ADIL Hussain Abbasi Pakistan Citizen organization

ADIL Hussain Abbasi Pakistan Citizen organization Grocery items marketing

مکان برائے فروخت رقبہ 3 مرلہ , قیمت 26 لاکھ روپے ۔ایک کمرہ برآمدہ لینٹر چھت صحن بڑا واش روم اور فرش پر پتھر لگا ہوا ہے ۔...
04/07/2023

مکان برائے فروخت رقبہ 3 مرلہ , قیمت 26 لاکھ روپے ۔ایک کمرہ برآمدہ لینٹر چھت صحن بڑا واش روم اور فرش پر پتھر لگا ہوا ہے ۔گیس لائن موجود ہے ۔بجلی میٹر سیوریج لائن موجود ہے 15 فٹ تقریباً گلی ہے فاروق پورہ چوک سے 5 منٹ کی مسافت پر نزد کبیر شہید قبرستان چوک پرانا شجاع آباد روڑ ملتان ۔رابطہ اے_ آئی _عباسی پراپرٹی ایڈوائزر.03106325598 what's app

20/11/2022
01/05/2021

ایک مزدور کی دیہاڑی 1000ہوناچاہئیے اگر مزدور اور کسان خوشحال ہوں گے تو ہر شخص خوشحال ہوگا۔
اگر متفق ہیں تو شیئر کریں۔

یہی پھل زندگی میں والدین کو کھلائیں نہ کہ انکے مرنے کے بعد مولویوں کو کھلائیں کون کون میری اس رائے سے متفق ھے کمینٹس ضرو...
22/08/2020

یہی پھل زندگی میں والدین کو کھلائیں نہ کہ انکے مرنے کے بعد مولویوں کو کھلائیں کون کون میری اس رائے سے متفق ھے کمینٹس ضرور دیجئے گا شکریہ

سلام یا حسین رضی اللّٰہ تعالیٰ عنہم
20/08/2020

سلام یا حسین رضی اللّٰہ تعالیٰ عنہم

کل کچہری والے پل کے نیچے ڈبل نہیں ٹرپل لائن میں کھڑی اس مہران گاڑی کی وجہ سے 15 منٹ تک ٹریفک رکی رہی کیا کوئی یہ تصویر ح...
20/08/2020

کل کچہری والے پل کے نیچے ڈبل نہیں ٹرپل لائن میں کھڑی اس مہران گاڑی کی وجہ سے 15 منٹ تک ٹریفک رکی رہی کیا کوئی یہ تصویر حکام کو دکھا کے ان کو شرم دلا سکتا ہے؟

ٹرمپ کا یہ بیان سیدی رسول الله (صلیٰ اللّٰه علیہ وآلہ وسلم) کی اس حدیث کی پیشن گوئی کی طرف اشارہ کررہا ہے👇معاذ بن جبل (ر...
19/08/2020

ٹرمپ کا یہ بیان سیدی رسول الله (صلیٰ اللّٰه علیہ وآلہ وسلم) کی اس حدیث کی پیشن گوئی کی طرف اشارہ کررہا ہے👇
معاذ بن جبل (رضی اللّٰه تعالیٰ عنہ) سے روایت ہے کہ
نبی کریم صلیٰ اللّٰه علیہ وسلم نے فرمایا:

"بیت المقدس کی آبادی، مدینہ کی ویرانی ہوگی، مدینہ کی ویرانی ہوئی تو ایک عظیم جنگ شروع ہوجائے گی، وہ جنگ شروع ہوئی تو قسطنطنیہ فتح ہوجائے گا اور جب قسطنطیہ فتح ہوجائے گا تو پھر جلد ہی دجال کا خروج ہوجاۓ گا۔ پھر آپ نے اپنا ہاتھ معاذ بن جبل کی ران یا مونڈھے پر مارا جن سے آپ یہ بیان فرمارہے تھے۔ پھر فرمایا کہ یہ ایسے ہی یقینی ہے جیسے تمہارا یہاں ہونا یا بیٹھنا یقینی ہے"۔
{سنن ابی داؤد، کتاب الملاحم، حدیث #4294}

