11/10/2026
بیوی کی جائیداد اور شوہر کے حقوق – سپریم کورٹ کا اہم فیصلہ! ⚖️📖
سپریم کورٹ آف پاکستان نے اپنے ایک اہم فیصلے (PLD 2020 SC 269) میں یہ واضح طور پر قرار دیا ہے کہ:
👉 جب تک بیوی زندہ ہے، اس کی ملکیت اور جائیداد پر شوہر کا کوئی قانونی حق نہیں ہوتا۔
قانون اور شرعی حقوق کے بارے میں آگاہی حاصل کرنا ہر شہری کی ذمہ داری ہے۔ اگر آپ کا قانون یا جائیداد سے متعلق کوئی سوال ہے،