انصاف نیوز نارنگ

Directions

انصاف نیوز نارنگ Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from انصاف نیوز نارنگ, Lawyer & Law Firm, Narang.

20/09/2026
19/09/2026
نارنگ ینگ لائرز فورم کا پہلا آئینی اجلاس چوہدری مزمل بٹر کی میزبانی میں منعقد ہوا جس میں ووٹنگ کا عمل ہوا جس کے رزلٹ کے ...
18/09/2026

نارنگ ینگ لائرز فورم کا پہلا آئینی اجلاس چوہدری مزمل بٹر کی میزبانی میں منعقد ہوا جس میں ووٹنگ کا عمل ہوا جس کے رزلٹ کے مطابق نارنگ ینگ لائرز کی باڈی 2026-2027 کا انتخاب کیا گیا۔
چیئرمین نارنگ ینگ لائرز فورم ملک شہزاد ایڈووکیٹ صدر چوہدری مزمل بٹر ایڈووکیٹ جنرل سیکرٹری مرزا عبدالباسط بیگ ایڈووکیٹ اور انفارمیشن سیکرٹری علی مرتضی شاد ایڈووکیٹ منتخب ہوئے۔ تمام ممبران نے منتخب ہونے والے احباب کو مبارکباد دی۔ آصف سلطان بٹ ایڈووکیٹ نے دعائیہ کلمات کے ساتھ اس تقریب کا اختتام کیا۔

چیف آرگنائزر نارنگ ینگ لائرز ایڈووکیٹ مرزا عبدالباسط بیگ نے ’نارنگ ینگ لائیرز فورم‘ کے اراکین کے اعزاز میں ظہرانے کا اہت...
16/09/2026

چیف آرگنائزر نارنگ ینگ لائرز ایڈووکیٹ مرزا عبدالباسط بیگ نے ’نارنگ ینگ لائیرز فورم‘ کے اراکین کے اعزاز میں ظہرانے کا اہتمام کیا، جس میں نارنگ ینگ لائرز فورم کے ایگزیکٹو ممبرز آصف سلطان بٹ ایڈووکیٹ، علی مرتضی شاد ایڈووکیٹ، چوہدری مزمل بٹر ایڈووکیٹ، ملک مجاہد ایڈووکیٹ، سلامت نواز مغل ایڈووکیٹ، چوہدری مجاہد ایڈووکیٹ، ضیاء مرزا ایڈووکیٹ نے شرکت کی۔
جس کے دوران اراکین نے تنظیمی امور پر مشاورت کی اور مستقبل کے لائحہ عمل کا تعین کیا۔

13/09/2026

نارنگ منڈی: کالاخطائی روڈ پر رکشہ ڈرائیور فائرنگ سے جاں بحق

نارنگ منڈی: مقتول رکشہ ڈرائیور سامان لے کر بدوملہی جا رہا تھا، پولیس

نارنگ منڈی: واقعہ بظاہر ڈکیتی نہیں، مقتول کا موبائل اور نقدی محفوظ، پولیس

نارنگ منڈی۔مقتول رضوان مریدکے کے علاقہ شہزاد ٹاون کا رہائشی تھا۔پولیس۔

نارنگ منڈی۔پولیس نے لاش کو پوسٹ مارٹم کے لئے بجھوا دیا ہے۔

نارنگ شہر  کے وسط سے گزرنے والے راجباہ کے کنارے کو خوبصورت سرسبز اور شہریوں کے لیے پُرفضا مقام بنانے کا کام شروع کردیا گ...
12/09/2026

نارنگ شہر کے وسط سے گزرنے والے راجباہ کے کنارے کو خوبصورت سرسبز اور شہریوں کے لیے پُرفضا مقام بنانے کا کام شروع کردیا گیا ہے منصوبے کے تحت بہترین گھاس کی کیاریاں خوبصورت پودے دیدہ زیب لائٹنگ مضبوط اور خوبصورت جنگلہ جبکہ شہریوں کے بیٹھنے کے لیے بنچز بھی نصب کیے جا رہے ہیں راجباہ کے اطراف موجود گندگی کا خاتمہ کرکے علاقے کو صاف ستھرا اور خوبصورت بنایا جا رہا ہے۔ممبر صوبائی اسمبلی و چیئرمین اسٹینڈنگ کمیٹی آبپاشی چوہدری حسان ریاض نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عوام سے کیے گئے تمام وعدے پورے کریں گے راجباہ کے اطراف کو خوبصورت بنانے کا مقصد شہریوں کو صاف ستھرا اور خوشگوار ماحول فراہم کرنا ہے عوامی خدمت کا یہ سفر جاری رہے گا اور شہر کی خوبصورتی سمیت شہریوں کو بنیادی سہولیات کی فراہمی کے لیے مزید اقدامات کیے جائیں گے۔

04/09/2026

نارنگ کوٹ عبداللہ 28 سالہ شخص نے 8 سالہ بچے کو بدفعلی کا نشانہ بنا ڈالا

Address

Narang

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when انصاف نیوز نارنگ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share