دَارُالعلوم عربیہ عَلویہ و آستانہ عالیہ غازی پور شریف

  • Home
  • Pakistan
  • Multan
  • دَارُالعلوم عربیہ عَلویہ و آستانہ عالیہ غازی پور شریف

دَارُالعلوم عربیہ عَلویہ و آستانہ عالیہ غازی پور شریف Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from دَارُالعلوم عربیہ عَلویہ و آستانہ عالیہ غازی پور شریف, Legal, Multan.

30/05/2026

مجھ پے بھی چشم کرم اے میرے آقا کرنا
حق تو میرا بھی رحمت کاتقاضا کرنا

میں کہ زرہ ہوں مجھے وسعت صحرا دے دے
کہ تیرے بس میں ہے قطرے کو بھی دریا کرنا

تو کسی کو بھی اٹھاتا نہیں اپنے در سے
کہ تیری شان کے شایاں نہیں ایسا کرنا

تیرے صدقے وہ اسی رنگ میں خود ہی ڈوبا
جس نے جس رنگ میں چاہا مجھے رسوا کرنا

یہ تیرا کام ہے اے آمنہ کے در یتیم
ساری امت کی شفاعت تن تنہا کرنا

آل و اصحاب کی سنت میرا معیار وفا
تیری چاہت کے عوض جان کا سودا کرنا

میں ہوں بے کس تیرا شیوہ ہے سہارا دینا
میں ہوں بیمار تیرا کام ہے اچھا کرنا

مجھ پہ محشر میں نصیر انکی نظر پڑ ہی گئ
کہنے والے اسے کہتے ہیں خدا کا کرنا

02/09/2025

دارالعلوم عربیہ علویہ و آستانہ عالیہ غازی پور شریف کے تمام متعلقین معتقدین متوسلین اور تمام عاشقان مصطفٰی(صل اللہ علیہ والہ و سلم) کو پر زور شرکت کی اپیل ہے

12/08/2025

جناب حاجی محمد عارف صاحب کی رہائش گاہ ۔۔
پر مختصر محفلِ میلاد النبی میں قبلہ بابا حضور دامۃ برکاتہم العالیہ۔
اور پیارے بھائی جان کی حاضری

04/08/2025
اَلْحَمدُ للہ علیٰ اِحْسَانِہ
24/07/2025

اَلْحَمدُ للہ علیٰ اِحْسَانِہ

انا للّٰہ وانا الیہ راجعون
29/05/2025

انا للّٰہ وانا الیہ راجعون

Address

Multan

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when دَارُالعلوم عربیہ عَلویہ و آستانہ عالیہ غازی پور شریف posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category