02/01/2026
باغ ٹرانسفارمر چوری کیس میں جملہ ملزمان ضلعی فوجداری عدالت سے باعزت بری ۔
ملزم عدنان کی جانب سے مقدمہ کی پیروی سردار نجم الثاقب خان ایڈووکیٹ نے کی۔
ملزم مزکورہ کو قبل ازیں تحصیل فوجداری عدالت نے 2 سال قید اور جرمانہ کی سزا سنا رکھی تھی