Asad ullah advocate

Asad ullah advocate یہ پیج آپ کی ہر طرح سے قانونی رہنمائی قانونی مشاورت کے لیے بنایا گیا ہے غریبوں اور ناداروں کے لیے مفت legal assistance

19/10/2025
19/10/2025
قومی اسمبلی میں انسداد دہشتگردی ایکٹ ترمیمی بل 2025 منظور
13/08/2025

قومی اسمبلی میں انسداد دہشتگردی ایکٹ ترمیمی بل 2025 منظور

04/05/2025

When you start making money, please don't rush to upgrade your lifestyle. Buy assets that help you make more.

----رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا  کیا میں تمہیں وہ بات نہ بتاؤں جو درجے میں روزے، نماز اور زکاۃ سے بڑھ کر ہے؟ ...
19/04/2025

----
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کیا میں تمہیں وہ بات نہ بتاؤں جو درجے میں روزے، نماز اور زکاۃ سے بڑھ کر ہے؟ لوگوں نے کہا: جی ہاں ، آپ نے فرمایا: آپس میں صلح کرا دینا

سنن ابو داوود ٤٩١٩- صحیح

03/04/2025

ترقیاتی فنڈز کی کٹوتیوں سے صوبے میں بنیادی منصوبے بھی متاثر ہو رہے ہیں۔ حکومت کی نااہلی عوام کو مزید مشکلات میں دھکیل رہی ہے۔

03/04/2025

موجودہ حکومت کی ناقص پالیسیوں کی وجہ سے پاکستان، بالخصوص خیبر پختونخوا شدید معاشی بحران کا شکار ہے۔ مہنگائی اور بے روزگاری نے عوام کی زندگی اجیرن بنا دی ہے، جبکہ ٹیکسوں کا بوجھ بڑھا دیا گیا ہے۔

22/03/2025

آپ ﷺغزوہ تبوک کے لیے تشریف لے گئے تو علیؓ کومدینہ میں اپنا نائب بنایا۔علیؓ نےعرض کیا کہ آپؐ مجھے بچوں اورعورتوں میں چھوڑےجا رہے ہیں؟

آپ ﷺ نے فرمایا، کیاتم اس پرخوش نہیں ہوکہ میرے لیے تم ایسے ہوجیسے موسیٰ کےلیے ہارون تھے۔لیکن فرق یہ ہےکہ میرےبعدکوئی نبی نہیں ہوگا۔(بخاری،۴۴۱۶)

10/02/2025

A very heart touching Massage for All girls/wives Must watch and share ❤️

Address

Mardan
23200

Telephone

+923485705875

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Asad ullah advocate posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Asad ullah advocate:

Share

Category