Riser Enterprises

Riser Enterprises RISER Enterprises Overseas Employment Promoters
بیرون ملک ملازمت کے لئے رابطہ کریں ۔

15/08/2026





#نوکریاں #ملازمت

🇵🇰 یومِ آزادی مبارک! 🇵🇰دنیا بھر میں مقیم تمام اوورسیز پاکستانیوں کو 14 اگست کی دل کی گہرائیوں سے مبارکباد۔ ❤️پاکستانی اف...
13/08/2026

🇵🇰 یومِ آزادی مبارک! 🇵🇰

دنیا بھر میں مقیم تمام اوورسیز پاکستانیوں کو 14 اگست کی دل کی گہرائیوں سے مبارکباد۔ ❤️

پاکستانی افرادی قوت — دنیا بھر میں پاکستان کا فخر! 🌍
ہم پاکستانی ہنرمند اور باصلاحیت افرادی قوت کو عالمی روزگار کے مواقع سے جوڑنے کے لیے اپنی خدمات جاری رکھے ہوئے ہیں۔

پاکستان زندہ باد 🇵🇰

#14اگست

📢 `بریکنگ نیوز` ⚠️ مکہ مکرمہ میں سعودی عرب، پاکستان اور ترکیہ کے درمیان “مکہ مشترکہ دفاعی معاہدہ” طے پاگیا-کسی ایک ملک پ...
07/08/2026

📢 `بریکنگ نیوز` ⚠️

مکہ مکرمہ میں سعودی عرب، پاکستان اور ترکیہ کے درمیان “مکہ مشترکہ دفاعی معاہدہ” طے پاگیا-

کسی ایک ملک پر مسلح حملہ تینوں ممالک پر حملہ تصور ہوگا، معاہدہ

ہیروز کا استقبال! فیفا ورلڈ کپ جیتنے کے بعد سپین کی ٹیم وطن واپس پہنچ گئی۔ ملک بھر میں رات بھر جشن منانے کے بعد اب لاکھو...
20/07/2026

ہیروز کا استقبال! فیفا ورلڈ کپ جیتنے کے بعد سپین کی ٹیم وطن واپس پہنچ گئی۔ ملک بھر میں رات بھر جشن منانے کے بعد اب لاکھوں مداح اپنے ورلڈ چیمپئنز کا استقبال کریں گے۔

16/07/2026

*♥️بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم♥️*
*شُروع اَللہ کے پاک نام سے جو بڑا مہر بان نہايت رحم والا ہے ۔♥️*

*♥️السلام عليكم♥️*

*❤️وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ ○*
*میرے نبی ﷺ کا ذکر ہمیشہ بلند رہے گا❤️*

*🌹﷽🌹
*📿اَللّٰھُمَّ صَــّلِ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ-اَللّٰھُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ.📿*.♥️*

15/07/2026

🎉 9 Years of Trust & Support! ❤️
Today, we celebrate 9 incredible years of this page. Thank you to every follower who has supported, liked, shared, and stayed with us throughout this journey.

Your love and trust inspire us to keep bringing you valuable content, updates, and opportunities.
The best is yet to come! 🚀

❤️ Thank you for being part of our family.

*♥️بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم♥️**شُروع اَللہ کے پاک نام سے جو بڑا مہر بان نہايت رحم والا ہے ۔♥️**♥️السلام عليكم♥️*...
10/07/2026

*♥️بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم♥️*
*شُروع اَللہ کے پاک نام سے جو بڑا مہر بان نہايت رحم والا ہے ۔♥️*

*♥️السلام عليكم♥️*

*❤️وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ ○*
*میرے نبی ﷺ کا ذکر ہمیشہ بلند رہے گا❤️*

*🌹﷽🌹
*📿اَللّٰھُمَّ صَــّلِ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ-اَللّٰھُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ.📿*.♥️*

⚽🇵🇰 Made in Pakistan. Played by the World.From Sialkot to the FIFA World Cup, Pakistan has quietly been part of football...
05/07/2026

⚽🇵🇰 Made in Pakistan. Played by the World.

From Sialkot to the FIFA World Cup, Pakistan has quietly been part of football history for decades.

The hands that craft some of the world's finest footballs belong to skilled Pakistani artisans whose craftsmanship has earned global recognition. Their dedication, precision, and passion have helped put Pakistan on the world football map.

It's a proud reminder that while champions lift the trophy, many of the balls that make history begin their journey in Pakistan.

Here's to Pakistan's enduring contribution to the beautiful game. ⚽🇵🇰

`اللّٰهُمَّ نَعُوذُ بِكَ مِنْ صَلَاةٍ بِلَا عَقْلٍ وَلَا قَلْبٍ، حَضَرَ فِيهَا الْجَسَدُ وَغَابَ عَنْهَا الْعَقْلُ.``ترج...
03/07/2026

`اللّٰهُمَّ نَعُوذُ بِكَ مِنْ صَلَاةٍ بِلَا عَقْلٍ وَلَا قَلْبٍ، حَضَرَ فِيهَا الْجَسَدُ وَغَابَ عَنْهَا الْعَقْلُ.`

`ترجمہ:`

*اے اللہ! ہم تیری پناہ مانگتے ہیں ایسی نماز سے جس میں نہ دل حاضر ہو اور نہ عقل؛ جس میں صرف جسم حاضر ہو، مگر ذہن اور توجہ غائب ہوں۔ 🌿🤲🙏🏼*

ملک بھر کے پاسپورٹ دفاتر میں کیش لیس ادائیگی کا نظام نافذعوام کے لیے بڑی سہولت فراہم کرتے ہوئے ملک بھر کے تمام پاسپورٹ د...
02/07/2026

ملک بھر کے پاسپورٹ دفاتر میں کیش لیس ادائیگی کا نظام نافذ

عوام کے لیے بڑی سہولت فراہم کرتے ہوئے ملک بھر کے تمام پاسپورٹ دفاتر میں کیش لیس ادائیگی (Cashless Payment) کا نظام باقاعدہ طور پر نافذ کر دیا گیا ہے۔ اس نئے نظام کے تحت پاسپورٹ درخواست گزار اب اپنی فیس ڈیجیٹل ذرائع سے آسانی کے ساتھ ادا کر سکیں گے، جس سے بینکوں کی طویل قطاروں اور غیر ضروری انتظار سے نجات ملے گی۔

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے اپنے پیغام میں کہا کہ وزیراعظم کی ہدایات پر یہ اہم عوامی سہولت کامیابی سے مکمل کی گئی ہے۔ ان کے مطابق کیش لیس نظام شفاف، تیز رفتار اور جدید سرکاری خدمات کی فراہمی کی جانب ایک اہم پیش رفت ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ پاسپورٹ نظام میں جدید اصلاحات کا عمل مسلسل جاری رہے گا۔ ڈی جی امیگریشن اینڈ پاسپورٹس اور ان کی ٹیم نے اس اہم منصوبے کو کامیابی سے مکمل کیا ہے، جس کے ذریعے شہری اب زیادہ آسان، محفوظ اور تیز رفتار انداز میں پاسپورٹ فیس ادا کر سکیں گے۔

Address

Office B # 43, 44 Arman Tower Muqam Chowk
Mardan
23200

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Riser Enterprises posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Riser Enterprises:

Shortcuts

Share