Adil angar

Adil angar تمہارے لشکروں کا کیا خوف ہمیں 🦋
ہم تو خود اپنے ارادوں سے ڈرتے ہیں 🖤

⚔️ADIL ___KHAN___SAFI ⚔️

15/06/2026
03316777120Contact on watsapp
12/05/2025

03316777120
Contact on watsapp

My dear friends, we are hiring in the call center whose basic salary is 50 and from the second month 10 for full attenda...
13/01/2025

My dear friends, we are hiring in the call center whose basic salary is 50 and from the second month 10 for full attendance and 10 for food. If you need work and want to work, you can contact me

0331-6777120 👉 watsappp
0314-7071108 👉 for calls

06/07/2024

کافر بہ شکر پہ خپل کُفر اُکڑی👉
کہ یہ زمونگ مسمانی اولیدہ 😭

میں اانتہائی معزرت کے ست یہ عرض کرتا ہوں 👈
کہاں ہے وہ لوگ جو کہتے تھے کہ ہمارے حکومت بم دماکھے نہیں ہوتے چلو آپ کہتے کہ پاکستان کے باقی پپارٹیز غددار ہیں اور وہ سُوپر ممالک سے ڈالرز کھاتے ہیں تو آپ ہمیں یہ ثابت کرے کہ آپکے حکومت میں یہ دمھاکے کیوں ہورہے ہیں چلو آپ تو ہمیں غددار کہتے ہیں اور آپ آپنے آپ کو صادق اور آمین کہتے ہیں تو ہمیں اس بات کا جواب دیں کہ آپ کے حکومت میں یہ بم دماکھے کیوں ہورہے ہیں 👈 ۔۔۔۔۔۔؟
آج دل خون کے آنسوں رویا ہیں آخر کب تک ہمارے ساتھ یہ ظلم ہوگا اور ہم کب تک برداشت کرتے رہینگے 😭💔😭
میں آج آپنے ووزیراعظم اور آپنے صوبے خیبر پختونخوا کے وزیر اعلٰی اور چیف آف آرمی سٹف سے درخواست کرتا ہوں کہ خُددارا ہم پشتون قم پر یہ ظلم روکھ دیں 🙏🙏🙏🙏
میں آج آپنے قوم کو ایک پیغام دینا چاہتا ہوں کہ خدارا آپنے حق کے لئیے لرنا سیکھیں اور آپنے حق کے لئیے کڑے ہوجائے ورنہ جو حالات ہے لگتا ہے کہ ہم پر کبھی بھی آپنی زندگی آپنی مرزی سے نہیں جیی پائینگیں 🙏😭😭😭

خنجر سے کرو بات نہ تلوار سے پوچھو 🫴
میں قتل ہوا ہوں کیسے ۔۔؟میرے یار سے پوچو ۔۔؟
😭😭😭😭😭😭😭😭

غیر سیاسی پوسٹ 🙏🙏

Address

Mardan

Telephone

+923147071108

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Adil angar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category