Arcline Property & Design Studio

Arcline Property & Design Studio Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Arcline Property & Design Studio, Estate agents, Multan.

17/02/2024

کرم کا فارمولا تو کوئی نہیں اُس کرم کی وجہ ڈھونڈو۔
جہاں تک میرا مشاہدہ ہے، جب بھی کوئی ایسا شخص دیکھا جس پر ربّ کا کرم تھا، اُسے عاجز پایا۔
پوری عقل کے باوجود بس سیدھا سا بندہ۔
بہت تیزی نہیں دکھائے گا۔
اُلجھائے گا نہیں۔
رستہ دے دے گا۔
بہت زیادہ غصّہ نہیں کرے گا۔
سادہ بات کرے گا۔
میں نے ہر کرم ہوئے شخص کو مخلص دیکھا ـــ اخلاص والا۔۔۔ غلطی کو مان جاتا ہے۔ معذرت کر لیتا ہے۔ سرنڈر کردیتا ہے۔
*جس پر کرم ہوا ہے ناں، میں نے اُسے دوسروں کے لئے فائدہ مند دیکھا۔*
یہ ہو ہی نہیں سکتا کہ آپ کی ذات سے نفع ہو رہا ہو، اور اللہ آپ کے لئے کشادگی کو روک دے؛ وہ اور کرم کرے گا۔
میں نے ہر صاحبِ کرم کو احسان کرتے دیکھا ہے۔
حق سے زیادہ دیتا ہے۔
اُس کا درجن 13 کا ہوتا ہے، 12 کا نہیں۔
اللہ کے کرم کے پہیے کو چلانے کے لئے آپ بھی درجن 13 کا کرو اپنی زندگی میں۔
حساب پہ چلو گے تو حساب ہی چلے گا
دل کے کنجوس کے لئے کائنات بھی کنجوس ہے۔
دل کے سخی کے لئے کائنات خزانہ ہے۔
جب زندگی کے معاملات اَڑ جائیں؛ سمجھ جاؤ تم نے دوسروں کے معاملات اَڑاۓ ہوۓ ہیں۔
*آسانیاں دو؛ آسانیاں ملیں گی*

5 merla 2bl story new house for sale in Fatima Jinnah town MultanFor more information please contact inbox WhatsApp or c...
09/06/2022

5 merla 2bl story new house for sale in Fatima Jinnah town Multan
For more information please contact inbox WhatsApp or call
Engr M.Rizwan
03202534721

02/02/2022
Construction plan 𝐓𝐨𝐝𝐚𝐲, Secure 𝐓𝐨𝐦𝐨𝐫𝐫𝐨𝐰!اب آپ اپنی پسند کے +A میٹیریل سے گھر بنوائیں. ہمارے کام کی کوالٹی، میٹیریل دیکھ...
17/12/2021

Construction plan 𝐓𝐨𝐝𝐚𝐲, Secure 𝐓𝐨𝐦𝐨𝐫𝐫𝐨𝐰!
اب آپ اپنی پسند کے +A میٹیریل سے گھر بنوائیں. ہمارے کام کی کوالٹی، میٹیریل دیکھنے اور چیک کرنے کے لیے ہماری پروجیکٹس پر تشریف لائیں پھر فیصلہ کریں only call 03202534721
وِد میٹریل ٹھیکہ پر گھر بنوانے کا فائدہ یہ ہوتا ہے کے جس کمپنی سے آپ کام کروا رہے ہوتے ہیں اس کا پرافٹ ملا کر بھی ٹوٹل لاگت کم ہی بنتی ہے بجائے اس کے کہ آپ کنسٹرکشن میٹریل خود ارینج کریں۔
اس کی وجہ یہ ہوتی ہے کہ گھر بنوانے والے ہر مالک کو میٹریل کی کوالٹی اور مارکیٹ ریٹ کی درست طور پر جانکاری نہیں ہوتی۔اس کے برعکس ایک تعمیراتی ادارہ نہ صرف پروفیشنل انداز میں ہر قسم کے میٹریل کوالٹی کی پہچان رکھتا ہے بلکہ میٹریل ریٹس کے لئے کمپنی کے نیشنل سطح پر بہت سارے ایسے لِنکس ہوتے ہیں جن کے ذریعہ سے فیکڑی یا ہول سیل پر تمام میٹریل کو حاصل کیا جاتا ہے۔مثلاً ایک پروفیشنل کمپنی اگر کسی پراجیکٹ کو ایک کروڑ میں مکمل کرتی ہے تو نا تجربہ کاری کی وجہ سے اس کام پر دس سے پندرہ لاکھ روپے اضافی لگ سکتے ہیں اور زحمت الگ سے اٹھانی پڑتی ہے۔
آپ یا آپ کے دوست رشتہ دار اگر اپنے گھر یا پلازہ کی تعمیر کا ارداہ رکھتے ہیں تو ہماری خدمات حاصل کی
جا سکتی ہیں۔
Construction| Interior Designing| Architectural Designing| Grey Structure| Real Estate
Approved MDA Multan
For More information please call or whatsaap
Engr M.Rizwan
03202534721

Address

Multan
60000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Arcline Property & Design Studio posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category