Raja Umair Gulzarin Advocate

Raja Umair Gulzarin Advocate Raja Umair Gulzarin is well renowned and enthusiast lawyer, Specialized in Civil, crime&family Laws

01/05/2026
01/12/2025

ایف آئی آر درج کروانے والے انسان کا وقوعہ کا چشم دید گواہ ہونا ضروری نہیں ہے ۔ ایف آئی آر وہ بھی درج کروا سکتا ہے جو وقوعہ کے وقت موقع پر موجود نہ ہو۔
2006 SCMR 1786
@

*📌 نکاح نامہ میں لکھی گئی غیر شرعی شرط کا قانونی جائزہ*  اگر نکاح نامے میں ایسی شرط ہو کہ طلاق کی صورت میں شوہر بیوی کو ...
26/08/2025

*📌 نکاح نامہ میں لکھی گئی غیر شرعی شرط کا قانونی جائزہ*
اگر نکاح نامے میں ایسی شرط ہو کہ طلاق کی صورت میں شوہر بیوی کو رقم بطور "ہرجانہ" ادا کرے گا، تو ایسی شرط شرعاً ناجائز اور قانوناً غیر مؤثر ہے۔
2018 CLC 1844*

جس کا مفاد مقدمے سے جڑا ہو، اس کی گواہی پر بڑی سزا دینا انصاف کے اصولوں کے خلاف ہے۔
22/08/2025

جس کا مفاد مقدمے سے جڑا ہو، اس کی گواہی پر بڑی سزا دینا انصاف کے اصولوں کے خلاف ہے۔

بچے کو اب ماں یا باپ میں سے کوئی ایک فریق کسی دوسرے کی مرضی کے بغیر بیرون ملک چپکے سے ، فراڈ سے نہیں لے جا سکے گا ۔ پاکس...
21/04/2025

بچے کو اب ماں یا باپ میں سے کوئی ایک فریق کسی دوسرے کی مرضی کے بغیر بیرون ملک چپکے سے ، فراڈ سے نہیں لے جا سکے گا ۔
پاکستان میں رائج فیملی قوانین ایکٹ ١٩٦۴ میں " ہیگ کانونشن ١٩٨٠ " کے مطابق ایک ترمیم کر دی گئ ہے ۔۔
کوئ ایک پیرنٹ اگر بچے کو دوسرے پیرنٹ سے جدا کر کہ ملک سے باہر لے جائے گا تو یہ بینالاقوامی اغوا تصور کر کہ بچہ واپس اپنے ملک میں لے کر آنے کی حکومت پابند ہو گی ۔۔

Address

Friends Law Chamber, District Courts
Mirpur
10250

Opening Hours

Monday 09:00 - 16:00
Tuesday 09:00 - 16:00
Wednesday 09:00 - 16:00
Thursday 09:00 - 16:00
Friday 09:00 - 16:00

Telephone

+923465186717

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Raja Umair Gulzarin Advocate posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Raja Umair Gulzarin Advocate:

Share