16/08/2026
اہم ٹیکس آگاہی | تاجروں اور کاروباری افراد کے لیے ⚖️
غلط یا غیرمصدقہ معلومات کی بنیاد پر ٹیکس گوشوارے جمع کروانا مستقبل میں نوٹس، آڈٹ اور قانونی پیچیدگیوں کا سبب بن سکتا ہے۔ موجودہ ٹیکس نظام میں ریٹرن فائل کرتے وقت درست اعداد و شمار، دستاویزی ثبوت اور قانونی تقاضوں کی تکمیل انتہائی ضروری ہے۔اپنے ٹیکس کنسلٹنٹ کو اپنی بنک اسٹیٹمنٹ ضرور دیں، یاد رکھیں جو کنسلٹنٹ بنک اسٹیٹمنٹ نہیں مانگتا وہ ٹیکس کنسلٹنٹ نہیں ہے،
بطور Professional Tax Lawyer & Consultant میری گزارش ہے کہ ٹیکس ریٹرن محض فائل نہ کریں، بلکہ درست قانونی اور مالیاتی تجزیے کے بعد فائل کریں۔