11/07/2026
⚖️ قانون کے طلبہ و گریجویٹس کے لیے اہم اطلاع!
جن طلبہ کی ایل ایل بی (LL.B) کا رزلٹ ابھی زیرِ التواء (Result Awaiting) ہے، وہ HEC Law G*T امتحان دینے کے اہل نہیں ہیں۔
اگر کوئی طالب علم اس کے باوجود Law G*T پاس بھی کر لے تو پنجاب بار کونسل اس نتیجے کو Intimation کے لیے قبول نہیں کرے گی۔Law G*T میں آپلائی کرنے سے قبل آپ کے LL.B کا نتیجہ جاری ہونا لازمی ہے۔ بصورتِ دیگر پنجاب بار کونسل کی انرولمنٹ کے مرحلے پر آپ کا HEC Law G*T کا نتیجہ مسترد کیا جا سکتا ہے۔