏦
👩‍💼 صرف خواتین امیدوار اپلائی کر سکتی ہیں۔
🎓 تعلیم: کم از کم گریجویشن (60% نمبر یا CGPA 2.5)
🎯 تجربہ لازمی نہیں۔ فریش گریجویٹس بھی اپلائی کر سکتے ہیں۔ ✅
🎂 عمر کی حد: زیادہ سے زیادہ 35 سال
📍 نارووال سمیت پاکستان کے مختلف شہروں میں پوسٹنگ

0334-8110725
0345-4222811

🏡 پنجاب حکومت کی "اپنی چھت، اپنا گھر" اسکیماپنے گھر کی تعمیر، مرمت، توسیع یا ڈبل اسٹوری تعمیر کے لیے پنجاب حکومت کے بلاس...
22/07/2026

🏡 پنجاب حکومت کی "اپنی چھت، اپنا گھر" اسکیم

اپنے گھر کی تعمیر، مرمت، توسیع یا ڈبل اسٹوری تعمیر کے لیے پنجاب حکومت کے بلاسود ہاؤسنگ قرض سے فائدہ اٹھائیں۔

💰 قرض کی سہولت:
✔️ 5 لاکھ روپے تک گھر کی مرمت، کچن، باتھ روم یا اضافی کمرے کی تعمیر کے لیے
✔️ 10 لاکھ روپے تک موجودہ گھر پر ڈبل اسٹوری تعمیر کے لیے
✔️ 15 لاکھ روپے تک اپنے ذاتی رہائشی پلاٹ پر نئے گھر کی تعمیر کے لیے

✅ آسان ماہانہ اقساط
✅ 9 سال میں ادائیگی
✅ پنجاب کے اہل شہریوں کے لیے

📋 درکار دستاویزات:
• اصل شناختی کارڈ (CNIC)
• موبائل نمبر
• پلاٹ کی ملکیت کا ثبوت
• دیگر مطلوبہ دستاویزات (ضرورت کے مطابق)

📞 درخواست یا مزید معلومات کے لیے رابطہ کریں:
0334-8110725
0345-4222811

27/06/2026

RK Public Facilitation Centre Narowal NEAR DC COMPLEX DALAY PUR ROAD NAROWAL
0334-8110725
0345-4222811

Address

Circular Road Dilakay Road Near DC Office Narowal
Narowal
51600

Opening Hours

Monday 09:00 - 19:00
Tuesday 09:00 - 19:00
Wednesday 09:00 - 19:00
Thursday 09:00 - 19:00
Friday 09:00 - 19:01
Saturday 09:00 - 19:00
Sunday 00:00 - 00:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when RK Public Facilitation Centre Narowal posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to RK Public Facilitation Centre Narowal:

Shortcuts

Share

Category