29/04/2026
2026 SCMR 561: خواتین کے حقوق کے تحفظ کے لیے اہم سنگ میل۔
"سپریم کورٹ آف پاکستان نے اپنے حالیہ فیصلے (2026 SCMR 561) میں واضح کر دیا ہے کہ شادی کے دوران شوہر یا سسرال کی طرف سے لڑکی کو دیئے گئے تمام تحائف اس کی ملکیت ہیں۔ یہ تحائف واپس نہیں لیے جا سکتے۔ قانونی آگاہی کے لیے یہ ویڈیو خود بھی دیکھیں اور دوسروں کے ساتھ بھی شیئر کریں۔"
Supreme Court Decision 2026
Marriage Gifts Ownership
Women Property Rights Pakistan
2026 SCMR 561
Recovery of Dowry and Gifts
Family Law Pakistan