11/07/2026
آج مورخہ 11 جولائی 2026 کو سائبان لائیرز فورم کی پہلی میٹنگ ہوئی جس میں دوستوں نے ایک دوسرے پر بھرپور اعتماد کا اظہار کیا اور بار کی سیاست اور بار کے مفاد اور وکلاء کے اتحاد کو یقینی بنانے کے لئے اپنے بھرپور عزم کا اظہار کیا اسکے علاؤہ دوستوں نے ایک دوسرے کو مبارکباد پیش کی اور سائبان لائیرز فورم کی ترقی کے لئے دعا کی