اب بیت المقدس کی آبادی بڑھنے والی ہے جس سے مدینے کی آبادی کم ہوجائے گی۔ ہمیں مدینے کی آبادی کم ہوتے دیکھ کر فورا یہود سے بڑی جنگ کی تیاری شروع کردینی چاہیے۔

تمام احباب پوسٹ شئر لازمی کریں۔۔۔

یہ مافیا پہلے لاہور ہائی کورٹ گیا وہاں سے ریلیف نہیں ملا پھر یہ اسلام آباد ہائی کورٹ گئے وہاں سے بھی ریلیف نہیں ملا پھر ...
17/08/2020

یہ مافیا پہلے لاہور ہائی کورٹ گیا وہاں سے ریلیف نہیں ملا پھر یہ اسلام آباد ہائی کورٹ گئے وہاں سے بھی ریلیف نہیں ملا پھر یہ سندھ ہائی کورٹ چلے گئے

 #افسوس کے ساتھ  بی آر ٹی سیٹ کو بلیڈ سے کاٹنے والے جانور کو گرفتار کر لیا گیا ہے ۔ ڈیزل پارٹی سے تعلق رکھتا ہے۔ دیگر جا...
17/08/2020

#افسوس کے ساتھ
بی آر ٹی سیٹ کو بلیڈ سے کاٹنے والے جانور کو گرفتار کر لیا گیا ہے ۔ ڈیزل پارٹی سے تعلق رکھتا ہے۔ دیگر جانوروں کے خلاف بھی کاروائی ہوگی سی سی ٹی وی فوٹیج سب کی موجود ہے سب کے سافٹ وئیر اپڈیٹ کیے جائیں گے اب وہ زمانہ نہیں کہ آپ جرم کر کہ چھپ جائیں اور کوئی پوچھنے والا نا ہو ۔ اب رونا نہیں ہے کہ حکومت غریب پر ظلم کر رہی ہے ۔۔

پیسہ پھینک تماشہ دیکھ🤐🤐لاقانونیت ظُلم و بربریت بےحسی اور مُنافقانہ اقدامات کے منڈی بہاؤالدین میں موجودہ انتظامیہ نے ریکا...
17/08/2020

پیسہ پھینک تماشہ دیکھ🤐🤐
لاقانونیت ظُلم و بربریت بےحسی اور مُنافقانہ اقدامات کے منڈی بہاؤالدین میں موجودہ انتظامیہ نے ریکارڈ توڑ دیئے کُچھ احباب کہتے ہیں کہ سلام پیش کریں خراجِ تحسین پیش کریں کس بات کا چند ماہ پہلے پھالیہ میں قتل ہونے والے ایک بچے کا جس کا والد جوتیاں گھسیٹ کے چُپ کر کے بیٹھ گیا یا شُعیب گوندل کے ڈسٹرکٹ کمپلیکس کے سامنے دن دیہاڑے قتل ہونے اور نامزد مُلزمان کو ملی بھگت سے بھگانے کا ایف آئی آر میں نامزد مُلزمان کو نا پکڑنے کا سول لوگوں کو صرف اپنی چاپلوسی کیلئے استعمال کرنے کیلئے کیس کو خراب کرنے کا
یا ایک چند سال کے چھوٹے بچے تیمور سوہاوہ جملانی کے رہائشی کا زیادتی کیبعد قتل ہونے اور مہینہ گُزرنے کے باوجود آج تک قاتلوں کو نا پکڑنے کا سلام پیش کروں 😓
دُکھ اس بات کا ہے کہ اکیسویں صدی میں بھی آج کے جدید دور میں بھی قوم کو چ۔۔۔ سمجھا جاتا ہے بجائے انتظامیہ یا انتظامیہ کا کوئی فرد کیس کی وضاحت کرے یا بتائے سول لوگ جن کا کوئی لینا دینا نہیں وہ بتاتے ہیں ایک گورنمنٹ کے لوگوں کے جان و مال کے تحفظ کرنے والے ادارے کو کہ کون سی دفعہ لگانی ہے کون سی شک لگانی ہے تعجب کی بات ہے کیا واقعی ہمارے ادارے محفوظ ہیں🤔
میری دُعا ہے اللہ پاک سے کہ جن جن لوگوں نے بھی ان معاملات میں خاص طور پہ ننھے تیمور کے قتل کیس میں اپنی سیاست چمکائی فیم حاصل کیا اس کو ایک ڈرامہ بنایا اللہ پاک کی ذات اُن کے بچوں پہ یہ وقت لائے تاکہ اُنہیں تکلیف کا احساس ہو
پھر شکوہ کرتے ہیں معاشرے کا تربیت کا جب آپ کلین چٹ دے کے مجرموں کو چھوڑو گے تو پھر عزت کیلئے ہتھیار اُٹھانا پڑتا ہے اُس کی ساری ذمہداری اداروں پہ مُنحصر ہوتی ہے انصاف دو تو کوئی بھی نا اپنی جان کا دشمن بنے اور نا دوسروں کی🙏🙏
#وزیرِ_اعلی_پنجاب_عثمان_بُزدار_صاحب

