S&M law associates

S&M law associates Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from S&M law associates, Lawyer & Law Firm, Multan.

Experts in:

Criminal matters
Civil matters
Narcotics cases( CNSA)
Family cases
Divorce and Marriage cases
online nikkah
Harassment cases
Services matters,NTN / Tax matters
Domicile,Death certificates,nikkah nama
much more...

29/07/2024
Contact for legal services..
27/04/2024

Contact for legal services..

01/04/2023

سپرداری سے کیا مراد ہے؟ پولیس نے گاڑی, موٹرسائیکل کو مال مقدمہ بنا دیا اب واپس لینے کا طریقہ کار کیا ہوگا؟
جب بھی کسی جائیداد منقولہ یعنی کہ Moveable Property جیساکہ موٹر سائیکل، ٹریکٹر، بس، پستول، بندوق، موبائل وغیرہ کی بابت کوئی مقدمہ درج ہوتا ہے یا کسی ملزم کی گرفتاری کے ساتھ اس کی moveable property کو پولیس اپنی حراست میں لے لیتی مثال کے طور پر ایک ڈرائیور گاڑی میں منشیات لیکر جارہا ہے پولیس نے گرفتار کرلیا اور گاڑی بھی قبضے میں لے لی تو پولیس اس جائیداد کو مال مقدمہ کے طور پر اپنے قبضہ میں لے لیتی ہے تاکہ متعلقہ عدالت میں برائے ملاحظہ اس کو پیش کیا جاسکے۔ لیکن مال مقدمہ کو چونکہ حفاظت کے ساتھ نہیں رکھا جاتا اور اس کے نقصان کا خدشہ ہوتا ہے اس لیے متاثرہ شخص یا اس پراپرٹی کا مالک متعلقہ عدالت سے رجوع کرتا ہے مطلب جب پولیس کے قبضے میں وہ پراپرٹی ہو تو متاثرہ شخص یا آخری قابض شخص یا اس گاڑی کا مالک متعلقہ عدالت میں درخواست دیتا ہے جس کو سپرداری کی درخواست بھی کہا جاتا ہے۔ اس درخواست میں یہ موقف اختیار کیا جاتا ہے کہ پولیس کے قبضے میں آپکی گاڑی موٹر-سائیکل یا کچھ بھی ہے پولیس کی کسٹڈی میں اس کی حفاظت نہیں ہو رہی مال خراب ہونے کا اندیشہ ہے لہذا مال مقدمہ میرے سپرد کیا جائے ساتھ ہی اس کا ذکر کیا جاتا ہے کہ میں ضامن دینے کے لیے تیار ہوں اگر بڑی گاڑی یا زیادہ مالیت کا سامان ہے تو عدالت ضمانتی مچلکے طلب کرسکتی ہے۔ اس درخواست کے بعد عدالت متعلقہ پولیس سٹیشن سے رپورٹ طلب کرے گی اور آپکو گاڑی موٹر-سائیکل یا جو بھی مال مقدمہ ہے اس کو آپکے سپرد کردے گی۔ سپرداری میں 2 سے 3 دن میں گاڑی و دیگر مال مقدمہ کی سپرداری ہو جاتی ہے۔

پاکستانی قانون اس سے متعلق کونسا ڈیل کرتا ہے؟

ضابطہ فوجداری کا سیکشن 516A سپرداری قانون سے ہی متعلق ہے اس میں یہی بتایا گیا ہے کہ مال مقدمہ جس کا کیس ابھی عدالت میں چل رہا ہو تو اس صورت میں عدالت خود سے یا کسی کی درخواست پر جو اس مال مقدمہ کا مالک کو یا آخری قابض ہو اس کے حوالے وہ مال کرسکتی ضمانتی مچلکے لیکر یا بغیر ضمانتی مچلکوں کے۔

سپرداری سے متعلق چند اہم کیس لاز

پراپرٹی آخری قابض کو دی جاسکتی ہے جس کے قبضے میں پراپرٹی تھی

1973 PCrLJ 288

منشیات کے کیس میں اگر گاڑی کے مالک کو علم نہ تھا کہ اس کی گاڑی منشیات کی ترسیل کے لیے استعمال ہو رہی ہے تو اس صورت میں گاڑی کو ضبط نہیں کیا جائے گا بحق سرکار

2016 PCrLJ 56

نان کسٹم گاڑی کو پولیس نے پکڑا ہے تب بھی گاڑی کی سپرداری دی جاسکتی جس کے قبضے سے وہ گاڑی لی

2013 YLR 2088

چوری کی گاڑی کا الزام نہ ہو بلکہ نمبر ٹمپرنگ کا الزام ہے تو اس صورت میں بھی گاڑی کی سپرداری مالک کو دی جائے گی
2013 Crlj 278

Freely Contact for your legal issues ☺️
05/01/2023

Freely Contact for your legal issues ☺️

S*M law asscociates
01/12/2022

S*M law asscociates

S*M law associates
17/10/2022

S*M law associates

Now you can sue doctors prescriptiond✌️
26/05/2022

Now you can sue doctors prescriptiond✌️

371A ,B ppc can't apply to dating couples☺️
14/02/2022

371A ,B ppc can't apply to dating couples☺️

❤️❤️
19/10/2021

❤️❤️

Address

Multan

Telephone

+923077506006

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when S&M law associates posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to S&M law associates:

Share