Free legal aid and advises

Free legal aid and advises Peaople who cant afford fees for legal services in Muzaffarabad azad kashmir they will be provided

Congratulations
16/07/2023

Congratulations

ہیومن رائٹس کونسل آف پاکستان آزاد جموں و کشمیر مظفرآباد ڈویژن کی تنظیم کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔

ڈوژنل صدر HRCP AJK مظفرآباد کی تجویز پر سیکرٹری جنرل ہیومین رائٹس کونسل آف پاکستان آزاد جموں و کشمیر محترمہ عاصمہ بشیر کی طرف سے باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے


15/07/2023

کراچی (پریس رلیز) 11 جولائی 2023

کراچی کے المہران ہوٹل میں ہیومن رائٹس کونسل آف پاکستان صوبہ سندھ کا ایک مشاورتی اجلاس منعقد کیا گیا، جس کی صدارت مرکزی چیئرمین جشمید صاحب نے کی، مشاورتی اجلاس میں ضلع بدین اور ٹنڈو محمد خان کی ٹیم نے شرکت کی، اجلاس میں صوبہ سندھ کے اندر تنظیمی کارگردگی کا جائزہ لیا گیا اور تنظیم کو محترک کرنے کے حوالے سے مشاورت کی گئی، اجلاس میں ضلع بدین سے محسن رزاق آرائیں، عامر محمود اور وقاص احمد نے شرکت کی، ضلع ٹنڈو محمد خان سے ذوالقرنین لُنڈ شریک ہوئے، اجلاس میں صوبہ سندھ میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کا جائزہ بھی لیا گیا اور اتفاق رائے سے فیصلا کیا گیا کہ سندھ میں تنظیم کو متحرک کیا جائے گا اور انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کے خلاف آواز بلند کیا جائے گا،، اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے چیئرمین محترم جمشید صاحب نے کہا کہ ہیومن رائٹس کونسل آف پاکستان کی ٹیمیں آزاد کشمیر، گلگت بلتستان سمیت تینوں صوبوں میں بہتر کام کر رہی ہے، سندھ میں بھی کام کی اشد ضرورت ہے، سندھ میں غریب طبقہ وڈیرا شاہی کی ظلم و ستم کا شکار ہے اور آئے دن تشدد کے واقعات ہوتی رہتی ہیں، مگر پولیس اور دیگر ادارے خاموش ہیں، اس کے خلاف آواز بلند کرنے اور وڈیرا شاہی نظام کے خاتمے کے لیے کام کرنے کی ضرورت ہے، اجلاس سے بدین کے صدر محسن رزاق نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بدین میں حصوصی بچوں کی ایک بڑی تعداد ہے جو سننے اور بولنے سے محروم ہیں مگر نشاندہی کے باوجود حکومتی ادارے ان کے فلاح و بہبود اور دیکھ بھال کے لیے کچھ نہیں کر رہے، اجلاس میں اتفاق رائے سے فیصلا کیا گیا کہ بدین اور ٹنڈو محمد خان میں 5 اگست کو کشمیر کے حوالے سے اور یوم آزادی کے موقع پر پروگرامز منعقد کیے جائیں گے، اجلاس میں طیب چودھری اور محمد ندیم نے بھی شرکت کی۔

29/06/2023
28/06/2023

ایڈیشنل سیکرٹری جنرل ہیومین رائٹس کونسل آف پاکستان آزاد جموں و کشمیر محترمہ امبرین کاظمی ایڈوکیٹ نے سیکرٹری جنرل ‎ محترمہ عاصمہ بشیر کی باہمی مشاورت سے ہیومن رائٹس کونسل آف پاکستان آزاد جموں وکشمیر ریجن کے مندرجہ ذیل ممبران کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔

سردار عامر یعقوب (سیکرٹری کوآرڈینیشن)
عبد الصمد خان (ڈپٹی سیکرٹری کوآرڈینیشن)


11/09/2020

This is a total female driving school ,females avail this chance 😊

31/08/2020

In Muzaffarabad free legal advises and tax filing knowledge

Address

Muzaffarabad

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 13:00
Saturday 09:00 - 17:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Free legal aid and advises posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category