Raja Saim

Raja Saim Psychological Counsellor
Career & Student Support
Co-Founder -Research Craft Academy

31/05/2026

راجا ثاقب مجید کو یہ کریڈٹ بھی جاتا ہے کہ آپ نے زنگ لگی مشینوں کو ایسا دم کیا ہے جس کے بعد وہ حرکت میں آئی ہیں۔
وہ دم کیا تھا؟
دم یہ تھا کہ، آئیے اپنے لوگوں کو ان کے حقوق دیں۔۔۔۔
آئیے لوگوں کے مسائل حل کرنے میں کردار ادا کریں۔۔لوگوں کی بنیادی ضروریات کے لیے رسوا نا کریں
اپنے حلقے کے عوام کی تعلیم کےفروغ کے لیے کردار ادا کریں۔۔۔۔
ہر یونین کونسل میں صحت کے مسائل حل کریں،
نوجوان کو روزگار کے نئے مواقع فراہم کریں۔۔۔

اس کے بعد ،راجا ثاقب مجید نے کہا۔۔۔۔۔ شف۔۔۔۔۔۔

شف ہوتے ہی پرانے پرزے بھی فعال ہوئے،حرکت میں آئے۔۔۔اور مسافروں کو یقین کرانے نکل پڑے کہ ہم ہی وہ نایاب پرزے ہیں جو آپ کو منزل تک پہنچائیں گئے۔۔۔
مگر اب مسافر پڑھے لکھے ہیں۔۔مسافر نئی نسل ہے۔۔ جو کسی مضبوط ڈرائیور کے آسرے ہی سفر کرنے کو ترجیح دے رہے ہیں۔۔

ہم نے رسم محبت کو زندہ کیا،زخم دل جیت کر نقد جان ہار کرہم سے بزم شہادت کو رونق ملی ،جانے کتنی تمنائوں کو مار کرقید جان س...
22/05/2026

ہم نے رسم محبت کو زندہ کیا،زخم دل جیت کر نقد جان ہار کر
ہم سے بزم شہادت کو رونق ملی ،جانے کتنی تمنائوں کو مار کر
قید جان سے گزرنے لگے جس سمے،
عقل کہنے لگی اک ذرا سوچ لے
اس کی رحمت میں پہنچے تو دل بول اٹھا،
تو نے جو کچھ کیا اس کو دس بار کر
کچھ نے دعوے محبت کے دائر کیے اور میں متاع دل و جان بچا لے گیا
کوئی لایا دلیل محبت مگر خون کی اک اک بوند کو وار
جموں و کشمیر کی حسین وادی میں آنکھ کھولنے والے حمزہ برہان جدوجہدِ آزادی کی ایک درخشاں مثال اور شجاعت و استقامت کی ایک زندہ کتاب بن کر آخرکار اپنے رب کے حضور حاضر ہو گئے۔💔
راہِ حق کے مسافر ایک منفرد مقام رکھتے ہیں؛ وہ بظاہر نگاہوں سے اوجھل ہو جاتے ہیں، مگر حقیقت میں لاکھوں دلوں میں ہمیشہ کے لیے جگہ بنا لیتے ہیں۔ ان کی جدوجہد، قربانیاں اور فکر آنے والی نسلوں کے لیے مشعلِ راہ بن جاتی ہیں۔فجر کی پاکیزہ ساعتوں میں جب زمین و آسمان پر رحمتیں برس رہی ھیں، جموں کشمیر کی سرزمین نے ایک اور اپنے سپوت کو اللہ کے حضور پیش کر دیا۔ ارجمند گلزار المعروف حمزہ برہان آج شہادت کے عظیم رتبے پر فائز ہو گئے 💔🥹

🧠 Your mental well-being matters! At Research Craft Academy, we want to understand what support you need most.Which area...
13/03/2026

🧠 Your mental well-being matters! At Research Craft Academy, we want to understand what support you need most.

Which area would you like guidance or support in right now?
Options:
Managing Stress & Anxiety
Boosting Confidence & Self-Esteem
Coping with Work/Study Pressure
Improving Focus & Productivity

💬Feel free to share tips or experiences in the comments — your voice might help someone else too!

25/01/2026

03/01/2026

#مظفرآباد

Address

54
Muzaffarabad
13101

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Raja Saim posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Raja Saim:

Shortcuts

Share