ᴹᴿ᭄Binyameen Sahi

ᴹᴿ᭄Binyameen Sahi #سخنور #فقیری #اُردو_لیٹریچر�

15/07/2024

بھائیوں فیس بُک پرکسی کو ٹیگ کرنے کا آپشن جو موجود ہے وہ اسلئے ہے کے جس کو ٹیگ کر رہے وہ آپ کے ساتھ تھا یا وہ فوٹو میں آپ کے ساتھ ہے یا اُس معاملے میں اُس کا کوئی تعلق ہے توچلو ٹیگ کر لو۔ پر بھائی جس بندے کا اُس معاملے سے کوئی تعلق ہی نہ ہو اسے ٹیگ نہیں کرنا چاہئیے۔
اب ایک بھائی نے اپنی بارات سے واپسی پر پوسٹ لگائی ہوئی تھی
“ *going into wife’s room with 99 others “ 🥹*

05/06/2024

تربیت کا مسئلہ بڑا نازک ہوتا ہے، اس کے کچھ ضابطے، قوانین یا کچھ لکیریں مقرر نہیں کہ ان کو سامنے رکھ کر تربیت کی جاتی رہے، بلکہ تربیت کے طریقے، احوال ومواقع نفسیات وجذبات اور خیالات کے لحاظ سے بدلتے رہتے ہیں، جتنے بچے والدین کی زیرتربیت ہیں، یا جس قدر طلبہ یا مریدین استاذ وشیخ کے یہاں حلقہ بگوش ہیں ہر ایک کے مزاج وعمر کے لحاظ سے تربیت کرنا لازم ہے، سب کو ایک لکڑی سے نہ ہانکا جائے۔ محسن انسانیت، مربیٴ اعظم صلی اللہ علیہ وسلم کی باب تربیت میں جو تعلیمات ہیں اور آپ کے جانثار صحابہ کرام رضوان الله تعالى عليهم اجمعين کی تربیت کا عملی نمونہ مربی حضرات کے لئے مشعل راہ ہیں، طریق نبوی کے مطابق جو تربیت کی جائے گی بلاشبہ وہ باعث خیروبرکت ہوگی اور اس کے نمایاں اثرات مشاہدہوں گے۔ انشاء اللہ۔
اللّٰہم احسن عاقبتنا فی الامور کلہا.

02/06/2024

جنازہ میں سامنے پڑی میت پر رکوع اورسجدہ کرنے کی اجازت نہیں،
سو من مٹی کے نیچے پڑی میت پر سجدہ کیسے حلال ہو سکتا ہے؟
سجدہ تعزیمی بھی مذہب اسلام میں حرام ہے.

عروجِ آدمِ خاکی سے انجم سہمے جاتے ہیںکہ یہ ٹُوٹا ہوا تارا ۔۔۔۔۔۔۔ مہِ کامِل نہ بن جائے🌠(حضرتِ علامہ اقبالؒ)      Asadsan...
20/01/2024

عروجِ آدمِ خاکی سے انجم سہمے جاتے ہیں
کہ یہ ٹُوٹا ہوا تارا ۔۔۔۔۔۔۔ مہِ کامِل نہ بن جائے🌠
(حضرتِ علامہ اقبالؒ)


Asadsanaullah offical ❤️

𝐁𝐞 𝐬𝐢𝐥𝐞𝐧𝐭, 𝐎𝐧𝐥𝐲 ALLAH 𝐂𝐚𝐧 𝐫𝐞𝐦𝐨𝐯𝐞 𝐓𝐡𝐞 𝐛𝐮𝐫𝐝𝐞𝐧𝐬 𝐨𝐟 𝐲𝐨𝐮𝐫 𝐡𝐞𝐚𝐫t 🥀,,,
02/12/2023

𝐁𝐞 𝐬𝐢𝐥𝐞𝐧𝐭, 𝐎𝐧𝐥𝐲 ALLAH 𝐂𝐚𝐧 𝐫𝐞𝐦𝐨𝐯𝐞 𝐓𝐡𝐞 𝐛𝐮𝐫𝐝𝐞𝐧𝐬 𝐨𝐟 𝐲𝐨𝐮𝐫 𝐡𝐞𝐚𝐫t 🥀,,,

مالک نے کہا تھا سیڑھیوں کے نیچے واشروم بنانا  ہے مگر سیڑھیوں کی جگہ نہیں بتائی تھی
03/11/2023

مالک نے کہا تھا سیڑھیوں کے نیچے واشروم بنانا ہے مگر سیڑھیوں کی جگہ نہیں بتائی تھی

