Free Legal Consultant & Advocacy

Free Legal Consultant & Advocacy Jurist Law Chamber is a professional law firm based in Multan, Pakistan, providing legal services.

"Legal guidance you can rely on"
17/11/2025

"Legal guidance you can rely on"



11/10/2020

Perform administrative and routine clerical tasks. Core responsibilities may include organizing and managing files, acting as receptionists, scheduling meetings and appointments, and supporting other staff with organizational tasks.

20/06/2020
09/06/2020

سپریم کورٹ پاکستان کا خواتین کے عائلی حقوق اور فیملی لائف کے تحفظ بابت اھم فیملی فیصلہ برائے کسٹڈی نابالغ بچے

2020 SCMR 496
(عصمت مہدی بنام متقی رضا)
سپریم کورٹ نے شادی شدہ خواتین کی معاشرے میں کمزور حیثئیت کو مدنظر رکھتے ھوئے قرار دیا کہ خلع، طلاق، ناراضگی، علیحدگی یا سسرال سے زبردستی میکے بھیجے جانے کی صورت میں نابالغ بچہ بلوغت تک ماں/ننھیال کے پاس رھے گا جبکہ نابالغ بچی شادی ھونے تک ماں کے پاس رھے گی۔ خاوند کی مالی حیثئیت، ذرائع آمدن اور وراثتی و ملکیتی اثاثہ جات کو مدنظر رکھتے ھوئے فیملی عدالت فی کس بچہ ماھانہ خرچ مقرر کرے گی جو کہ کسی بھی طور ساڑھے سات ھزار روپے (7,500) ماھانہ فی بچہ سے کم مقرر نہ کیا جائے گا اور اس میں سالانہ 10 فیصد اضافہ بھی شامل ھوتا رہے گا۔ نیز والد کو اپنے بچےسے ملاقات کے لئے لانے کی مد میں ماں کو سفری خرچ کم از کم دو ھزار روپے (2٫000) ادا کرنا ھو گا۔ والد تمام مذھبی/سماجی/تعلیمی تہواروں پر بچوں کو بمطابق ضرورت اضافی رقم ادا کرنے کا پابند ھو گا جو رقم فیملی عدالت ماں کی درخواست پر فریقین کو سننے کے بعد طے کرے گی۔ فیملی عدالت تمام مالی امور کے تعین کے لئے والد کی ملکیتی و وراثتی جائیداد کو بطور یقین دھانی مقدمہ کے ھمراہ نتھی (Attach) کر سکے گی۔

Address

16, Justice Tariq Block, District Court
Multan
61000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Free Legal Consultant & Advocacy posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category