جناب گُزارش ہے ایک نظر اِدھر بھی یوں بےیارومددگار علاقہ غیر نا بننے دیں ضلع منڈی بہاؤالدین کو🙏

نیب کا ڈپٹی ڈی جی سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی عادل عمر کے گھر رات گئے چھاپہ.....!مندرجہ ذیل دستاویزات برآمدمرسیڈیز گاڑی قی...
16/08/2020

نیب کا ڈپٹی ڈی جی سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی عادل عمر کے گھر رات گئے چھاپہ.....!
مندرجہ ذیل دستاویزات برآمد

مرسیڈیز گاڑی قیمت 80 سے 90 لاکھ
گاڑی ٹویوٹا پریمو مالیت 28 لاکھ
سوزوکی سووفٹ ماڈل 2014
لینڈکروزر ماڈل 2014 مالیت 2کروڑ 20لاکھ
کیش اور پرائزبانڈ مالیت 55 لاکھ
50 کروڑ روپے مالیت کے پلاٹس
دُبئی میں تین جائیدادیں
بینک اکاؤنٹس جن میں 5 کروڑ بیلنس موجود

کوا وہ واحد پرندہ جو عقاب کو تنگ کر سکتا ہے. یہ پرندوں کے بادشاہ عقاب کی پشت پر بیٹھ جاتا ہے اور اپنی چونچ سے اسکی گردن ...
15/08/2020

کوا وہ واحد پرندہ جو عقاب کو تنگ کر سکتا ہے. یہ پرندوں کے بادشاہ عقاب کی پشت پر بیٹھ جاتا ہے اور اپنی چونچ سے اسکی گردن پر کاٹتاہے۔ جبکہ کوے سے زیادہ طاقتور عقاب کوے کا مقابلہ کرنے میں اپنی طاقت اور وقت صرف نہیں کرتا۔ بلکہ وہ اپنے پر کھولتا اور آسمان کی طرف اونچی اڑان بھرنا شروع کر دیتا ہے۔ عقاب کی پرواز جتنی بلند ھوتی جاتی ہے کوے کی اڑان اتنی ہی مشکل ہو جاتی ہے اور بل آخر وہ آکسیجن کی کمی کی وجہ سے گر جاتاہے۔ آج سے آپ ان لوگوں کی وجہ سے پریشان ہونا چھوڑ دیں جو آپ کی پیٹھ پیچھے باتیں کرتے ھیں۔ آپ کی پرواز کے سامنے آسمان کھلا ہواہے۔ اپنی اڑان کو اونچا کرتے جائیں تو بہت سی رکاوٹيں خود ہی دور ہوتی جائیں گی۔ اپنی طاقت عقاب کی مانند مثبت کاموں میں صرف کريں۔ اپنی پرواز کی قوت کو جان لیجیے۔ یہی کامیابی کا راز ہے...

Address

Multan
66000

Telephone

+923068663135

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ADIL Hussain Abbasi Pakistan Citizen organization posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to ADIL Hussain Abbasi Pakistan Citizen organization:

Share

Category