Janbaz

Janbaz My Official Page and Website
i have Uploaded Some PhotoGraphy and Awesome videos Islamic Videos Etc

21/11/2020

پلیز پیج کو لائک کریں اور شیر کریں جانباز ناظم خان
https://www.facebook.com/mshahjanbaz/

My Official Page and Website
i have Uploaded Some PhotoGraphy and Awesome videos Islamic Videos Etc

ٹرمپ جارو شو
21/11/2020

ٹرمپ جارو شو

21/11/2020

this video

27/10/2020

*پشاور افسوس ناک خبر* *پشاور دیر کے علاقے میں مدرسے میں دھماکا 70سے زائد بچے زخمی7 بچے شہید تمام زخمیوں کو لیڈی ریڈنگ ہسپتال منتقل کیا جارہا ہے*

24/10/2020

الہ خیال کو جانانہ

09/10/2020

Plz like and share

پلیز شیر کریں ماں باپ کا حق
14/09/2020

پلیز شیر کریں ماں باپ کا حق

ایک عورت کا شوہر ہر وقت کسی نہ کسی مہمان کو گھر لے آتا اور اپنی بیوی سے کہتا ان کے لیے کھانے کا انتظام کرو روزانہ وہ مہم...
16/08/2020

ایک عورت کا شوہر ہر وقت کسی نہ کسی مہمان کو گھر لے آتا اور اپنی بیوی سے کہتا ان کے لیے کھانے کا انتظام کرو روزانہ وہ مہمان کے لیے کھانے تیار کرتی
آخر کار وہ روز کے معمول سے تنگ آ گٸی اور ایک دن رسول پاک ﷺ کے پاس گٸی اور کہنے لگی یا رسول اللہ ﷺ میرا شوہر روزانہ کسی مہمان کو گھر لے آتا ھے اور میں کھانے بنا کے تھک جاتی ھوں.
یا رسول اللہ ﷺ کوٸی ایسا طریقہ بتاٸیں کے میرا شوہر گھر میں مہمان نہ لے آٸے
اس وقت نبی پاک ﷺ خاموش رہے اور وہ عورت نبی پاک کی خاموشی دیکھ کے گھر واپس آ گٸی
اگلے دن نبی پاک ﷺ نے اس عورت کے شوہر کو بلایا اور کہا کے کل میں تمھارا مہمان ھو
وہ آدمی بہت خوش ہوا اور آ کے اپنی بیوی کو بتایا کے آج نبی پاک ھمارے مہمان بن کے آٸے گے اس کی بیوی بہت خوش ھوٸی اور جلدی سے اچھے اچھے کھانے بنانے لگی
جب نبی پاک ﷺ اس عورت کے گھر آے تو نبی پاک نے اس کے شوہر سے کہا کے جب میں کھانا کھا کے واپس جانے لگو تو اپنی بیوی سے کہنا میرے گھر سے نکلتے تک پیچھے دیکھتی رھے اس کی بیوی نے ایسا ہی کیا
جب نبی پاک ﷺ واپس جانے لگے تو اس عورت نے کیا دیکھا کے رسول اللہ ﷺ کے ساتھ بچھو سانپ اور کیڑے مکوڑے سب ساتھ جا رھے تھے وہ یہ منظر دیکھ کے بے ھوش ھو گی
اگلے دن وہ پھر نبی پاکﷺ کے پاس گٸی تو نبی پاک ﷺ نے اس عورت کو بتایا کے مہمان اپنا نصیب خود لے کے آتا ھے اور جو مہمان کے لیے محنت کی جاتی ہے اس کے بدلے جب وہ واپس جاتا ہے تو ساتھ اس گھر سے ساری بلاٶں اور اس گھر کے سارے گناہ ساتھ لے جاتا ھے.. #لاازمی شئیر, کرو مزید اچھے اچھے پوسٹ کیلئے پیج کو لائک کریں

03/08/2020

22/07/2020

MashahALLAH plz like and share

Address

Mardan
23200

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Janbaz posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Janbaz:

Share

Category