MIAN Channu LAW FIRM

MIAN Channu LAW FIRM Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from MIAN Channu LAW FIRM, Criminal lawyer, 67-MAIN BLOCK, Mian Channu.

04/05/2025
09/12/2024

قانونی مشورہ
اگر آپ کو کسی بھی معاملہ میں قانونی مشورہ یا مدد کی ضرورت ہے تو آپ کال کر سکتے ہیں۔
03006892578
03126892578

*میاں چنوں (بیورو رپورٹ) رضا جعفری ایڈووکیٹ ہائیکورٹ ممبر ایگزیکٹو ہائیکورٹ بار ملتان نامزد، صدر ہائیکورٹ بار ملتان سجاد...
10/06/2024

*میاں چنوں (بیورو رپورٹ) رضا جعفری ایڈووکیٹ ہائیکورٹ ممبر ایگزیکٹو ہائیکورٹ بار ملتان نامزد، صدر ہائیکورٹ بار ملتان سجاد حیدر میتلا نے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا، سماجی، سیاسی ، صحافتی اور قانونی حلقوں کی جانب سے مبارکباد کے پیغامات*
*تفصیلات کے مطابق صدر ہائیکورٹ بار ملتان سجاد حیدر میتلا ایڈووکیٹ سپریم کورٹ نے ممتاز قانون دان رضا حسین جعفری ایڈووکیٹ ہائیکورٹ کو اعزازی ممبر ایگزیکٹو نامزد کرتے ہوئے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے ان کا کہنا تھا کہ وکلاء کی فلاح و بہبود ، آپسمیں اتفاق و یک جہتی اور جنوبی پنجاب کی بار ایسوسی ایشنز کی ترقی کیلئے کاوشیں اور کوششیں جاری رہیں گی۔ رضا حسین جعفری ایڈووکیٹ ہائیکورٹ کو اعزازی ممبر ایگزیکٹو باڈی ملتان نامزد کیے جانے پر سیاسی، سماجی، صحافتی ، قانونی حلقوں اور دوست احباب کی جانب سے جہاں صدر ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن ملتان سجاد حیدر میتلا ایڈووکیٹ سپریم کورٹ کا شکریہ ادا کیا جارہا ہے وہاں رضا حسین جعفری ایڈووکیٹ ہائیکورٹ کو مبارکباد کے پیغامات بھی موصول ہو رہے ہیں.*

26/05/2023

سلام و علیکم! ڈیئر پیج ممبرز۔۔۔
پلیز اپنے شہر کا نام لکھیں تاکہ پتہ چلے کہ معزز ممبرز نے کہاں کہاں سے جائن کر رکھا ہے۔

Raza Jaffery Advocate High Court ex-Vice President Bar Association Mian Channu0300689257803126892578
04/11/2022

Raza Jaffery Advocate High Court
ex-Vice President Bar Association Mian Channu
03006892578
03126892578

Address

67-MAIN BLOCK
Mian Channu
58000

Telephone

03006892578

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when MIAN Channu LAW FIRM posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share