Legal Insights with Adv. Uzair Ali Bosal



Legal Insights with Adv. Uzair Ali Bosal

Contact for legal services : 03161790667
Office 51 District Bar Association Mandi Bahauddin
Office F14 District Bar Association Gujrat

پنجاب حکومت کا اہم اقداماشٹام فروشوں کی اجارہ داری ختم ؛اب آپ وکلاء سمیت ہر شخص  آن لائن اشامپ پیپر ڈاؤں لوڈ کرسکتا ہیں ...
07/08/2026

پنجاب حکومت کا اہم اقدام
اشٹام فروشوں کی اجارہ داری ختم
؛
اب آپ وکلاء سمیت ہر شخص آن لائن اشامپ پیپر ڈاؤں لوڈ کرسکتا ہیں
📌 پنجاب ای اسٹمپ پیپر آن لائن حاصل کرنے کا مکمل طریقہ کار (Step by Step Guide)

اگر آپ گھر بیٹھے ای اسٹمپ پیپر حاصل کرنا چاہتے ہیں تو درج ذیل مراحل پر عمل کریں:

✅ مرحلہ 1:
Punjab e-Stamping System کی ویب سائٹ پر جائیں۔

✅ مرحلہ 2:
اپنا موبائل نمبر درج کر کے OTP کے ذریعے تصدیق (Verification) مکمل کریں۔

✅ مرحلہ 3:
اسٹمپ پیپر کی نوعیت (مثلاً اقرار نامہ، کرایہ نامہ، حلف نامہ، شراکت نامہ، پاور آف اٹارنی وغیرہ) منتخب کریں۔

✅ مرحلہ 4:
خریدار اور متعلقہ فریقین کی معلومات درج کریں، جیسے نام، شناختی کارڈ نمبر اور پتہ۔

✅ مرحلہ 5:
اسٹمپ ڈیوٹی کی رقم درج کریں اور سسٹم سے Payment Slip Identification (P*S) حاصل کریں۔

✅ مرحلہ 6:
P*S کے ذریعے مقررہ رقم بینک، ATM، موبائل بینکنگ، ایزی پیسہ یا جاز کیش کے ذریعے جمع کروائیں۔

✅ مرحلہ 7:
ادائیگی کی تصدیق کے بعد سسٹم سے ای اسٹمپ پیپر ڈاؤن لوڈ کریں۔

✅ مرحلہ 8:
ڈاؤن لوڈ شدہ ای اسٹمپ پیپر کا پرنٹ نکالیں اور مطلوبہ قانونی دستاویز کے ساتھ استعمال کریں۔



Legal Insights with Adv. Uzair Ali Bosal

پنجاب بھر کے اراضی ریکارڈ سنٹر مین تعینات ریونیو آفیسر کو محکمانہ ہدایت جاری کر دی گی ہے جسکے تحت کسی عدالتی مقدمہ مین ح...
06/08/2026

پنجاب بھر کے اراضی ریکارڈ سنٹر مین تعینات ریونیو آفیسر کو محکمانہ ہدایت جاری کر دی گی ہے

جسکے تحت کسی عدالتی مقدمہ مین حکم امتناع/ سٹیٹس کو جاری ہونے کے صرف اتنا رقبہ لاک کریں گےجوکہ معززعدالت نے بتایا ہوگا کیونکہ اراضی ریکارڈ سنٹر میں وطیرہ بن چکا ہے

کہ اگر ایک مقدمہ میں مدعی نے مدعا علیہ پر سٹے آرڈر صرف دو کنال کی حد تک لگایا ہے اور اس کھیوٹ میں مدعا علیہ کی ٹوٹل اراضی دس کنال ہے تو اراضی سنٹر کا عملہ یا تو تمام کھیوٹ بلاک کر دیتا تھا

یا مدعا علیہ کا ٹوٹل رقبہ یعنی دس کنال کو بلاک کر دیتا تھا۔ اب صرف رقبہ بلاک وہ کرنا ہے جو عدالت طے کرے گی یعنی جس اراضی کا تنازعہ چل رہاہے اگر تنازعہ دو کنال کا ہے تو صرف دو کنال رقبہ لاک ہو گا

اور اگر تنازعہ پانچ کنال کا ہے تو رقبہ لاک پانچ کنال ہو گا اور مزیر اراضی سنٹر کا ریونیو آفیسر سائل کی درخواست پر لکھ کر ماتحت عملہ کو ہدایت کرے گا کہ سٹے آرڈر کو کیسے اور کتنا رقبہ لاک کرنا



Legal Insights with Adv. Uzair Ali Bosal

فنانس ایکٹ 2026 کے بعد Ex-PATA میں جائیداد کی خرید و فروخت پر ودہولڈنگ ٹیکس کے قوانین نافذ کر دیے گئے ہیں۔ رجسٹری سے پہل...
05/08/2026

فنانس ایکٹ 2026 کے بعد Ex-PATA میں جائیداد کی خرید و فروخت پر ودہولڈنگ ٹیکس کے قوانین نافذ کر دیے گئے ہیں۔ رجسٹری سے پہلے موجودہ ٹیکس قوانین سے آگاہی ضرور حاصل کریں.




Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! M Irfan Qadri Adv, Sadru Mitha
05/08/2026

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! M Irfan Qadri Adv, Sadru Mitha

Submit your tax return 2026 as soon as possible!Feel free to contact us!Adv Uzair Ali Bosal Tax Consultant
03/08/2026

Submit your tax return 2026 as soon as possible!
Feel free to contact us!
Adv Uzair Ali Bosal
Tax Consultant

Tax Filing Season 2026 is Officially Open! 📢Income Tax Return filing for Tax Year 2026 starts from Monday, 27 July 2026....
25/07/2026

Tax Filing Season 2026 is Officially Open! 📢
Income Tax Return filing for Tax Year 2026 starts from Monday, 27 July 2026.
Don’t wait till the last minute and face penalties!

Tax Year 2026 Income Tax Return is now live!Tax Year 2026 Income Tax Returns are now available on the FBR IRIS Portal!Do...
14/07/2026

Tax Year 2026 Income Tax Return is now live!
Tax Year 2026 Income Tax Returns are now available on the FBR IRIS Portal!

Don’t wait until the deadline. File your return on time and stay compliant with FBR regulations.

Our Services

✅ Income Tax Return Filing (2026)
✅ NTN Registration (New Taxpayer)
✅ Active Taxpayer List (ATL) Guidance
✅ IRIS Account Assistance
✅ Tax Consultancy for Individuals & Businesses

Contact Us Today
03161790667

Whether you need to file your 2026 Income Tax Return or register for a new NTN, we’re here to provide a smooth, accurate, and professional service.

📞 Get in touch today and complete your tax matters with confidence.

بورڈ آف ریونیو پنجاب سے مینول مواضعات کی فردات کے اجراء کے حوالے سے نوٹیفکیشن جاری تین مہینوں کے لیے مینول موضع جات میں ...
13/07/2026

بورڈ آف ریونیو پنجاب سے مینول مواضعات کی فردات کے اجراء کے حوالے سے نوٹیفکیشن جاری
تین مہینوں کے لیے مینول موضع جات میں فرد جاری کرنے کی اجازت دے دی گئی
اس کے ساتھ ہی تین مہینوں میں ریکارڈ کمپیوٹرائز کروانا ضروری بھی ہو گا

فردات پر سے پابندی ختم کرنے کا نوٹیفکیشن جاری پنجاب لینڈ ریکارڈ اتھارٹی نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا
10/07/2026

فردات پر سے پابندی ختم کرنے کا نوٹیفکیشن جاری
پنجاب لینڈ ریکارڈ اتھارٹی نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا


� اہم اطلاع: پنجاب لینڈ ریکارڈز اتھارٹی (PLRA) نے نئی سروس فیس نافذ کر دیپنجاب لینڈ ریکارڈز اتھارٹی (PLRA) نے 08 جولائی ...
10/07/2026

� اہم اطلاع: پنجاب لینڈ ریکارڈز اتھارٹی (PLRA) نے نئی سروس فیس نافذ کر دی

پنجاب لینڈ ریکارڈز اتھارٹی (PLRA) نے 08 جولائی 2026 سے مالی سال 2026-27 کے لیے نئی سروس فیس کا شیڈول جاری کر دیا ہے، جو فوری طور پر نافذ العمل ہے۔

اہم تبدیلیاں:

* 📄 عام فرد، انتقال اور گرداوری کی نقل: 900 روپے
* ⚡ ایکسپریس فرد/انتقال کی نقل: 4,000 روپے
* 🟢 گرین پراپرٹی سرٹیفکیٹ (GPC): 800 روپے
* 📜 رجسٹرڈ رجسٹری کی نقل: 1,400 روپے
* 🏡 عام انتقال: 1,200 روپے
* ⚡ ایکسپریس انتقال: 11,200 روپے
* 🏦 بینک کے ذریعے انتقال: 2,100 روپے
* 📝 پراپرٹی ٹرانسفر سسٹم (PTS): 3,000 روپے فی ٹرانزیکشن
* ⚖️ ریونیو کورٹ میں کیس دائر کرنے کی فیس: 3,500 روپے فی کیس

نوٹ:
یہ تمام سروس چارجز PLRA کی جانب سے مقرر کیے گئے ہیں، جبکہ سرکاری فیس (Government Fee) حسبِ سابق بورڈ آف ریونیو پنجاب کی مقررہ شرح کے مطابق الگ سے وصول کی جائے گی۔

تمام پراپرٹی ڈیلرز، خریداروں اور فروخت کنندگان سے گزارش ہے کہ کسی بھی انتقال، رجسٹری یا لینڈ ریکارڈ سے متعلق کام کروانے سے پہلے نئی فیس سے ضرور آگاہی حاصل کریں

Address

District Judicial Complex Mandi Bahauddin
Malakwal
50400

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Legal Insights with Adv. Uzair Ali Bosal posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share