چوہدری محمد شوکت ایڈووکیٹ

Call Directions Contact the business

چوہدری محمد شوکت ایڈووکیٹ He is a Lawyer and he belongs to Muzaffarabad (Kotla). Follow and like this page for more information contact 03005298178

Ch M.Shoukat Advocate is belonges to Muzaffarabad AJK. He did MBA(Finance)+LLB from University of AJK . He is working as a Lawyer in High Court, Service Tribunal, Custodian ,& all subordinate courts in AJ&K.

Congratulations to brother Waseem Ghaffari, Proud of our Family’ for his one more successful journey. He recently done h...
15/09/2026

Congratulations to brother Waseem Ghaffari, Proud of our Family’ for his one more successful journey. He recently done his Masters of Logistics and Supply Chain Management from University of Hull England,

11/08/2026

ریاست کی اکثریت کو اقلیت میں بدل کر کے عوام کو جان بوجھ کر ریاست کے خلاف کھڑا کیا جا رہا ہے
آزاد کشمیر میں میں مقبوضہ کشمیر جیسے حالات پیدا کیے جا رہے ہیں۔

17/06/2026

آزاد کشمیر میں گزشتہ 10 دن سے عوامی مطالبات کے باعث مکمل ہڑتال ہے۔ ریاست بھر میں بازار ، مارکیٹس ،جملہ دوکانات، پٹرول پمپس ، پبلک ٹرانسپورٹ اور انٹرنیٹ بند ہے۔
ریاست بھر میں مریضوں کو ہسپتال تک پہچانا مشکل ہو گیا ہے۔ زچہ بچہ کی صحت و زندگی کو شدید خطرات لاحق ہیں۔ اشیا خود و نوش اور ادویات کی شدید قلت ہے۔
حکومت آزادکشمیر اور حکومت پاکستان عوام سے مذاکرات کریں اور معاملہ کو بات جیت کیلے ذریعے پُرامن طریقہ سے حل کریں۔
کشمیری محب وطن اور بہادر قوم ہے جو کسی بھی صورت میں غدار ، ایجنٹ یا دہشت گرد نہیں ہو سکتے۔
پاکستان کشمیر کا وکیل ہے جس کا کردار اس وقت بہت اہم ہے۔
ہم پاکستانی ہے
پاکستان ہمارا ہے

17/06/2026

پاکستان کا میڈیا اور سیاست دان ہوش کے ناخن لیں غلط معلومات مت پھیلائیں آزاد ریاست جموں و کشمیر کے لوگ کبھی غدار , ایجنٹ یا دہشت گرد نہیں ہو سکتے یہ خالصتا عوامی حقوق کی تحریک ہے
ہم پاکستانی ہیں
پاکستان ہمارا ہے

26/05/2026
پٹہکہ نصیرآباد
22/05/2026

پٹہکہ نصیرآباد

20/05/2026

قیوم نیازی اور جعلی پارلیمانی بورڈ آزادکشمیر ہر گزرتے دن کےساتھ پی ٹی آئی ازادکشمیر کا مذاق اڑا رہے ہیں۔ عمران خان کی غیرموجودگی کا فائدہ اٹھا کر اسٹبلشمنٹ کےساتھ مل کر کارکنوں کو مایوس کرنے کا ہر حربہ آزما رہے ہیں۔
آج جعلی پارلیمانی بورڈ نے ایک ایسے شخص کا ٹکٹ کے لیے انٹرویو کیا جسے دو دن پہلے قیوم نیازی نے خود باقاعدہ اعلانیہ طور پر اس وجہ سے پارٹی اور عہدے سے نکالا تھا کے اس نے پیپلز پارٹی کے رہنما سردار تنویر الیاس سے ملاقات کر کے انکی اوپن حمایت کا اعلان کیا تھا۔ جس کی باقاعدہ پریس ریلیز اور تصاویر تنویر الیاس نے اپنے سوشل میڈیہ اکاؤنٹ سے جاری بھی کیں تھیں۔ پارٹی کارکنان میں شدید غم و غصہ ہے۔ سردار تنویر الیاس ہر دوسرے دن عمران خان صاحب کے لیے نامناسب گفتگو کرتا ہے اسکے ساتھ شامل ہو کر حمایت کا اعلان کرنے والے کو پارٹی ٹکٹ کے لیے انٹرویو لینا نظریاتی کارکنان کی توہین کے مترادف ہے۔
راجہ منصور خان

Address

Muslimabad Kotla
Muzaffarabad
IG119XU

Telephone

+923005298178

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when چوہدری محمد شوکت ایڈووکیٹ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to چوہدری محمد شوکت ایڈووکیٹ:

Shortcuts

Share