Pakistan Tax solutions

Pakistan Tax solutions Shera Law Chamber. Pakistan Tax Solution Firm. Ph.03214890775.

www.taxsolution.com
Legal Advisor Companies.
1.AJ Collections.
2.Aryan Studios
3.Manal Developers & Corporations
4.MediCare Home Nursing
social activist
Medical Health
IT EXPERT
Trainer.

Pakistan Tax solutions پنجاب بھر کے اراضی ریکارڈ سنٹر مین تعینات ریونیو آفیسر کو محکمانہ ہدایت جاری کر دی گی ہے جسکے تحت...
05/08/2026

Pakistan Tax solutions
پنجاب بھر کے اراضی ریکارڈ سنٹر مین تعینات ریونیو آفیسر کو محکمانہ ہدایت جاری کر دی گی ہے جسکے تحت کسی عدالتی مقدمہ مین حکم امتناع/ سٹیٹس کو جاری ہونے کے صرف اتنا رقبہ لاک کریں گےجوکہ معززعدالت نے بتایا ہوگا کیونکہ اراضی ریکارڈ سنٹر میں وطیرہ بن چکا ہے کہ اگر ایک مقدمہ میں مدعی نے مدعا علیہ پر سٹے آرڈر صرف دو کنال کی حد تک لگایا ہے اور اس کھیوٹ میں مدعا علیہ کی ٹوٹل اراضی دس کنال ہے تو اراضی سنٹر کا عملہ یا تو تمام کھیوٹ بلاک کر دیتا تھا یا مدعا علیہ کا ٹوٹل رقبہ یعنی دس کنال کو بلاک کر دیتا تھا۔ اب صرف رقبہ بلاک وہ کرنا ہے جو عدالت طے کرے گی یعنی جس اراضی کا تنازعہ چل رہاہے اگر تنازعہ دو کنال کا ہے تو صرف دو کنال رقبہ لاک ہو گا اور اگر تنازعہ پانچ کنال کا ہے تو رقبہ لاک پانچ کنال ہو گا اور مزیر اراضی سنٹر کا ریونیو آفیسر سائل کی درخواست پر لکھ کر ماتحت عملہ کو ہدایت کرے گا کہ سٹے آرڈر کو کیسے اور کتنا رقبہ لاک کرنا

Notices apply Tax On  Sale And Purchase Property Tax On 236C & 236K.
05/08/2026

Notices apply Tax On Sale And Purchase Property Tax On 236C & 236K.

03/08/2026

صحیح کہا

03/08/2026
Pakistan Tax solutions.*فنانس ایکٹ 2026 کے بعد Ex-PATA میں جائیداد کی خرید و فروخت پر ودہولڈنگ ٹیکس کے قوانین نافذ کر دی...
01/08/2026

Pakistan Tax solutions.
*فنانس ایکٹ 2026 کے بعد Ex-PATA میں جائیداد کی خرید و فروخت پر ودہولڈنگ ٹیکس کے قوانین نافذ کر دیے گئے ہیں۔ رجسٹری سے پہلے موجودہ ٹیکس قوانین سے آگاہی ضرور حاصل کریں.*

01/08/2026

Pakistan Tax solutions
*جب ریستوران آٹھ فیصد ٹیکس ان پٹ ایڈجسٹمنٹ کے بغیر ادا کرے گا تو اس کے لیے رجسٹرڈ اور ٹیکس انوائس جاری کرنے والے سپلائر سے خریداری میں کوئی اضافی فائدہ باقی نہیں رہے گا۔ ان پٹ پر ادا کیا گیا ٹیکس اس کی لاگت کا مستقل حصہ بن جائے گا، جبکہ آؤٹ پٹ پر دوبارہ مجموعی وصولیوں پر ٹیکس عائد ہوگا۔*
۔
اس کے نتیجے میں غیر دستاویزی سپلائر رجسٹرڈ سپلائر کے مقابلے میں نسبتاً سستا دکھائی دے سکتا ہے۔ یوں یہ نظام صرف صارف کی آخری ڈیجیٹل ادائیگی کو تو ریکارڈ کرتا ہے، لیکن اس کھانے کی تیاری کے لیے ہونے والی خریداری کو ٹیکس کریڈٹ کے دائرے سے باہر چھوڑ دیتا ہے۔
۔
اس نظام میں حقیقی ٹیکس بوجھ صرف نظر آنے والے آٹھ فیصد تک محدود نہیں رہتا۔ اجزا، یوٹیلیٹیز، آلات اور دیگر خدمات پر ادا کیے گئے ٹیکس چونکہ ایڈجسٹ نہیں ہو سکتے، اس لیے وہ ریستوران کی لاگت میں شامل ہو جاتے ہیں، اور پھر انہی غیر قابلِ واپسی ٹیکسوں پر مشتمل قیمت پر دوبارہ آٹھ فیصد ٹیکس عائد کیا جاتا ہے۔ یہی دوہرا ٹیکس بوجھ (کاسکیڈنگ) ہے، جسے ختم کرنا ویلیو ایڈڈ ٹیکس کا بنیادی مقصد ہوتا ہے۔ کارڈ کے ذریعے ادائیگی صرف ایک ڈیجیٹل ریکارڈ ہے، پیداوار اور ترسیل کے پورے عمل کی دستاویز نہیں۔
۔

Jumma Mubarik💚🧡🧡.Pakistan Tax solutions Muhammad Ali Shar
31/07/2026

Jumma Mubarik💚🧡🧡.
Pakistan Tax solutions
Muhammad Ali Shar

Address

Saif Center Forth Floor Office No . #4 In Lahore Near FBR Office
Main Gulberg
5400

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pakistan Tax solutions posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Pakistan Tax solutions:

Shortcuts

Share