Har pal Geo

Har pal Geo Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Har pal Geo, Legal, Mehrabpur.

Kisi Bhai ko details chaye to whatsap par message Karen Karen real platform with little investment Payment proof Withdra...
17/07/2026

Kisi Bhai ko details chaye to whatsap par message Karen Karen real platform with little investment
Payment proof
Withdraw proof Hy

Earning daily withdrawa kr sakty hn
Minimum withdraw 30 rupees

Details k liye inbox kren
03253492202

ایران: سپریم نیشنل سکیورٹی کونسل کا آیت اللہ خامنہ ای کے ’خون کا بدلہ‘ لینے کا اعلانایران کی سپریم نیشنل سکیورٹی کونسل ن...
03/07/2026

ایران: سپریم نیشنل سکیورٹی کونسل کا آیت اللہ خامنہ ای کے ’خون کا بدلہ‘ لینے کا اعلان

ایران کی سپریم نیشنل سکیورٹی کونسل نے اپنے ایک بیان میں آیت اللہ علی خامنہ ای کے ’خون کا بدلہ‘ لینے کا اعلان کیا ہے۔

بی بی سی فارسی کے مطابق ایران کے میڈیا نے سپریم نیشنل سکیورٹی کونسل کے سکریٹری محمد باقر ذولقدر کے دستخط سے ایک پیغام شائع کیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ آیت اللہ علی خامنہ ای کے ’خون کا بدلہ‘ ان کے قاتلوں سے ضرور لیا جائے گا۔

محمد باقر کا یہ پیغام سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر جاری کیا گیا ہے۔

یاد رہے کہ ایران کے سابق رہبرعلی خامنہ ای 29 مارچ کو ایران پر امریکی اور اسرائیل کے حملے کے پہلے دن مارے گئے تھے۔ اس حملے میں ان کے خاندان کے کچھ دیگر افراد کے ہمراہ ایران کے کئی دیگر اہم عہدیدار بھی ہلاک ہوگئے تھے۔

بی بی سی فارسی کے مطابق علی خامنہ ای کی تدفین کی تقریبات 4 سے 8 جولائی تک تہران، قم اور مشہد میں منعقد ہونے والی ہیں جبکہ عراق کے شہروں بغداد، کاظمین، کربلا اور نجف میں بھی سوگ کی یہ تقریبات منعقد کی جائیں گی.

Courtesy harpalgeo.17

واضح نہیں ہے کہ ڈرون حملے سے عمارت کو نقصان پہنچا ہے یا نہیں: روسی میڈیا
01/07/2026

واضح نہیں ہے کہ ڈرون حملے سے عمارت کو نقصان پہنچا ہے یا نہیں: روسی میڈیا

01/07/2026

1 July headlines .17

Address

Mehrabpur

Telephone

+923473394218

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Har pal Geo posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Har pal Geo:

Shortcuts

Share

Category