BK Associates

BK Associates Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from BK Associates, Tax Lawyer, Office No 16, 2nd Floor Arman Tower Muqam Chowk, Mardan.

📢 انکم ٹیکس ریٹرن (ٹیکس سال 2026) — بروقت تیاری، آسان فائلنگہر سال بہت سے افراد صرف اس وجہ سے تاخیر کا شکار ہو جاتے ہیں ...
21/07/2026

📢 انکم ٹیکس ریٹرن (ٹیکس سال 2026) — بروقت تیاری، آسان فائلنگ

ہر سال بہت سے افراد صرف اس وجہ سے تاخیر کا شکار ہو جاتے ہیں کہ ان کے مطلوبہ دستاویزات مکمل نہیں ہوتے۔ نتیجتاً نہ صرف ریٹرن فائل کرنے میں مشکلات پیش آتی ہیں بلکہ اضافی جرمانے، نوٹسز اور غیر ضروری پریشانی کا بھی سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔

اگر آپ تنخواہ دار ملازم، کاروباری فرد، فری لانسر، جائیداد کے مالک، سرمایہ کار یا پنشنر ہیں تو ابھی سے اپنے ضروری ریکارڈ کو منظم کرنا شروع کریں۔

✅ انکم ٹیکس ریٹرن (ٹیکس سال 2026) کے لیے اہم دستاویزات

📌 FBR لاگ اِن (User ID & Password)
📌 تنخواہ کی سالانہ سرٹیفکیٹ (Salary Certificate)
📌 پنشن کی تفصیلات (اگر قابلِ اطلاق ہوں)
📌 یکم جولائی 2025 تا 30 جون 2026 کی بینک اسٹیٹمنٹس
📌 جائیداد، گاڑی یا دیگر اثاثوں کی خرید و فروخت کی تفصیلات
📌 سرمایہ کاری (Shares، Mutual Funds وغیرہ) کی معلومات
📌 کرایہ سے حاصل شدہ آمدن کی تفصیلات
📌 بیرونِ ملک آمدن یا ترسیلاتِ زر (اگر کوئی ہوں)
📌 زرعی آمدن (اگر قابلِ اطلاق ہو)
📌 بینک، موبائل کمپنیوں اور دیگر اداروں کے ٹیکس کٹوتی سرٹیفکیٹس
📌 جون 2026 کے بجلی اور PTCL کے بل
📌 گزشتہ 12 ماہ کے سیلز ٹیکس ریٹرنز (اگر رجسٹرڈ ہوں)
📌 کاروباری افراد کے لیے مالیاتی گوشوارے (Financial Statements) اور کاروباری لین دین کا ریکارڈ

🌟 بروقت ریٹرن فائل کرنے کے فوائد

✔ فعال ٹیکس دہندہ (ATL) کا درجہ برقرار رہتا ہے۔
✔ مختلف لین دین پر کم ودہولڈنگ ٹیکس ادا کرنا پڑتا ہے۔
✔ بینک فنانسنگ اور سرمایہ کاری میں آسانی ہوتی ہے۔
✔ جائیداد اور گاڑیوں کی منتقلی نسبتاً سہل رہتی ہے۔
✔ مالیاتی ساکھ اور کاروباری اعتبار میں اضافہ ہوتا ہے۔
✔ مستقبل میں FBR کی وضاحتوں اور قانونی پیچیدگیوں سے بچاؤ ممکن ہوتا ہے۔

Contact us for consultancy at WhatsApp 0344-1947942

03/07/2026
21/03/2026

اہل اسلام کو عید الفطر مبارک

Federal Board of Revenue  FBR News FBR House Expectation.Lets Hope onward to perform their assigned tasks with skill and...
01/10/2025

Federal Board of Revenue FBR News FBR House
Expectation.
Lets Hope onward to perform their assigned tasks with skill and care, friendly policies, act with honesty and integrity.
📢 ایف بی آر کا روایتی اور غیر پیشہ ورانہ رویہ
وہ انکم ٹیکس ریٹرن جو 1 جولائی کو اپلوڈ ہونی تھیں، 18 اگست کو جاری ہوئیں اور وہ بھی غلطیوں کے انبار کے ساتھ۔ سسٹم بار بار ڈاؤن اور مینٹیننس موڈ میں رہا جس سے ٹیکس گزاروں اور کنسلٹنٹس کو شدید مشکلات پیش آئیں۔

30 ستمبر کو رات 10 بجے تک ایف بی آر مسلسل اعلان کرتا ر کہ تاریخ میں توسیع نہیں ہوگی، مگر عین رات 12 بجے ڈیڈ لائن بڑھا دی گئی۔ یہ متضاد فیصلے عوامی اعتماد کو مجروح کرتے ہیں اور کاروبار دشمن رویے کو ظاہر کرتے ہیں۔

دنیا کا کوئی منظم ملک ہوتا تو اداروں سے یہ سوال ضرور کرتا کہ پورے سال آپ نے کیا کیا؟ اربوں روپے کی نئی گاڑیاں تو چاہیئیں لیکن کارکردگی صفر ہے۔ ایسے رویوں سے ملک میں خوف و ہراس بڑھ رہا ہے اور جو کاروبار باقی ہیں وہ بھی ختم ہو رہے ہیں۔

افسوس یہ ہے کہ ہمارے فیصلہ سازوں کی ترجیحات میں نہ اداروں کی اصلاح ہے اور نہ معیشت کی بہتری، بلکہ صرف وقتی فیصلے اور دکھاوے کے اقدامات ہیں۔

🖊️ محمد انور

04/08/2025
محترم این ٹی این ہولڈر.                                                                                                 ...
14/07/2024

محترم این ٹی این ہولڈر. 2024 کی ٹیکس ریٹرن Late جمع کروانے والے افراد FBR کی ( New Category Late Filer ) میں شمار کیے جائیں گے اور ایک سال تک ڈبل ٹیکس جمع کروائیں گے.

📌 نوٹ. اج ہی اپنی 2024 کی ٹیکس ریٹرن Time سے پہلے جمع کروائیں تاکہ اپ Late Filer میں شمار نہ ہوں اور ڈبل ٹیکس سے بچ سکیں۔

📍
یاد رہے.
نان فائلر ہونے کی صورت میں نہ صرف اپ کی موبائل کی سمز بلاک کی جا سکتی ہیں بلکہ اپ کے بینک اکاؤنٹ بھی سیل کیے جا سکتے ہیں.

For filing of income tax returnsFeel free to contact or visit our office Office no:18, second floor arman tower muqam ch...
03/07/2024

For filing of income tax returns

Feel free to contact or visit our office
Office no:18, second floor arman tower muqam chowk mardan

Address

Office No 16, 2nd Floor Arman Tower Muqam Chowk
Mardan

Telephone

+923441947942

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when BK Associates posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to BK Associates:

Shortcuts

Share

Category