09/09/2026
ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن کا اجلاس زیر صدارت صدر ہائی کورٹ بارایسوسی ایشن آزاد جموں و کشمیر راجہ جہانگیر اکرم خان ایڈووکیٹ سپریم کورٹ منعقد ہوا ۔ جس میں کابینہ نے متفقہ طور پر درج ذیل نکات منظور کئے۔
منجانب : اویس رفیع ایڈووکیٹ سیکرٹری نشرواشاعت ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن آزاد جموں و کشمیر