31/10/2023

ایک آدمی نے اخبار میں اشتہار دیا میں ڈائنوسار 🦕🦖 مارنے میں ماہر ہوں اور اس کو مار کر اس میں سے ایک ہیرا نکلتا ھے جو چھبیس کروڑ ڈالر کا بکتا ھے۔
‏جیسے سیکھنا ہو دو ہزار ڈالر فیس دے کر میرے کورس میں داخلہ لے سکتا ھے۔
‏بہت سے چنو منو جمع ہو گئے۔ فیس دے کر بیٹھ گئے۔
‏استاد جی نےڈائنوسار کو پکڑنے اور مارنے کے بہت اعلٰی طریقے تفصیل سے سکرین پر سکھائے۔ امتحان لیا اور جو ٹاپ اسٹوڈنٹس تھے ان کو سرٹیفیکیٹ بھی دیا۔
‏ایک ٹاپر اسٹوڈنٹ کورس کرنے کے بعد نکلا، پانچ برس تک ڈائنوسار ڈھونڈنے کے لئے جنگل جنگل دریا دریا پھرتا رہا۔
‏ڈائنوسار نہ ملنا تھا نہ ملا۔ بہرحال یہ ضرور پتا چل گیا کہ ڈائنوسار دنیا سے ختم ہو گئے ہیں۔
‏سب جمع پونجی لٹا کر خستہ حال لٹا پٹا واپس پہنچا تو استاذ جی کے گھر گیا۔ پوری رام کتھا سنائی اور بولا کہ جب ڈائنوسار ہیں ہی نہیں تو آپ نے مجھے مارنے کا طریقہ کیوں سکھایا؟؟ میں تو بھوکا مر رہا ہوں آپ کے دیے گیے علم سے پیسے کیسے کماؤں؟؟
‏استاذ جی بولے "پتر تجھے کس نے بولا تھا ڈائنوسار ڈھونڈنے نکل جا؟
‏شاگرد: پھر ہیرا کیسے ملے گا؟
‏بیٹا ڈائنوسارس کے شکار کا تجھے کس نے کہا؟
‏تو بھی میری طرح ڈائنوسورس مارنے کے طریقے سکھایا کر
‏ *یہی اصل گر ہے ہیرا پانے کا* یہی کچھ حال آج کل ہمارے ملک میں online earning کے طریقے سیکھانے والوں کا ھے۔
اتنی غربت بے روزگاری نہیں جتنے آن لائن جاب کے اشتہار دیکھنے کو ملتے ہیں۔
مزے کی بات یہ کمنٹ میں اپنا منجن بیچنے کی کو شش کرتے کوئی پوچھے اگر تمہارا کام اتنا ہی authentic ھوتا تو تم جگہ جگہ اشتہار کمنٹس میں اشتہار لگا کا لوگوں کو بلا نہ رھے ھوتے بلکہ لوگ تمہارے پیچھے ھوتے اور تم نے وقت دینے کے لیے سیکرٹری و گارڈ رکھے ھوتے ۔
یہ بھی ممکن کوئی ایک آدھ ٹھیک بھی ھو لیکن کون یہ کیسے معلوم ھو ؟؟
اس پوسٹ کا مقصد آپ سمجھ جائیں گے اگر واسطہ پڑا ہوا ہو کسی online business سے اور بھائی میں Binyameen Sahi نہیں امیر ہونا چاہتا🤔🤔🤔

09/10/2023

پاکستان اس سوچ میں ہے کہ
مال کیتھوں لبے دا مال
#فلسطین & #اسرائيل

01/10/2023

چشمہ لگاؤ نہ😎
پاکستانی قوم نے اتنے سٹیٹس لگائے کہ آج آدھی قوم آنکھوں کی بیماری میں چشمہ لگانے پر مجبور ہو گئی
اب تو ڈاکٹر بھی کہتے ہیں لگاؤ نہ چشمہ کیا نام ہے آپ کا؟او تیری😎🤣🤣

01/10/2023

دنیا میں عیسائیوں یا یہودیوں کا ایک کتا بھی مر جائے تو فیسبکی دانشور آسمان سر پہ اٹھا لیتے ہیں ۔ بارہ ربیع الاول پہ کتنے مسلمان شہید اور زخمی ہوئے ۔ ان کی شہادت کا افسوس کیوں نہ ہوا ؟

19/09/2023

ایک طرف بھارت ایک طرف افغانستان اور اندرونی طور پر سیکیورٹی اداروں کے خلاف عوام ۔ اللّٰہ پاکستان کی حفاظت فرمائے آمین

CV is very Important for your Future Job! ☆ First Impression is the Last Impression.Get customized your Splendid CV in a...
16/09/2023

CV is very Important for your Future Job!
☆ First Impression is the Last Impression.
Get customized your Splendid CV in a few hours.
We are here to make:
• International CVs
• Canadian CV
• Europass CV
• German, UK CV
• Saudi Arabia, Gulf Countries
• UAE
• CV For Pakistan and inside country
• All over the World.
The pricing is very affordable.
Also Available all formats in whatsapp catalog
Or WhatsApp At : +92 3445775366

Address

Dhok Saharan
Mandi Bahauddin
5400

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ᴹᴿ᭄Binyameen Sahi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share