Legal Desk

Legal Desk Legal information desk
(1)

23/08/2026

کراچی کے نارکو ٹیکس تھانے میں خواتین کی غیرقانونی حراست عدالتی چھاپہ

22/08/2026

افسوسناک خاندانی سانحہ 💔

بھارتی ریاست مہاراشٹرا میں ایک انتہائی دلخراش واقعہ پیش آیا، جہاں مبینہ طور پر آئی فون لینے کی ضد سے شروع ہونے والا معاملہ خوفناک سانحے میں بدل گیا۔

رپورٹس کے مطابق بیٹا دلبرداشتہ ہو کر پہاڑی پر چلا گیا اور مبینہ طور پر خودکشی کرنے کا ارادہ ظاہر کیا۔ والدین اور اہلِ علاقہ اسے سمجھانے کے لیے وہاں پہنچے۔ کئی گھنٹوں کی کوشش کے دوران بیٹے کو بچانے کی کوشش کرتے ہوئے مبینہ طور پر والد کا پاؤں پھسل گیا اور دونوں پہاڑی سے نیچے جا گرے۔

افسوسناک طور پر بعد میں ماں نے بھی مبینہ طور پر پہاڑی سے چھلانگ لگا دی۔

یوں ایک ہی خاندان کے ماں، باپ اور بیٹے سمیت تین افراد زندگی کی بازی ہار گئے۔ 💔

یہ واقعہ ہم سب کے لیے ایک تلخ سبق ہے کہ غصے، ضد اور وقتی جذبات میں اٹھایا گیا ایک قدم پوری زندگی بدل سکتا ہے۔

کوئی موبائل، کوئی خواہش اور کوئی دنیاوی چیز انسانی زندگی سے زیادہ قیمتی نہیں۔ اپنے پیاروں کو سنیں، سمجھیں اور مشکل وقت میں انہیں اکیلا نہ چھوڑیں۔


#مہاراشٹرا

21/08/2026

🚨 مرید کی بچھڑی بھی پیر کی نظر سے نہ بچ سکی! 🐄

مبینہ طور پر پیر اپنے مرید کی بچھڑی زبردستی لے جاتے ہوئے . واقعے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل،

Property Transfer 👇جائیداد کی منتقلی 👈 کسی وارث کو اسکے جائز حصہ سے محروم کرکے ایک وارث کو جائیداد نہ۔دی۔جا سکتی۔پے
20/08/2026

Property Transfer 👇
جائیداد کی منتقلی 👈 کسی وارث کو اسکے جائز حصہ سے محروم کرکے ایک وارث کو جائیداد نہ۔دی۔جا سکتی۔پے

Disputed property 👇متنازعہ جائیداد
20/08/2026

Disputed property 👇
متنازعہ جائیداد

Surety cheque ✅چیک دینے والا تمام تر حالات واقعات کا زمہ دار ہے
20/08/2026

Surety cheque ✅
چیک دینے والا تمام تر حالات واقعات کا زمہ دار ہے

20/08/2026

پولیس والے عرصہ دراز سے ناکوں پر لگے ہوئے ہیں

20/08/2026

پولیس والے عرصہ دراز سے ناکوں پر لگے ہوئے ہیں

تحریری معاہدہ لکھنے والا                     ゚viralシfypシ゚viralシalシ
20/08/2026

تحریری معاہدہ لکھنے والا

゚viralシfypシ゚viralシalシ

19/08/2026

محسن بھائی کا سیاست میں اتنا تجربہ نہیں ہے ،سسٹم تباہی کا بیان کافی بھاری ہے ، موجودہ سسٹم کا سب سے نامور شخص اگر ایسا کہتا ہے تو پھرمیرے الٹی گنتی والے بیان پراعتراض کیسا ؟ بلاول بھٹو

Address

Multan

Telephone

+923017468317

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Legal Desk posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Legal Desk:

Shortcuts

Share