Law & Provision

Law & Provision قانون کے بارے نہ جاننا، بھی جرم ہے

24/08/2026

There is no shortcut for success, other then hardwork...✍️


الحمداللہ رب العالمین۔۔۔!!!جیت آج بھی قانون اور انصاف کی ہی ہوتی ہے کوئی طریق سے مانگے تو سہی۔۔۔چار یوم قبل ایک نابالغ ک...
24/08/2026

الحمداللہ رب العالمین۔۔۔!!!
جیت آج بھی قانون اور انصاف کی ہی ہوتی ہے کوئی طریق سے مانگے تو سہی۔۔۔

چار یوم قبل ایک نابالغ کی ماں
ہمارے میانوالی دفتر آئیں۔۔۔

بتایا کہ میرے چھوٹے سے 12 سال کے بیٹے محمد فیضان
کو تھانہ سٹی پولیس بلاوجہ اٹھا کر لے گئی ہے۔۔۔

اور اب جھوٹا موٹر سائیکل چوری کا مقدمہ بھی ڈال دیا ہے، اور عدالت میں بھی پیش نہیں کر رہے۔۔۔

کئی دن کی آنکھ مچولی کے بعدآځر مجبورا ہی سہی
لیکن پولیس
فیضان کو آج ریمانڈ پر لے ہی آئی۔۔۔

اور وہی ہوا جو جھوٹے مقدمات کے ساتھ
ہمیشہ سے ہوتا چلا آرہا ہے۔۔۔

معزز عدالت جناب شیر افضل سول جج میانوالی
نے مقدمہ کو
فورا عین میرٹ پر ځارج کرکے فیضان کو ڈسچارج
کر دیا۔۔۔

اور پھر کیا
فورا ناحق ہتھکڑیاں کھل گئیں۔۔۔

اللہ پاک اس ماں کی طرح ہر ماں کے دکھوں کا ہمیں مداوا بنائے!

آمین ۔۔۔🤲

24/08/2026
21/08/2026

About today 😊

21/08/2026
وہ رب ہی ہے جو مخلوق میں میرا ذکر بلند رکھتا ہے...الحمداللہ رب العالمین 🙏
21/08/2026

وہ رب ہی ہے جو مخلوق میں میرا ذکر بلند رکھتا ہے...
الحمداللہ رب العالمین 🙏

Address

Abdullah Haani Law Firm, District Kachehry Mianwali
Mianwali
42200

Opening Hours

Monday 08:00 - 17:00
Tuesday 08:00 - 17:00
Wednesday 08:00 - 17:00
Thursday 08:00 - 17:00
Friday 08:00 - 17:00
Saturday 08:00 - 17:00

Telephone

+923336825606

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Law & Provision posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Law & Provision:

Shortcuts

Share